Suleman Khalid (@skmalik1) profile picture

Software Developer

Nottingham, United Kingdom
Joined January 2011
Photo by Suleman Khalid (@skmalik1)Photo by Suleman Khalid (@skmalik1)Photo by Suleman Khalid (@skmalik1)Photo by Suleman Khalid (@skmalik1)Photo by Suleman Khalid (@skmalik1)Photo by Suleman Khalid (@skmalik1)Photo by Suleman Khalid (@skmalik1)Photo by Suleman Khalid (@skmalik1)Photo by Suleman Khalid (@skmalik1)Photo by Suleman Khalid (@skmalik1)
یوں کہانی کو میری ایک خلاصہ دے کر ہوا ہے رخصت یادوں کا اثاثہ دے کر بچھڑا ہے میری نیند چرا کر، پھر بھی خوابوں میں مجھے ملنے کا دلاسا دے کر مانگو کہ مل جائے کوئی مجھ سا پھرشاید یہ کہہ گیا وہ مرے ہاتھ میں کاسہ دے کر #urdu #poetry #urdupoetry
1
3
یوں کہانی کو میری ایک خلاصہ دے کر ہوا ہے رخصت یادوں کا اثاثہ دے کر بچھڑا ہے میری نیند چرا کر، پھر بھی خوابوں میں مجھے ملنے کا دلاسا دے کر مانگو کہ مل جائے کوئی مجھ سا پھرشاید یہ کہہ گیا وہ مرے ہاتھ میں کاسہ دے کر #urdu #poetry youtu.be/Yg9TT9YuDlM
1
ہندسہ عمر کا ڈھل کے شام ہوا جاری اِک سفر تھا سو تمام ہوا سلیمان خالد 28-07-2021 #UrduPoetry #Death #sad
2
کچھ تو ہے وزن، اب اس صداقت میں دل یہ سنبھلے، نہ جانے کس حماقت میں قابل رشک، یہ تیرے آنچل کا نصیب   کہ جھولتا ہے جو، زلف کی رفاقت میں youtu.be/HjF5TgLikEE #Urdu #poetry #love #Hindi
1
1
کچھ تو ہے وزن، اب اس صداقت میں دل یہ سنبھلے، نہ جانے کس حماقت میں قابل رشک، یہ تیرے آنچل کا نصیب   کہ جھولتا ہے جو، زلف کی رفاقت میں youtu.be/HjF5TgLikEE #Urdu #poetry #love #Hindi
1
1
یہ آگ یوں پانی میں سمویا کر اب یہ غم نہ چھپا، رویا کر گوہر نایاب ہے، گَر یاد اُس کی پھر یہ موتی، اَشکوں کے پرویا کر وہ نہیں تیری پُکار کے حصار میں تو اَب اُسے، تصور میں گویا کر youtu.be/rrgI56qo5qI #Urdu #Hindi #sad #love #UrduPoetry

دسترس میں ہماری اک جہاں ہے فرعون ہر دور کا یوں گمرہاں ہے جسے تھا زعم، اپنے لاؤ لشکر پے ڈھونڈیے خاک میں اب کہاں ہے تم ہو، تم تھے، فقط قصہ پارینہ یہ دنیا، یہ میلہ، جہاں تھا وہاں ہے گر چاہو بلندیاں، تو سنو غور سے کہ یہ راز سر جھکنے میں نہاں ہے youtu.be/85ToQ3d-9TU #Urdu#poetry

After first lockdown CoviD is unemployed and may visit your workplace looking for a job (so #WorkFromHome) But it doesn't like going to schools and universities #CloseSchoolsNOW #closetheschools #closetheuniversities #lockdownUK #Lockdown2
جہالت اور شجاعت کے بیچ واقع سرحد کا نام جسارت ہے۔ #urdu #courage #ignorance #audacity #boundry
یوں ہم سے نہ بولو کہ سب جانتے ہو حال ہے کیا ہمارا ، تم یہ گردانتے ہو youtu.be/k6wxggj3OzQ #UrduPoetry #Urdu #Hindi #poetry
1
1
یوں ہم سے نہ بولو کہ سب جانتے ہو حال ہے کیا ہمارا ، تم یہ گردانتے ہو youtu.be/k6wxggj3OzQ #UrduPoetry #Urdu #Hindi #poetry
1
پھرہوا یوں کہ اپنی ہی نظروں سے گر گئے سمجھ جب سے ہے آنے لگا، وصف کا فلسفہ ہاں، خود کو دیں تھیں، باطل تسلیاں بہت پردل یہ خود سر کہتا رہا، دیدار یار اک دفعہ سر شام بھی ، اس پہ تحریرمکمل نہ ہوئی  وہ جو تیرے نام تھا، میری زندگی کا صفحه youtu.be/hgNqUFnerwk #Poetry #Urdu #Hindi

ہم تلاش جسے زندگی میں کرتے رہے  موت لائی ہے چہرے پہ وہ سکوں آخر youtu.be/EVyrpLFzGZw #life #death #calm
لگتا ہے بہت جلد یہ معمہ بھی حال ہو جائے گا کہ سیاستدانوں کو مُلا سے کیا خوف ہے۔ کیوںکہ ابھی تو محض مدرسوں اور مساجد کی CCTV فوٹیج ہی منظر عام پر آئی ہیں۔ #Mullah #politics #CCTV #politicians #rape
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کوئی بھی غلط کام کر لیں، وضاحت یہی دیں گے "ارےصاحب فلاں شخص بھی تو ۔۔۔" #Pakistan