Pinned Tweet
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ اِبْرَاهِيْمَ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ
103
امریکہ کی ایک لیباریٹری میں سائنسدانوں کی ریسرچ جاری ہے جس میں سائنسدان یہ جائزہ لے رہے ہیں کہ بریانی کی پلیٹ میں آخر ایسا کیا ہے جو ووٹرز کو مجبور کرتا ہے اور وہ ملک کا بیڑہ غرق کر دیتے ہیں
🤣🤣🤣🤣
#ImranKhan
#عمران_کو_رہا_کرو
#HumanRights
#Elections2024
3
کوئی تو سڑکوں پہ بیٹھی انصافی کی متلاشی اپنی بہنوں کی خبر لے
#پولیس_گردی_نامنظور
#PunjabTeachersProtest
We Joined in 2014
1.Qualified NTS
2. Qualified Interview
3.Produced 100% PEC and BISE results
4.Performed duties as superintendents, examiners and judges for PM competitions.
Proved ourselves.
#پولیس_گردی_نامنظور
#SSEsAEOsDharnaDay7
#TeachersProtest
#صبح_بخیر_زندگی
سب سے بڑی سلطنت اپنے نفس کا حکمراں ہونا ہے اور بدترین غلامی نفس کی غلامی ہے۔
#PakDostTeam
السّلام علیکم 🌹🌼
🍃 صبح بخیر 🍃
اگر آپ کا ربّ آپ سے ناراض ہو اور استغفار سے بھی کام نہ بنے تو اُس کی مخلوق کو خوش کرنے کی کوشش کریں۔
#صبح_بخیر_زندگی
صبح بخیر زندگی
دعا ہے کہ جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں،پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں،آسانیاں،خوشیاں اور تمام محبتیں خداوند ایسے ہی عطا کرے-کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے
🌿🌸آمین
#صبح_بخیر_زندگی
اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا
زندگی کاہے کو ہے خواب ہے دیوانے کا
#ادب_کا_سفر
میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا فرازؔ
ایک جھونکا تھا کہ خوشبو کے سفر پر نکلا
#ادب_کا_سفر
تو یہیں ہار گیا ہے مرے بزدل دشمن
مجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر نکلا
#ادب_کا_سفر
شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
#ادب_کا_سفر
میں نے اس جان بہاراں کو بہت یاد کیا
جب کوئی پھول مری شاخ ہنر پر نکلا
#ادب_کا_سفر
تھا جنہیں زعم وہ دریا بھی مجھی میں ڈوبے
میں کہ صحرا نظر آتا تھا سمندر نکلا
#ادب_کا_سفر
میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا
قرعۂ فال مرے نام کا اکثر نکلا
#ادب_کا_سفر
ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا
کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے
#ادب_کا_سفر
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم
#ادب_کا_سفر
اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر
چلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لیے
#ادب_کا_سفر
وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
#ادب_کا_سفر




