Pinned Tweet
آپ پاکستان میں 9مئی والے واقعات دیکھنا چاہتے ہیں یا 28 مئی والے۔ آپ کون سے والے مئی کے ہیں؟
9%9مئی والے ہیں ہم
91%28 مئی والے ہیں ہم
102 votes • Final resultsکیا تحفے میں بہاولپور کی عوام کو موٹروے ملے گی یا نہیں۔
@MaryamNSharif @NawazSharifMNS
یہ بھائی صاحب چلے تھے میاں نواز شریف کے شیر کو ہرانے۔ میاں نواز شریف ایک حقیقت ہے۔ اسے مائینس کرنے والے کئی آئے اور کئی گئے۔ وہ آج بھی سیاست کا سلطان ہے۔
54
اب تو تو تحفے میں بہاولپور کو موٹروے دے دیں۔ انڈسٹری لگوائی ۔ پورے بہاولپور کو دس سال کے لئیے ٹیکس فری ذون کردیں تاکہ کاروباری یہاں انڈسٹری لگائیں۔
@MaryamNSharif
@NawazSharifMNS
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے حلقہ این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں ملک منیر اقبال چنڑ کو کامیاب ہونے پر مبارکباد
وزیراعظم نے ملک منیر اقبال چنڑ کے بھائی، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کو بھی مبارکباد پیش کی۔
"ملک منیر اقبال چنڑ کے والد ملک محمد اقبال چنڑ نے قائد محمد نواز شریف کے ساتھ طویل عرصہ پارٹی سے وفاداری نبھائی۔ ملک محمد اقبال چنڑ مرحوم نے مسلم لیگ (ن) کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں، ان کے صاحبزادے کی کامیابی اسی وفاداری اور عوامی خدمت کے تسلسل کی عکاس ہے۔بہاولپور کے عوام نے جمہوری عمل میں بھرپور شرکت کرکے اپنے نمائندے کا انتخاب کیا۔"
~وزیراعظم شہباز شریف
16
اب تو تو تحفے میں بہاولپور کو موٹروے دے دیں۔ انڈسٹری لگوائی ۔ پورے بہاولپور کو دس سال کے لئیے ٹیکس فری ذون کردیں تاکہ کاروباری یہاں انڈسٹری لگائیں۔
2
65
میم بہاولپور ضمنی الیکشن مسلم لیگ جیت چکی۔
تحفے میں موٹروے دے دیں پلیز
@MaryamNSharif
38
ضمنی انتخاب این اے 168 بہاولپور
پولنگ اسٹیشنز 100/292
منیر اقبال چنڑ مسلم لیگ نواز 17233
ولی داد چیمہ آزاد 9073
برتری 8500 سے بڑھ گئی۔
40
بہاولپور مسلم لیگ کا گڑھ
مبارک ہو
مگر
افسوس کا موٹروے نہیں ہے
@MaryamNSharif
36
حکومتی اعلان کرتے کہ جو بھی احتجاج انتشار میں شامل ہوگا اس نوجوان کی تعلیمی ڈگری پر مہر لگا دی جائے گی اور ان پر نوکریوں کے لیے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بین کر دیا جائے گا
56
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif
@NawazSharifMNS
@geonews_urdu
@Aadiiroy2
یہ وہ گورنمنٹ اسکول ہے جو PEF کے PSRP پروگرام کے تحت چل رہا ہے۔ الحمدللہ، آج بچوں کی تعداد اتنی بڑھ چکی ہے کہ کمرے کم پڑ گئے ہیں۔
وہ کون سی سیاسی پارٹی ہے جس کے فالورز کو اے ائی سے بنا کر ویڈیوز کی مدد سے گمراہ کیا جا سکتا ہے
25%PML N
75%PTi
0%PPP
0%Ji
4 votes • Final results 54
کاش کہ مریم نواز صاحبہ کی اس ٹویٹ پر نظر پڑجاۓ ۔ گلی ۔میں ٹف ٹائیل لگوادیں اللہ کے حکم سے تو مزا آجاۓ۔
کیا ٹف ٹائیل گلیاں صرف ماڈل ٹاونز میں لگ سکتی ہیں یہاں نہیں۔
@MaryamNSharif
1
1
42
کافی دنوں بعد ٹویٹر پر حاضری ہوئی۔ کیا دیکھتا ہوں کہ کتے ابھی بھی لگاتار فوج پر بھونک رہے ہیں۔
1
359
حكم أكل الأرنب في الإسلام:
أكل الأرنب حلال في الشريعة الإسلامية، وليس حرامًا ولا مكروهًا. وقد ثبت في الأحاديث الصحيحة أن الصحابة رضي الله عنهم صادوا أرنبًا فأكلوه، وأقرّهم النبي ﷺ على ذلك، بل أكل منه أيضًا.
ولا يؤثر كون الأرنب يلد أو يشبه بعض الحيوانات الأخرى في الحكم الشرعي،
1
16
پاک فوج زندہ آباد
پاکستان زندہ آباد
اس نعرے سے سرحد پار بھارت کو اور سرحد کے اس طرف کسے تکلیف ہوتی ہوگی۔
1
17













