
ہمیں سمجھنے کے لئے، تمھارا سمجھدار ہونا ضروری ہے😉💕✌️😍 #خاموش_الفاظ
Pakistan
Joined February 2021
- Tweets326K
- Following138
- Followers77K
- Likes114K
﷽
قل أعوذ برب الفلق من شر ما خلق ومن شر غاسق إذا وقب ومن شر النفاثات في العقد ومن شر حاسد إذا حسد 🌸
Sidra Kuser ( Dimple Mahar) retweeted
تین نومبر! مختلف احساسات کا دن
جب قوم کے محسن کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کرنے کی کوشش کی گئی اور رب رحمان نے انہیں محفوظ رکھا۔
وہ زخمی تھے مگر عوام کے حوصلے کو قائم رکھنے کے لیے انہوں نے عوام کے سامنے آتے ہی ہوا میں مکہ لہرا دیا۔
#NeverForgetNov3
Sidra Kuser ( Dimple Mahar) retweeted
💥17 year old girl has been killed and dozen other people wounded by Israeli occupation military drone attack on a tent in Central Gaza City..
Sidra Kuser ( Dimple Mahar) retweeted
IRANIAN MEDIA RELEASE VIDEO ADVISING CIVILIANS ON WHAT TO DO IF TRUMP & US DROP A NUCLEAR WEAPON ON THEM
Sidra Kuser ( Dimple Mahar) retweeted
پتلو نامی ٹک ٹاکر کو ضمانت مل گئ پر عمران خان و اہل خانہ، سیاسی اسیران، ایمان مزاری، ڈاکٹر یاسمین اور ماہرنگ بلوچ اب بھی جیل میں ہیں اور ضمانت سے محروم ہیں۔
Sidra Kuser ( Dimple Mahar) retweeted
If the Epstein Coalition attacks Iran, I will stay active online wherever there is a stable internet connection. If I am targeted, the best person to contact for interviews and for names of others suitable for such activism is @Gh_Tari.
We have no fear.
Sidra Kuser ( Dimple Mahar) retweeted
اور کیا چاہیئے اے ارضِ وطن تیرے لیے
طوق بھی چوم لیا دار بھی دیکھ آئے ہیں
احمد فرہاد
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی بہن نورین نیازی سے جیل میں بیٹیوں کی ملاقات کا معاملہ۔۔ "عدالتی حکم پر دونوں بیٹیوں کی جیل میں ایک گھنٹہ ملاقات کروا دی گئی۔ بیٹیوں کے مطابق نورین نیازی کی جیل میں طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ بیٹیوں کے مطابق نورین نیازی کے چہرے سے کمزوری نمایاں تھی۔ جیل میں دل کے درد کا علاج نہیں ہو سکتا"۔ وکیل رانا مدثر عمر
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Sidra Kuser ( Dimple Mahar) retweeted
کنگن پور کی تاریخ کا دل دہلا دینے والا سانحہ! ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، آخر ان معصوموں کا سہارا کون بنے گا؟
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کنگن پور کے علاقے میں کھیر کھانے کے افسوسناک واقعے نے ایک ہنستے بستے گھرانے کو اجاڑ کر رکھ دیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک ہی خاندان کے تین بیٹوں، گھر کے سربراہ اور ان کی اہلیہ سمیت پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! اس خاندان کے پیچھے رہ جانے والے دو بچے بھی بیمار ہیں۔ اس خاندان پر جو قیامت ٹوٹی ہے، اسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ ان کا سب کچھ چھن گیا ہے، ان کے سر سے والدین کا سایہ اٹھ گیا ہے اور ان کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ میری صدرِ پاکستان، وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلیٰ پنجاب سے پُرزور اپیل ہے:خدارا! اس مظلوم خاندان کی فوری داد رسی کی جائے، باقی رہ جانے والے بچوں کے علاج، کفالت اور مستقبل کی ذمہ داری اٹھانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔ متاثرہ خاندان کو فوری مالی امداد فراہم کی جائے تاکہ ان بچوں کی زندگی اندھیروں میں گم نہ ہو جائے۔میرے تمام بھائیوں، دوستوں اور صاحبِ حیثیت افراد سے بھی دردِ دل کے ساتھ اپیل ہے:ائیے! ان بے سہارا بچوں کی آواز بنیں۔ اس مشکل گھڑی میں ان کا ہاتھ تھامیں، ان کے علاج اور کفالت میں اپنا حصہ ڈالیں اور اس خاندان کو تنہا نہ چھوڑیں۔ آپ کی ایک آواز، ایک کوشش اور ایک قدم ان معصوم بچوں کے مستقبل کے لیے امید کی کرن بن سکتا ہے۔ میری آواز، مظلوموں کی آواز! ائیے، مل کر اس خاندان کی آواز بنیں اور حکامِ بالا تک ان کی فریاد پہنچائیں۔
اللہ تعالیٰ اس خاندان پر رحم فرمائے، مرحومین کی مغفرت فرمائے اور باقی رہ جانے والے بچوں کا حامی و ناصر ہو۔ آمین ثم آمین! دعا گو: سردار جہانگیر شریف ڈوگر
سوشل ورکر، شام کوٹ نو، تحصیل چونیاں، ضلع قصور 03016808402
Sidra Kuser ( Dimple Mahar) retweeted
A Palestinian man was killed and a woman and two girls were injured this morning when an Israeli drone targeted a tent sheltering displaced people in al-Mawasi, west of Khan Younis, in the southern Gaza Strip.
Sidra Kuser ( Dimple Mahar) retweeted
تاریخ کی سب سے بڑی حقیقت یہی ہے کہ ڈکٹیٹر کا کوئی والی وارث نہیں ہوتا
Sidra Kuser ( Dimple Mahar) retweeted
11 اکتوبر کو جب پکی پکائی فصل میں فیصل کریم کنڈی چھوڑا گیا تو اس کے بعد کیا حال ہوا ہے ملاحظہ کریں
یہ ہری پور کا مین بازار ہے 😭
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 1185 دن ہو گئے۔
#ImranKhan
Sidra Kuser ( Dimple Mahar) retweeted
Israel's siege of Hebron in the occupied West Bank will have far-reaching consequences for the Palestinian economy, economist Yousuf Daas of the Palestine Economic Policy Research Institute told Al Jazeera.
🔴 LIVE updates: aje.news/y3fgub
Sidra Kuser ( Dimple Mahar) retweeted
Starting the Wall of Shame series for Media Touts of the illegal regime in Pakistan. These people support unconstitutional acts and fascism in Pakistan.
1) Suhail Warraich
He threatened Imran Khan of Bhutto’s Fate, practically a death threat. Shame on him!
#PakistanUnderFascism
#WallOfShame
Sidra Kuser ( Dimple Mahar) retweeted
In January 1965, Fatima Jinnah – sister of Pakistan's founder, Madar-e-Millat – stood for elections against Field Marshal Ayub Khan.
The regime's answer was to brand her pro-Indian and pro-American. The public was barred from the official campaign meetings where she might have won them over.
History settled the question. She is remembered as the Mother of the Nation.
The law holding my mother Dr. Uzma Khan and my aunts Aleema Khan and Noreen Khan today, the Maintenance of Public Order Ordinance, was issued in 1960 – under Ayub Khan.
Sixty-one years on, the sisters of another popular leader are held without charge under this law.
Charge them or release them.
Wali Khan.
@oxwali
#ReleaseNoreenKhan
#ReleaseDrUzmaKhan
#ReleaseAleemaKhan
Sidra Kuser ( Dimple Mahar) retweeted
Our clever Mero is in a mood today! 😂❤️
First he asks for CHAWAL, then starts giving funny instructions: “Jaldi Rakh!” 🤣🍚
#merothetalkinggreyparrot #merothetalkinggrayparrot #meroparrot #merogrey #TalkingParrot #AfricanGreyParrot #FunnyBird #ParrotLovers #FunnyReels
”کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا “ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan





























