سبطِ حسن (@simowabaj) header
سبطِ حسن (@simowabaj) profile picture

Allah Gives and Forgives, Man Gets and Forgets

Lahore, Pakistan
Joined June 2010
Photo by سبطِ حسن (@simowabaj)Photo by سبطِ حسن (@simowabaj)Photo by سبطِ حسن (@simowabaj)Photo by سبطِ حسن (@simowabaj)Photo by سبطِ حسن (@simowabaj)Photo by سبطِ حسن (@simowabaj)Photo by سبطِ حسن (@simowabaj)Photo by سبطِ حسن (@simowabaj)Photo by سبطِ حسن (@simowabaj)Photo by سبطِ حسن (@simowabaj)
امام علی علیہ السلام امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک نہ کرنا ورنہ بدکار لوگ تم پر مسلط کر دئیے جائیں گے پھر دعائیں بھی مانگو گے تو قبول نہیں ہوں گی نہج البلاغہ
65
533
10
1,483
سبطِ حسن retweeted
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا تم جھاگ کے بہانے خاموشی سے دودھ پینے لگے اور رسول خدا کے اہلبیت اور اولاد کے خلاف گنجان درختوں اور جھاڑیوں میں چھپ کر چال چلنے لگے اور ہم لوگ تمہارے افعال پر یوں صبر کرنے لگے جیسے کوئی چھری کے زخم اور نیزے کے سینے میں پیوست ہونے پر صبر کرتا ہے۔ خطبہءِ فدک سے اقتباس
7
19
84
925
سبطِ حسن retweeted
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا سے روایت ہے کھانے کی میز پر کھانے کے بارہ آداب ہیں جنہیں ہر مسلمان کو جاننا چاہیے۔ ان میں سے چار واجب، چار مستحب (سنت) اور چار آدابِ طعام ہیں۔ • واجب امور 1۔ نعمت کی قدر و معرفت رکھنا۔ 2۔ اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ روزی پر راضی اور قانع رہنا۔ 3۔ کھانا کھانے سے پہلے اللہ تعالیٰ کا نام لینا (بسم اللہ کہنا)۔ 4۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا۔ • مستحب امور 1۔ کھانا کھانے سے پہلے وضو کرنا۔ 2۔ بیٹھ کر کھانا کھانا۔ 3۔ بائیں جانب بیٹھنا (کھاتے ہوئے بائیں پہلو پر بیٹھنا) 4۔ تین انگلیوں سے کھانا کھانا • کھانے کے آداب 1۔ اپنے سامنے سے کھانا کھانا۔ 2۔ چھوٹے چھوٹے لقمے لینا۔ 3۔ کھانے کو اچھی طرح چبا کر کھانا۔ 4۔ دوسروں کے چہروں کی طرف کم دیکھنا۔ عوالم، ج11 ص629۔
1
29
113
2,016
سبطِ حسن retweeted
امام علی علیہ السلام سے خوارج کے سوالات
12
53
697
سبطِ حسن retweeted
ہم نے کبھی بھی امریکہ کو "سپرپاور" نہیں سمجھا اورپوری دنیا کو دکھا دیا کہ وہ "سپر پاور" نہیں وزیر خارجہ ایران سید عباس عراقچی
4
13
123
1,142
سبطِ حسن retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام کفر کی پانچ اقسام ہیں۔ ان میں سے ایک قسم حجود ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ انسان حق کو پہچان اس کا انکار کرے۔ تفسیر نور الثقلین ج6 ص334.
2
24
101
1,178
کڑوی ضرور ہے لیکن لفظوں میں مٹھاس ہے
6
14
275
سبطِ حسن retweeted
ن لیگ والوں کی یہ آڈیو پھر کیوں وائرل ہے ؟؟؟
43
569
15
2,070
63,415
سبطِ حسن retweeted
ایران کے مختلف سفارت خانوں کے سوشل میڈیا پیجز پر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایسی درگت بنائی جا رہی ہے کہ دیکھنے والے بھی مسکرائے بغیر نہیں رہ سکتے۔ ویڈیو میں انتخابی شکست کے بعد ٹرمپ کو اٹھا کر ڈسٹ بن میں پھینکا جا رہا ہے۔ لگتا ہے ایران نے بھی ٹھان رکھی ہے کہ امریکہ کو صرف میدانِ جنگ میں ہی نہیں، سوشل میڈیا پر بھی چین سے نہیں بیٹھنے دینا۔ ٹرمپ کی چھترول کرنے میں ایرانی سفارت خانے بھی کسی سے پیچھے نہیں! 😄
11
372
4
1,151
7,189
سبطِ حسن retweeted
ٹرمپ اپنی ذلت آمیز شکست کے بعد سوچتا تو ہوگا کہ وہ کون تھے جو اسے امن کا دیوتا بنا کر پیش کرتے تھے اور اس کے دل میں نوبل امن انعام کی خواہشیں کلبلاتی تھیں ۔ امریکی عوام نے اپنے ووٹ سے بتایا کہ اس ظالم نے دنیا کا امن برباد کیا ، سات پرامن ممالک پر حملہ کیا اور غزہ کے قتل عام کی پشت پناہی کی ۔ اللہ ظالموں کی طرف صرف جھک جانے والوں کو آگ میں پھینکنے کی بشارتُ دیتا ہے اور کہتا ہے کہ تمہیں کوئی اس آگ سے بچا بھی نہیں سکے گا
22
481
5
1,553
15,748
سبطِ حسن retweeted
جب جدوجہد کے لیول کا یہ حساب ہو تو پھر غاصبوں کا ڈرنا بنتا ہے، کیونکہ نہ عمران خان،نہ اس کی فیملی اور نہ اس کے کارکن ہمت ہار کر بیٹھ جانے کا سوچ بھی نہیں رہےـ عمران خان کے الفاظ میں بھی۔۔۔۔ جدوجہد کا کوئی مقررہ وقت نہیں ہوتا، یہ ایک مسلسل عمل ہے- #LetPakistanSeeImranKhan
22
1,784
6
5,321
45,944
سبطِ حسن retweeted
مان لو یہ اور اسے لانے والا منحوس ہے
28
459
7
2,845
31,158
سبطِ حسن retweeted
فارم 47 کے فراڈ کے ذریعے ملک پر قابض جعلی حکومت کا ایک اور فراڈ بے نقاب۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے متعلق عوام سے بولے جانے والے جھوٹ پر عالمی ایجنسی فیک نیوز واچ ڈاگ کا وائٹ پیپر جاری ۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
15
1,170
8
2,399
52,877
سبطِ حسن retweeted
کاش ہم واقعی اتنا خوش ہوتے جتنا نظر آتے ہیں ۔
4
58
92
1,006
سبطِ حسن retweeted
دل کا دھڑکنا ایک الگ دلیل ہے مگر زندہ رہنے والے معاملات اور ہوتے ہیں ۔
2
54
94
974
کِھلتے ہوئے گُلوں کی مہک رائیگاں گئی ..!! مُجھ کو تیرے حصار کی خُوشبو نے آ لیا..!!
7
17
60
725
سبطِ حسن retweeted
😂😂😂😂🤣🤣
78
510
31
1,983
40,952
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا تم جھاگ کے بہانے خاموشی سے دودھ پینے لگے اور رسول خدا کے اہلبیت اور اولاد کے خلاف گنجان درختوں اور جھاڑیوں میں چھپ کر چال چلنے لگے اور ہم لوگ تمہارے افعال پر یوں صبر کرنے لگے جیسے کوئی چھری کے زخم اور نیزے کے سینے میں پیوست ہونے پر صبر کرتا ہے۔ خطبہءِ فدک سے اقتباس
7
19
84
925
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا سے روایت ہے کھانے کی میز پر کھانے کے بارہ آداب ہیں جنہیں ہر مسلمان کو جاننا چاہیے۔ ان میں سے چار واجب، چار مستحب (سنت) اور چار آدابِ طعام ہیں۔ • واجب امور 1۔ نعمت کی قدر و معرفت رکھنا۔ 2۔ اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ روزی پر راضی اور قانع رہنا۔ 3۔ کھانا کھانے سے پہلے اللہ تعالیٰ کا نام لینا (بسم اللہ کہنا)۔ 4۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا۔ • مستحب امور 1۔ کھانا کھانے سے پہلے وضو کرنا۔ 2۔ بیٹھ کر کھانا کھانا۔ 3۔ بائیں جانب بیٹھنا (کھاتے ہوئے بائیں پہلو پر بیٹھنا) 4۔ تین انگلیوں سے کھانا کھانا • کھانے کے آداب 1۔ اپنے سامنے سے کھانا کھانا۔ 2۔ چھوٹے چھوٹے لقمے لینا۔ 3۔ کھانے کو اچھی طرح چبا کر کھانا۔ 4۔ دوسروں کے چہروں کی طرف کم دیکھنا۔ عوالم، ج11 ص629۔
1
29
113
2,016
امام علی علیہ السلام سے خوارج کے سوالات
12
53
697
سبطِ حسن retweeted
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے #NeverForgetNov3 #FreeImranKhan
10
542
5
1,560
11,313