Shah G (@sk68003) profile picture

کچھ لوگ معیار زندگی بلند کرنے کے چکر میں معیار انسانیت سے گر جاتے ہیں۔ Follow Me Follow Back 100%

Joined April 2022
Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)
بلاول بھٹو صاحب! اقتدار کے وقت فیصلوں کا کریڈٹ لینا اور تنقید کے وقت لاتعلقی ظاہر کرنا کون سی سیاست ہے؟ 26ویں آئینی ترمیم میں آپ کے سیاسی کردار پر سوالات ہیں، عوام کو واضح جواب دیں۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
1
11
Shah G retweeted
جونا گڑھ سے گڑھی خدا بخش تک پیپلز پارٹی کی سیاست عوامی مسائل کے بجائے سیاسی بیانیوں اور مفادات کے گرد گھومتی رہی ہے۔ سندھ کے عوام اب 18 سالہ حکمرانی کا حساب مانگتے ہیں۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
9
3
30
Shah G retweeted
کراچی جیسے معاشی مرکز کی بدحالی، ٹوٹی سڑکیں، پانی کی قلت، صحت و تعلیم کے مسائل سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔ آخر عوام کو بنیادی سہولیات کب ملیں گی؟ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
9
6
57
نئے انتظامی یونٹس اور عوامی ریفرنڈم جمہوری بحث کا حصہ ہیں۔ عوام کو اپنی انتظامی اور سیاسی ترجیحات کے اظہار کا مکمل حق ملنا چاہیے۔ سندھ میں اختیارات عوام تک پہنچانا وقت کی ضرورت ہے۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
7
4
43
Shah G retweeted
سندھ کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں، یہ کروڑوں عوام کا صوبہ ہے۔ عوام کو بہتر حکمرانی، شفاف نظام، میرٹ اور بنیادی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، احسان نہیں۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
10
4
37
Shah G retweeted
اٹھارہ سالہ اقتدار کے بعد بھی سندھ کے عوام صاف پانی، معیاری تعلیم، بہتر صحت اور پختہ سڑکوں کے منتظر ہیں۔ اب سیاسی نعروں کے بجائے عملی کارکردگی اور جوابدہی کا وقت ہے۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
7
4
32
Shah G retweeted
بلاول بھٹو کو تاریخ یاد رکھنی چاہیے! جب 26ویں آئینی ترمیم کے لیے ن لیگ کے ساتھ مل کر Brute Majority سے منظوری کی بات ہو رہی تھی، تب آئینی روایات اور عدلیہ کا اعتماد کیوں یاد نہیں آیا؟ سیاسی مفاد کے مطابق مؤقف بدلنے سے ماضی نہیں بدلتا۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
6
4
34
Shah G retweeted
آج بلاول بھٹو جبری اکثریت سے آئینی ترامیم منظور کرانے پر اعتراض کر رہے ہیں، مگر قوم 26ویں ترمیم کی منظوری میں ان کے کردار کو نہیں بھولی۔ اصول سب کے لیے یکساں ہونے چاہئیں، اقتدار اور اپوزیشن کے حساب سے نہیں! #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
12
5
41
بلاول بھٹو صاحب! جمہوریت صرف اس وقت یاد نہیں آنی چاہیے جب سیاسی مفادات کو نقصان پہنچے۔ 26ویں ترمیم کے وقت Brute Majority کی حمایت اور آج اس پر اعتراض، یہ دوہرا معیار عوام کے سامنے ہے۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
9
5
58
سندھ کے عوام کو بھی حق حاصل ہے کہ وہ اپنے انتظامی مستقبل کا فیصلہ جمہوری طریقے سے کریں۔ نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر عوامی ریفرنڈم کا مطالبہ کوئی جرم نہیں بلکہ عوامی رائے اور جمہوری حق کا احترام ہے۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
7
6
50
Shah G retweeted
سندھ کے عوام کو بھی حق حاصل ہے کہ وہ اپنے انتظامی مستقبل کا فیصلہ جمہوری طریقے سے کریں۔ نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر عوامی ریفرنڈم کا مطالبہ کوئی جرم نہیں بلکہ عوامی رائے اور جمہوری حق کا احترام ہے۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
7
3
39
Shah G retweeted
بلاول بھٹو کو دوسروں پر تنقید سے پہلے اپنے سیاسی ماضی کا جواب دینا ہوگا۔ آئینی روایات، پارلیمانی اقدار اور عدلیہ کا احترام ہر دور میں ضروری ہے۔ عوام کو سیاسی بیانیوں کے بجائے عملی کردار اور کارکردگی کا حساب چاہیے۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
11
3
31
Shah G retweeted
سندھ میں تقریباً 44 فیصد بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ اربوں روپے کے تعلیمی بجٹ کے باوجود یہ صورتحال کیوں برقرار ہے؟ عوام کو سیاسی بیانات نہیں، تعلیم کے شعبے میں عملی نتائج چاہییں۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
12
4
48
Shah G retweeted
2008 سے سندھ میں اقتدار کے طویل ادوار کے باوجود تعلیمی نظام بنیادی مسائل سے باہر نہیں نکل سکا۔ اسکولوں کی حالت، اساتذہ کی کمی اور بچوں کا تعلیمی مستقبل آج بھی سوالیہ نشان ہیں۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
9
4
20
اقتدار کوئی خاندانی وراثت نہیں، عوام کی امانت ہے۔ امانت میں کارکردگی بھی دکھانی پڑتی ہے اور جواب بھی دینا پڑتا ہے۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
8
3
20
کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر تھا، آج تاریکیوں اور کھڈوں سے بھرا ہوا ہے۔ کراچی ان کے لیے خدمت گاہ نہیں، بلکہ وہ سونے کی کان ہے جس سے صرف انہوں نے مال بٹورنا ہے #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
9
3
52
Shah G retweeted
شاید “چُوتیا” کہنا چاہ رہا ہے ایسا ہے تو جی ہاں آپ سب کے سب #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
10
4
146
بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی کی اپنی تاریخ بھی یاد رکھنی چاہیے! #بلاول_18سال_کا_حساب_دو آج بلاول بھٹو ریفرنڈم کو غیرآئینی راستہ قرار دے رہے ہیں، لیکن *16 مئی 1977 کو ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے ساتویں آئینی ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 96-A متعارف کرایا تھا*، جس کا مقصد وزیراعظم کے حق میں عوامی اعتماد حاصل کرنے کے لیے ریفرنڈم کی گنجائش پیدا کرنا تھا۔ سوال یہ ہے: 1977 میں ریفرنڈم آئینی راستہ تھا، تو آج اس پر اعتراض کیوں؟
19
8
272
بلاول بھٹو صاحب! سیاسی ری سیٹ سے پہلے سندھ کا حساب بھی دیجیے! آج کراچی پریس کلب میں بلاول بھٹو نے نظام کی ناکامی اور سیاسی اصلاحات کی بات کی۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو مگر حقیقت یہ ہے کہ PPP سندھ میں 2008 سے اقتدار میں ہے اور وزیراعلیٰ سندھ کے اپنے بیان کے مطابق تقریباً 70 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں! سوال یہ ہے کہ 18 سالہ اقتدار کے بعد سندھ کے تعلیمی نظام کی اصلاح کی ذمہ داری کون لے گا؟
16
9
232
Shah G retweeted
اقتدار ملنا کامیابی نہیں، عوام کی زندگیوں میں بہتری لانا اصل کامیابی ہے۔ سندھ کے عوام 18 سالہ حکمرانی کی کارکردگی کا جواب چاہتے ہیں۔۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
9
2
17