Shahzad Ahmad retweeted
غیر مسلم ہونے کے باوجود تجاوزات کے خلاف کارروائی میں ان کا طریقۂ کار دیکھیں اور ایک ہم ہیں جو مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں جنت کے ٹھیکے دار بنے پھرتے ہیں جیسے جنت کی کنجیاں ہمارے ہاتھ میں ہوں۔
اسلام صرف عبادات کا نام نہیں بلکہ عدل، رحم، اخلاق اور انسان کی عزت و تکریم کا بھی نام ہے۔ اصل پہچان مذہبی دعووں سے نہیں بلکہ ہمارے کردار اور عمل سے ہوتی
مولانا فضل الرحمن صاحب اور ان کی جماعت کا گورنر کو للکارنا کہ اگر ہمت ہے تو مفتی محمود مرکز کی طرف بلڈوزر بڑھا کر دکھاؤ
جمعیت علمائے اسلام ایک مذہبی جتھے کی طرح صرف اپنے مرکز پر بات آئی تو بولی ہے، سیاسی جماعت کی طرح برتاؤ کرتی تو تجاوزات کے نام پر جاری پوری مہم کے خلاف سامنے آتی، احتجاج کرتی
وہ عمر شریف مرحوم پنجابی فلموں کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک بار بولے کہ ہیرو ولن سے کہتا ہے، میری بہن کا دوپٹہ دے دے اوئے، ورنہ...
پھر عمر شریف اضافہ کرتے ہیں کہ بہن کا دوپٹہ دے دے، بہن بھلے لے جا...
تو یہاں سیاسی جماعتوں بشمول جمعیت و جماعت و نیشنلیان نےجس طرح لوگوں کو بے یارو مددگار چھوڑا ہے، افسوس ہوتا ہے
رہ گئی تحریک انصاف تو اس موقع پر ان سے کوئی گلہ کوئی شکایت بے جا ہے کہ ان کا وزیر اعلیٰ، صوبائی صدر اور سپیکر ہی تحویل میں ہیں
Shahzad Ahmad retweeted
ہم حیدرآباد والے شکر ادا کرتے ہیں کہ ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اللہ اللہ کرکے بننے تو لگیں،زگ زیگ ہی سہی،کم از کم ٹائرز نہیں پھٹیں گے،دھکے نہیں لگیں گے مگر یہ لوگ یہیں سب کام رکوا دیں گے
بھلا گاڑیاں گزر رہی ہیں نا،کسی اعتراض کے بغیر،ہمارے مئیر کو غصہ آگیا تو سب کام ٹھپ
Shahzad Ahmad retweeted
جتنی آج خواجہ آصف صاحب کی ہوئی ہے اگر کسی اور کی ہوئی ہوتی تو اب تک استعفی آ جاتا لیکن کمال یہ ہے کہ "کوئی شرم کوئی حیا" ان کو چھو کر نہیں گزری ؛ کرسی سے چہکے رہنا ہے بے شک جتنا مرضی بے عزتی ہوتی رہے...
Shahzad Ahmad retweeted
نرگسیت کا شکار مریم نواز کی حرکات دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب وہ ایک حکمنامہ جاری کرے گی پنجاب کے ہر چوک میں ان کی جہازی سائز تصویر آویزاں کی جائے اور صبح صبح لوگ دفاتر، سکولوں، کالجز، یونیورسٹیز جانے سے قبل انھیں سلام کر کے جائیں ساتھ حکمنامے میں یہ بھی درج ہو گا کہ سیلیوٹ کرنے کی سیلفی بنا کر متعلقہ تھانے کے واٹس ایپ نمبر پر ارسال کی جائے جو یہ نہیں کرے گا اسے پُلس سے پکڑوا کر جوتے ماریں جائیں گے
Shahzad Ahmad retweeted
"اگر آرمی چیف کا طیّارہ اغوا کرنے کی کوشش کرنے والوں کو بروقت پھانسیاں ہو جاتیں تو جناح ہاؤس جیسی حساس عسکری تنصیبات پر نو مئی جیسے شرمناک حملوں کا اندوہناک واقعہ نہ ہوتا۔"
Shahzad Ahmad retweeted
لاہور کے بیس کالجز میں مریم نواز کی پینٹنگز بنانے کا مقابلہ! سما ٹی وی کے پروگرام میں اس خبر کی تصدیق بھی کی گئی کہ یہ ویڈیوز اے آئی سے نہیں بنائی گئیں بلکہ واقعی ایسا مقابلہ ہوا ہے۔
سوال یہ ہے کہ پنجاب کے محکمۂ تعلیم کو آخر یہ خیال کیسے آیا؟
ایک خاتون وزیراعلیٰ جن کی حکومت پر لاقانونیت، پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں، عدالتی معاملات میں مداخلت کے الزامات اور سیاسی مخالفین پر سختیوں کے حوالے سے مسلسل سوالات اٹھ رہے ہیں، وہ پہلے ہی اپنی تشہیر کے لیے سرکاری وسائل کے استعمال پر تنقید کی زد میں ہیں۔
سڑکوں پر تصویریں، اخبارات میں اشتہارات، ٹی وی اسکرینوں پر تشہیر، ڈیجیٹل میڈیا پر پیغامات، سرکاری محکموں کے واٹس ایپ گروپس، منصوبوں پر اپنا نام، حتیٰ کہ پہلے سے موجود رورل ہیلتھ سینٹرز اور بیسک ہیلتھ یونٹس تک کو مریم نواز کے نام سے منسوب کرنے کا سلسلہ۔ اور اب تعلیمی اداروں میں ان کی پینٹنگز کے مقابلے
کیا یہ سب کچھ کم تھا کہ اب بچوں سے تالیاں بجوا کر ’’سپر سی ایم میڈم مریم نواز‘‘ کے نعرے بھی لگوائے جا رہے ہیں؟
گیارہ بارہ ارب روپے کے جہاز کی خریداری کے معاملے پر بھی سوالات موجود ہیں، مگر دوسری طرف عوامی پیسے اور سرکاری مشینری سے شخصیت کی تشہیر کا یہ سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتا۔
مقابلہ کروانا ہی ہے تو قائداعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال اور محترمہ فاطمہ جناح کی تصاویر بنانے کا مقابلہ کروائیے۔ بچوں کو قومی شخصیات، تاریخ اور علم سے جوڑیے۔ تعلیمی ادارے کسی حکمران کی ذاتی تشہیر کے اکھاڑے نہیں ہوتے۔
اور سب سے اہم بات: جب کسی حکمران کو اپنی تعریف سننے کا اتنا شوق ہو کہ سرکاری محکمے بچوں کو بھی اس مہم میں شامل کرنے لگیں، تو یہ عوامی خدمت نہیں، شخصیت پرستی کی ایک افسوس ناک مثال بن جاتی ہے۔
محترمہ وزیراعلیٰ! حکومت کا کام اپنی تصویریں بنوانا اور اپنی تعریفیں کروانا نہیں، عوام کے مسائل حل کرنا ہے۔ اپنی تشہیر کے لیے بچوں اور تعلیمی اداروں کو استعمال کرنا کم از کم محکمۂ تعلیم کے شایانِ شان تو نہیں۔
Shahzad Ahmad retweeted
گورنر خیبر پختونخوا 3 جگہوں پر پھنسے ہوئے ہیں دیکھتے ہیں شروعات کہاں سے ہوتی ہے:
1) مفتی محمود مرکز
2) کور کمانڈر کی دیوار
3) امیر مقام ہوٹل (سوات)
Shahzad Ahmad retweeted
کافی عرصے سے سٹاک مارکیٹ اوپر نہیں گئی ورنہ روز ہی چلی جاتی تھی، بیرون ملک سرمایہ کار والی پیپنی بھی نہیں بج رہی، پٹہ ڈالنے کو بھی کوئی نہیں بچا سب کو ہی پٹہ ڈال لیا گیا ہے ایسے میں ایک آدھے جج کا استعفیٰ باعثِ تسکینِ وحشت ہے۔
Shahzad Ahmad retweeted
جنگ سے تباہ شدہ افغانستان میں ایل پی جی 64 روپے کلو ہے
اور اونچی اڑان والے پاکستان میں 600 روپے کلو ہے
پاکستان کے ہر شہری کی جیب پر پٹرول، بجلی اور گیس کی مد میں ماہانہ پندرہ سے بیس ہزار کا ڈاکا مارا جا رہا ہے
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے
مگر ہماری ریاست ڈائن بن کر اپنے ہی بچوں کے کلیجے چبا رہی ہے
#پاکستان
Shahzad Ahmad retweeted
للو لعل پھنس گیا ،
آج کی وزیراعلی سب کے لیے accessible ہے ! بھٹی
آخری ملاقات کب ہوئی تھی ؟ منصور
ملاقات ہوتی رہتی ہے " پریس کانفرنس " کے دوران ! بھٹی ۔
آخری پریس کانفرنس کب کی تھی انہوں نے ؟
کوئی ڈیڑھ سال پہلے ! بھٹی ۔
کیا ٹاپک تھا ؟
وہ نئی نئی وزیراعلی بنی تھیں 🤣
اس بات کو ڈھائی سال ہو چکے ہیں بھائی 🤣
Shahzad Ahmad retweeted
ہائے اللہ 😭
یا اللہ ان غریب لاچار بزرگوں کی آہ سن اور اس ظالم ریجیم کو نشان عبرت بنا دے آمین 🙏
اس بزرگ بابا کے رکشے کو اٹھایا گیا ہے, جو انکے روزی روٹی کا آخری ذریعہ تھا!
Shahzad Ahmad retweeted
طارق متین صاحب @tariqmateen کے پنجاب داخل ہونے پر پابندی لگانے والی ہے
بس اب یہ وقت کی ہی دیر ہے😅
Shahzad Ahmad retweeted
نیتن یاہُو کی پارٹی مشکل میں سکندر سلطان راجہ کو ہنگامی طور پر تل ابیب بُلا لیا گیا 😜✌️
Shahzad Ahmad retweeted
Two nations Theory within Pakistan.
A Punjabi CM enjoys royal protocol, unchecked power and federal funds. Meanwhile, KP’s Chief Minister is abducted, with his whereabouts unknown
This is internal colonialism
privilege for Punjab, subjugation for KP, unequal citizenship
Shahzad Ahmad retweeted
میں سمجھا تھا سندھ کی نئی سڑک والی ویڈیو AI سے بنی ہوئی ہے، لیکن ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اب واقعی سڑک کے درمیان سے کھمبے ہٹائے جا رہے ہیں۔
یہاں تو سچ میں بھٹو زندہ ہے 😂
Shahzad Ahmad retweeted
#Iran by releasing this AI-generated video is threatening to cut the Gulf’s internet cables.




















