جو تھا ہم میں آپ میں استوار وہ اعتبار کہاں رہا
وہ جو ایک مو سم گل میں تھا، وہ دیار یار کہاں رہا
سبھی راستے ہوئے ہمسفر ، سبھی منزلیں ہوئیں مختصر
وہ جو ایک شوق جنون تھا، کہیں وہ شرار کہاں رہا
ڈاکٹر شہلا گوندل♥️
Veena ji ….. no worries ♥️♥️
Replying to @iVeenaKhan
@iVeenaKhan
You are beautiful 😍
I still remember the night of
Indo-Pak 2025 War
کیسے ہم مل کر ہندوستانی جھوٹی خبروں کا مقابلہ کر رہے تھے
خدارا لوگوں کی باتوں کو ایسے مت لیں
انسان کی پہچان اس کی سوچ اور دوسروں کے لیے
احساس ہے ۔
رومی نے کہا تھا
جس نے تمہارے ظاہر سے پیار کیا وہ تمہیں چھوڑ جائے گا
لیکن جس نے تمہاری روح سے پیار کیا وہ ہمیشہ تمہارے
ساتھ رہے گا
Be brave, as you are always 🫶
4
175
Shami retweeted
💿TWICE BEST ALBUM『TWICE BEST ALBUM「#BEST 2015-2025」』
🎤TWICE LIVE DVD & Blu-ray 『TWICE <THIS IS FOR> WORLD TOUR IN JAPAN』
2026.08.26 2作品同時Release!
✨2作品発売まで…D-6✨
💌Message from SANA💌
twicejapan.com/feature/6thwo…
#TWICE #TWICE_THISISFOR_WORLD_TOUR
#BEST_TWICE
Shami retweeted
❤️ One of my all-time favourite songs! 🎶
Shami @shortgun73 beautifully singing “Chhoo Kar Mere Mann Ko”. An evergreen classic that never gets old!
Recorded this lovely moment during an X Space. ❤️🎤
#ChhooKarMereMannKo
Ashley ♥️
🎶 Nostalgia at its best! ❤️
Shami @shortgun73 absolutely rocking “Hawa Hawa” by Hasan Jahangir! What a performance and what a vibe! 🔥
I recorded this clip during an X Space to capture and share this wonderful musical moment. Some songs never get old! 🎤✨
#HawaHawa #HasanJahangir #Shami #XSpaces
Ashley♥️♥️
❤️ One of my all-time favourite songs! 🎶
Shami @shortgun73 beautifully singing “Chhoo Kar Mere Mann Ko”. An evergreen classic that never gets old!
Recorded this lovely moment during an X Space. ❤️🎤
#ChhooKarMereMannKo
Wah wah behtarin ♥️
شہرِ خوباں کے نام 🌷
اس شہرِ سخن پر ہے ہنسی ہی جو آئے
قابل ہے اگر کوئی تو وہ آنے نہ پائے
ہنس کے ملیں گے ظاہری الفت کے لیے یہ
دل میں بھری نفرت بھلا کیا بات بنائے
یہ کیسی ہوا چل پڑی درباریوں والی
اب سچ کا بھلا ساتھ یہاں کون نبھائے
ہے باعثِ تشویش یہ ناپختہ خیالی
بازیچۂ طفلاں میں کہاں فکر سمائے
تہذیب کے سب دائرے توڑے وہ ناداں
نااہل کے پیچھے اہلوں کو جو گرائے
بچ سکتا نہیں ان کی شرارت سے کوئی بھی
ہر شخص تو پھرتا ہے یاں عزت کو بچائے
شہلا یہ تماشا ہے عجب اہلِ سخن کا
گرتا ہے جب اخلاق تو گرتا ہی چلا جائے
ڈاکٹر شہلا گوندل 16 نومبر 2026 🌷
1
5
182
Shami retweeted
ہمارے معاشرے میں مردانگی کی بڑی علامت کیا ہے؟
یہ زبردست ٹاپک جو پروفیسر صاحب( عمیر) نے رکھا اس پر ہمارے #ڈرائینگ_روم
میں بہت بہترین گفتگو رہی تمام شرکاء نےاپنے خوبصورت انداز میں بڑی جاندار اور شاندار باتیں کیں سر طارق زمان کا بہت شکریہ #ڈرائینگ_روم کے لئےاپنا قیمتی وقت نکالا
سلامت رہیں تمام احباب
الٰہی آمین
💐😊😇🤲🥀🥰🖤🖤
#ڈرائینگ_روم
♥️♥️♥️













