وَ مَنۡ کَانَ فِیۡ ہٰذِہٖۤ اَعۡمٰی فَہُوَ فِی الۡاٰخِرَۃِ اَعۡمٰی وَ اَضَلُّ سَبِیۡلًا
( 17 : 72 )
اور جو کوئی اس جہان میں اندھا رہا ، وہ آخرت میں بھی اندھا اور راستے سے بہت ہی بھٹکا ہوا رہے گا ۔
6
7
196
خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے
میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم
3
5
129
نبی کریمﷺ پر درود پڑھنا نصیب والوں کو ملتا ہے
اور درود ہم خود نہیں پڑھتے بلکہ چُن لیے جاتے ہیں ❣️
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ 💞
طلبگارہ راہ مدینہ محمد عظیم
صاحبزادہ اگر توچاہتاےکہ تیرے سامنے کوئی دروازہ بھی بند نہ ہو تو اللہ تعالی سےڈرتارہ پس یہ ہردروازہ کی کنجی ہے ۔۔
فیض یزدانی
الفتح الربانی
صفحہ ۳۸
12
11
128
میں کیا بیاں کروں آپ ﷺکی نگاہِ کرم کو 🌺
جس پہ نگاہِ کرم کرتے ہیں اسے اپنا بنالیتے ھیں
نگاہِ کرم يَا سَيدي يَا رسُول اللّٰهﷺ
طلبگارہ راہ مدینہ محمد عظیم
“عورتوں کا دل جیتنے کے معاملے میں عامل حضرات ڈاکٹروں سے زیادہ چالاک ہوتے ہیں۔ ان کا ایک جملہ کافی ہوتا ہے کہ ٫ آپ کو نظر لگی ہے ”
مشتاق احمد یوسفی
17
21
180
حشر دیہاڑے شرم رکھ لہیں عمل نہ میرے تولیں
پاک نبیﷺ دے سامنے مولا عیب نہ میرے کھولیں
دعاؤں کا طالب محمد عظیم
13
13
143
حضرت جنید بغدادیؒ
سیدنا معاذ بن جبل رضى الله عنه فرماتے ہیں:
”جس سے محبت کرتے ہو، اس کے ساتھ بحث نہ کرو۔“
[ الأدب المفرد : ٥٤٥، صحیح ]
16
15
175
بابا جی فرماتے ہیں پتر😳😒
مردوں کے پاس اکثر دو ہی موضوع زیر
بحث رہتے ہیں😤😎
ایک : شادی اور
دوسرا : دوسری شادی😎😖😆
9
13
121




















