sanam niazi retweeted
اہم ترین ..
عظمٰی خان کے شوہر پنجاب اسمبلی کے باہر PTI ایم پی ایز کے ساتھ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے احتجاج کر رہے ہیں
sanam niazi retweeted
پشاور میں گورنر راج لگنے کے بعد پہلا عوامی سروے منظر عام پر آ گیا،
خیبر پختونخوا کی عوام تحریک انصاف اور عمران خان سے مطمئن اور دوبارہ تحریک انصاف کو حکومت میں لانے کے لیے پُر عزم،
جب کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو عوام گالیاں دے رہی ہے...
sanam niazi retweeted
حفیظ اللہ نیازی کا اہم انکشاف۔۔۔!
شوکت خانم جو پانچ بچوں کی والدہ تھیں، اُن کو اور پانچویں بچے عمران خان اور ان کی چاروں بہنوں کو آج تک بلڈ پریشر کا مسئلہ نہیں تھا، نورین خانم بہت پردہ دار خاتون ہیں، اور مضبوط اعصاب کی مالک ہیں، اگر عمران خان جیل میں نا جاتے تو کبھی بھی نورین خانم منظر عام پر نا آتی، کیا ہو جاتا اگر جیل میں حسان نیازی کو ملوا دیتے نورین خان سے؟ کوئی قیامت نہیں ٹوٹ پڑنی تھی،
بہت ظلم ہو رہا ہے عمران خان کے پورے خاندان کے ساتھ، کل کو جب یہ ظلم شریف اور زرداری خاندان پر ہو گا تب کوئی چیخیں نا مارے پھر۔ کیونکہ وقت نے بدلنا ہے اور آج جو ظلم کر رہے ہیں اس کا حساب تو دینا پڑے گا...
sanam niazi retweeted
اہم ترین 🕒
نورین نیازی کو یہ جو تکلیف ہوئی ہے وہ تکلیف انہیں پہلے کبھی نہیں تھی نورین نیازی کو جیل جانے کے بعد یہ تکلیف ہوئی ہے نورین نیازی سمیت بزرگ خواتین تینوں بہنوں کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے یہ کمزور خواتین ہیں یہ خواتین اپنے بھائی عمران خان کی طرح مظبوط نہیں ہیں ۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان کی گفتگو
sanam niazi retweeted
خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں۔۔
ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے۔ اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔۔۔۔خاوند عظمی خان
sanam niazi retweeted
خیبر میں تاجر گورنر راج نامنظور نا منظور کے نعرے لگا رہے ہیں، پختون خواہ کی عوام پر گورنر راج اور ایمرجنسی عذاب بن کر مسلط ہوا ہے
sanam niazi retweeted
عمران خان کو ہو سکتا ہے کہ اسلام آباد جیل میں منتقل کر دیا جائے، لیکن اچھا ہوا محسن نقوی صاحب کہ آپ نے اسلام آباد میں ہی جیل بنا لی،
کیونکہ یہ پاکستان ہے اور یہاں تھوڑے تھوڑے عرصے بعد قیدی بدلتے رہتے ہیں، ارشاد بھٹی
sanam niazi retweeted
آج اگر شوکت خانم کی بہادر اولاد پر مشکل وقت ہے تو کیا ہوا؟ ایک دن یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا، ان شاءاللہ
sanam niazi retweeted
ڈاکٹر یاسمین راشد ایک بہادر سیاسی خاتون ہیں، جنہیں ساڑھے 3 سال سے ناحق جیل میں قید رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کورونا وباء کے دوران اپنی بیماری کے باوجود قوم و ملک کی خدمت کی۔ آج صحافت کو مرغیوں کا ڈربہ بنا دیا گیا ہے، ریاست جس صحافی کے خلاف انتقامی کاروائی کرنا چاہے، اٹھا کر اسے ذبح کر دیتی ہے۔ آج ارشد شریف کے حق میں تمام صحافی ملکر آواز کیوں نہیں اٹھاتے ؟ پاکستان میں فضائی آلودگی سے سالانہ سوا لاکھ اموات ہو رہی ہیں۔“ عمران ریاض خان..
sanam niazi retweeted
میں نے زندگی میں کبھی بددعا نہیں دی لیکن اب میرے دل سے بدعائیں نکلتی ہے عمران خان پر جس جس نے بھی ظلم کیا ہے اللہ اس نشان عبرت بنا دے! نورین نیازی۔💔
sanam niazi retweeted
ایک غریب آدمی نے بجلھ جا بل ادا نہیں کیا تھا،
تو پولیس والے اس کو اس کے گھر کے سامنے بری طرح مار پیٹ رہے تھے،
پھر اسے گھسیٹتے ہوئے تھانے لے کر چلے گئے اور جیل میں ڈلوا دیا،
اب کارِ سرکار میں مداخلت اور نا قابلِ ضمانت دفعات کے تحت اس پر مقدمات درج کر دیے گئے،
باپ کی اتنی تذلیل اور بعزتی دیکھنے کے بعد اس شہری کے نوجوان بیٹے نے خودکشی کر لی،
تو 1122 والوں نے اور کچھ شہریوں نے خدا ترسی کر کے اس شہری کا بجلی کا بل جمع کروا کر عدالت میں درخواست دی ہے،
کہ اس کو اپنے بیٹے کے جنازے میں آنے دیا جائے اور رہائی دی جائے یا پھر جنازہ جیل میں ادا کرنے کی اجازت دی جائے تا کہ باپ اپنے بیٹے کا جنازہ پڑھ سکے،
یہ ہے ناظرین پاکستان کی صورت حال، عمران ریاض خان
خدا کی قسم پاکستانی شہریوں کو اس وقت کیڑے مکوڑے ہی سمجھا جا رہا ہے۔۔
sanam niazi retweeted
رات کے بارہ بجے کھلنے والی عدالتیں 26 اور 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد دن کے بارہ بجے بھی اب انصاف نہیں کرتی...
sanam niazi retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ❣️
گڈ نائٹ❣️
#خاتم_الرسلﷺ❣️
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔❣️
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ❣️
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ❣️
sanam niazi retweeted
آپ نے پوچھا تھا تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہے؟
اس وقت پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں کا مستقبل تو کیا حال بھی کچے نہیں ہے، سوائے ایک جماعت کے جس کا انتظامی ڈھانچہ تو نہیں ہے، لیکن اس کے ساتھ عوام کا ایک سمندر ہے، چاہے آپ اسے کلٹ کہہ لیں، چاہے اسے آپ عمران خان کی فین فالونگ کہہ لیں، چاہے اسے آپ ہمدردی کہہ لیں، لیکن اس وقت اُن کے ساتھ عوام موجود ہے، مطیع اللہ جان..
sanam niazi retweeted
🚨پشاور میں مفتی محمود مرکز کو تجاوزات کا نوٹس جاری کرنے پر فضل الرحمان کے ورکرز بڑی تعداد میں پہنچ گئیے، انصار السلام کے جانباز کا گورنر کو وارننگ اگر مفتی محمود مرکز کی ایک اینٹ بھی گرائی تو ہم اپکی اینٹ سے اینٹ بجا دے گی۔
sanam niazi retweeted
یہ ہے تحریک انصاف آزادکشمیر کا صدر قیوم نیازی اور ایم این اے (چیف وہیب) عامر ڈوگر،
جو کہ آزادکشمیر کے ن لیگ کے جعلی وزیرِاعظم کی دعوت میں مزے اُڑا رہے ہیں، یہ لوگ عمران خان کو آزاد کروائیں گے؟ جس وزیراعظم کے ہاتھ کشمیریوں کے خون کیساتھ رنگے ہوئے ہیں کیا اس ن لیگی کی دعوت کھانا مناسب ہے؟ یاد رکھیں آزادکشمیر میں قیوم نیازی نے پارٹی کو مکمل ختم کیا، پیسے لیکر عہدے اپنے ذاتی لوگوں کو دئیے جنہیں کوئی جانتا ہی نہیں، آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم بنا کر قیوم نیازی نے مکمل ختم کردیا ہے، افسوس..
sanam niazi retweeted
تحریک انصاف کا 7 گھنٹے طویل ترین اجلاس جاری رہا جس میں میمبران اسمبلی اور کچھ پارٹی عہدے دار بھی شامل ہوئے،
سب سے پہلا نکات یہ سامنے آیا کہ تحریک انصاف پوری جماعت عمران خان کے وابستہ ہے اور پارٹی کا ہر عہدے دار اور نمائندہ عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھاتا رہے گا،
دوسرا عمران خان کی بہنوں کی غیر قانونی قید کے حوالے سے آواز اٹھائی گئی ان کی بہنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا،
تیسرا بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا،
اسی طرح عمران خان کے بھانجے حسان نیازی سمیت تمام پارٹی لیڈرشپ اور ورکرز جو قید ہیں ان کی رہائی کے لیے آواز اٹھائی گئی ہے،
سب سے اہم بات یہ کہ تحریک انصاف نے عمران خان کی رہائی کے بدلے میں 28 ویں ترمیم میں ووٹ دینے کی رضامندی بھی ظاہر کر دی ہے، پہلے یہ کہتے تھے کہ عمران خان کی رضامندی کے بغیر ووٹ نہیں دیں گے کسی بھی ترمیم میں، ثمینہ پاشا..
sanam niazi retweeted
اصل پارٹی عمران خان ہے وہ اپنی جگہ ویسے ہی قائم ہے جیسے پہلے تھا،
وہ جیل سے باہر آئے گا جس پر ہاتھ رکھے گا وہی پارٹی ہو جائے گی، ایثار رانا..
sanam niazi retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
اے پاک پروردگار*ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقے معاف فرما.ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطا فرما. ہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما اور ہمارے رزق میں وسعت و برکت فرما۔
آمین یا رب العالمین
Good morning



