محمد شہریار افتخار (@sharry910) header
محمد شہریار افتخار (@sharry910) profile picture

Your heart deserves the same kindness you give to others.

Abu Dhabi
Joined July 2024
جن کو آپ کی تکلیف کا احساس نہ ہو اُن سے شکوے نہیں فاصلے اچھے لگتے ہیں.🥀
25
4
40
812
انسان کا سب سے معتبر تعارف اُس کے پیچھے کی گئی گفتگو ہوتی ہے۔🥀
24
4
29
248
بعض دفعہ آسوں، امیدوں کا ختم ہو جانا بھی بڑی نعمت ہوتا ہے۔۔!🥀
26
6
42
603
ہم جیسے حساس لوگ دورِ حاضر میں جہنم کی سزا کاٹ رہے ہیں۔۔۔۔!🖤
36
10
45
504
انسان کبھی کچھ چیزیں کسی سے بیان نہیں کر سکتا کچھ احساسات کسی کو نہیں سمجھائے جا سکتے ان کی کوئی دلیل نہیں دی جا سکتی۔🥀
26
6
34
518
تکلیف کی آخری حد آنسو نہیں خاموشی ہوتی ہے۔ کیونکہ آنسو تو درد کا اظہار ہوتے ہیں مگر خاموشی اس وقت جنم لیتی ہے جب انسان درد بیان کرنے کی طاقت بھی کھو بیٹھے۔🥀
31
5
37
520
میری باتیں تم دوسروں میں ڈھونڈو گے میرا وعدہ رہا تم سے۔۔🥀
26
6
42
501
کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مارے گئے🥀
24
4
33
389
شک کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اِسے نہ روکو تو بغیر ثبوت کے بڑھتا ہی چلا جاتا ہے ...🥀
22
8
39
437
ہم نے واری ہے بضد شوخ جوانی ان پر 🥀
21
3
32
386
اسے اکتا ہی جانا تھا مجھے جتنی محبت تھی.🥀
31
6
47
515
انسان کو ہدایت کی اس قدر ضرورت ہے کہ اسے ہر رکعت میں اللہ تعالیٰ سے ہدایت مانگنے کا حکم دیا گیا ہے۔
21
5
31
411
تم کسی خنجر کی طرح میرے سینے میں پوست ہو تم رہے تو خون بہتا رہے گا تمہیں نکالا تو جان چلی جاۓ گی.🥀
23
7
40
561
یاد ہے ہم تجھے سکھ جانتے تھے.🥀
21
7
35
490
میں نے تمہیں اولاد کی طرح محبت دی۔🥀
25
6
38
627
Life is all about the adjustment between your feelings and reality. There are so many situations in life where you have to put aside your feelings and accept reality.🥀
19
2
32
398
رابطے بھلے نہ ہوں ،چاہتیں تو رہتی ہیں درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ہیں چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے مدتوں ، مگر ان کی عادتیں تو رہتی ہیں
21
4
1
32
579
When your biggest flex is that: No girl can point a finger on your character.🖤
24
4
31
497
تم وہ ہاتھ تھے جو اگر ہاتھوں میں ہوتا تو عمر بھر کی محرومیاں عمر بھر کیلئے مٹ جاتی ـ🥀
23
1
31
473
Doesn't matter how many times i get hurt, but i will never cheat because i wanna prove that loyalty is real.🖤
24
1
32
466