گوجرانوالہ نوشہرہ روڈ، اعوان چوک سے میاں ٹاون کے درمیان گندا نالہ جس پر لوگوں نے اپنی محنت اپ کے تحت بہترین تھڑے تعمیر کیا۔ گورنمنٹ کے اداروں نے از سر نو تعمیر کا بتاکر ایپ سال قبل توڑ دے۔ تب اب تک تعمیرات نہ ہوا۔ برائے مہربانی یہاں بھہ توجہ دیں۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
22
صبح کی روشنی میں یہ گند ملتا یے
عوام نے اپنی مدد اپ تحت بہترین راستے بنائے۔ لیکن اداروں نے ازسرے نو تعمیرات کا بتاکر ڈیڑھ سال قبل یہ گند مچایا جو نہ سمیاٹاگیا اور نہ تعمیرات کیا۔ دو بار سٹیزن پورٹ پر شکایت کی لیکن بیکار
@MaryamNSharif @PakistanPMDU @GovtofPunjabPK #Gujranwala
صبح کی پہلی روشنی میں ہمیں جو سڑک صاف ملتی ہے، اس کے پیچھے کسی کی کئی گھنٹوں کی محنت ہوتی ہے۔
کاشان بشیر ستھرا پنجاب کے انہی کارکنوں میں سے ایک ہیں، جن کا دن شہر کی بہت سی روشنیاں جلنے سے پہلے شروع ہو جاتا ہے۔ آج انہی کی نظر سے دیکھیے ایک صبح، ایک راستہ اور وہ محنت جس کے پاس سے ہم روز گزر جاتے ہیں!
ستھرا پنجاب پروگرام ایک صاف اور بہتر ماحول کی جانب قابلِ قدر قدم ہے۔ کاشان جیسے محنت کش اس عزم کو روز اپنی محنت سے حقیقت کا روپ دیتے ہیں۔
اگلی بار کاشان یا ان کے کسی ساتھی سے سامنا ہو تو سلام کیجیے گا۔ شہر صاف رکھنے والے یہ چہرے ہماری توجہ اور احترام کے بھی حق دار ہیں 💚
21
کبھی یہ سوچا تھا کہ گورنمنٹ کےادرے پریشانی کا باعث بنےگے
گندے نالے پر لوگوں نےاپنےخرچ سے تھڑا بنایا نالےکی تعمیر کا کہہ کر اسے توڑ دیا گیا
ایک سال گزرنے کےبعد بھی کام نہیں ہوا
سٹیزن پورٹل پر شکایت کی تو پارشل ریلیف گرانٹ کے ساتھ31/7/2026کو بند کر دی @PakistanPMDU @MaryamNSharif
16
تمام بھائی اسےشیئر کریں
@geonews_urdu @arynewsud @ARYNEWSOFFICIAL @ExpressNewsPK @Channel4News @HamidMirPAK @DunyaNews
جناح گارڈن میں محنت کش مزدوروں نے، کچرے میں گم پانچ تولہ سونا تلاش کرکے اصل مالکان کو واپس کیا، ایک قابلِ فخر مثال قائم کی ہے۔
ان مزدوروں کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور خصوصی انعامات دے جائیں
@PakPMO
@GovtofPakistan
@dcislamabad
@ccislamabad
@MOIOfficialPak
vt.tiktok.com/ZSgwE8LQ2/
20
جناح گارڈن میں محنت کش مزدوروں نے، کچرے میں گم پانچ تولہ سونا تلاش کرکے اصل مالکان کو واپس کیا، ایک قابلِ فخر مثال قائم کی ہے۔
ان مزدوروں کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور خصوصی انعامات دے جائیں
@PakPMO
@GovtofPakistan
@dcislamabad
@ccislamabad
@MOIOfficialPak
vt.tiktok.com/ZSgwE8LQ2/
تمام بھائیوں سے درخواست یے کہ ایک معذور بچے کہ فریا CM Punjab تک پہنچانے کی غرض سے ری ٹویٹ کریں۔
ایک غریب مزدور بچے کی درخواست آپ کے ایپ پر گزشتہ تین ماہ سے زیرِ التوا ہے۔
@MaryamNSharif�
@CMComplaintCell
@GovtOfPunjabPK
@AzmaBokhariPML
@SocialWelfarePB
@SpecialEduPunjab
Replying to @MaryamNSharif
#مریم_کو_بتائیں ایپ پر معذور بچے کی درخواست مئی 2026 سے پینڈنگ ہے۔
درخواست میں شامل ہے:
1️⃣ موبائل وہیل چیئر
2️⃣ اسکول میں داخلہ بمعہ پک اینڈ ڈراپ سہولت
3️⃣ ماہانہ مالی سپورٹ
چار ماہ سے کوئی جواب نہیں ملا۔ برائے مہربانی توجہ دیں۔
@MaryamNSharif @CMComplaintCell @GovtofPunjabPK
50
Shafiq Ur Rehman Awan retweeted
پاکولا کی ڈیڑھ لیٹر والی پانی کی بوتل لینے کے بعد جب میں نے 500 روپے دیے اور بقایا میں صرف سو سو کے نوٹوں کے ساتھ ایک 20 روپے کا نوٹ دیکھا تو میں تھوڑا سا چونک گیا۔
میرے ذہن میں فوراً خیال آیا کہ کیا ایک سرکاری ہسپتال میں عام طور پر 100 سے 120 روپے میں ملنے والی پانی کی بوتل 180 روپے میں دی جا رہی ہے؟
میں نے ذرا حیرت سے پوچھا تو دکاندار نے بتایا:
"نہیں جناب، 180 کی نہیں… صرف 80 روپے کی دی ہے۔"
اس بار حیرت کا جھٹکا پہلے سے کچھ زیادہ زور سے لگا۔
عام طور پر کسی سرکاری ہسپتال، ریلوے اسٹیشن یا تفریحی مقام پر 120 روپے کی چیز 180 میں مل جائے تو دکھ تو ہوتا ہے، لیکن حیرت نہیں ہوتی۔ موٹروے پر تو آدمی قیمت پوچھنے سے پہلے ہی اپنے دل کو سمجھا لیتا ہے کہ "چلو، مجبوری ہے!"
لیکن یہاں معاملہ الٹ تھا۔
120 روپے کی ملنے والی پانی کی بوتل 80 روپے میں!
پانی لے کر میں تو آگے چلا گیا، مگر یہ حیرت میرے ساتھ چلتی رہی۔ آخرکار واپس پلٹا اور کراچی کے فیڈرل بی ایریا میں واقع کراچی انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز کے ہسپتال میں موجود اسی کینٹین پر دوبارہ پہنچ گیا۔
میں نے دکاندار سے پھر پوچھا:
"بھائی، واقعی آپ نے مجھے 120 روپے والی بوتل 80 روپے میں دی ہے؟"
اس نے بہت سادگی سے جواب دیا:
"جی، یہ ہمارے سیٹھ کی ہدایات ہیں کہ ہر چیز کی قیمت کم رکھنی ہے۔ اور اگر کوئی شخص بہت غریب محسوس ہو یا خود کہے کہ اس کے پاس پیسے نہیں ہیں تو اسے جو چیز چاہیے، فی سبیل اللہ بھی دے سکتے ہیں۔"
بس… اس جواب نے مجھے خاموش کر دیا۔
میں آج یہاں ایک مریض کی عیادت کے لیے آیا تھا۔ ہسپتال کی فضا، مریضوں کے چہرے، پریشانی، بیماری اور لوگوں کی بے بسی کے درمیان انسان کا دل ویسے ہی بوجھل ہوتا ہے، لیکن اس چھوٹی سی بات نے دل میں ایک عجیب سی خوشی اور اطمینان پیدا کر دیا۔
کینٹین میں چائے صرف 30 روپے کی تھی، چکن بریانی کا ایک پاؤ 80 اور سموسہ 20 روپے کا تھا اور باقی چیزیں بھی عام مارکیٹ کے مقابلے میں مناسب اور کم قیمت پر دستیاب تھیں۔
ہم اکثر سوشل میڈیا پر بڑے بڑے فلاحی کاموں کی تصاویر دیکھتے ہیں، لیکن کبھی کبھی انسانیت کسی بڑے بینر، اشتہار یا اعلان کی صورت میں نہیں بلکہ 20 روپے کے سموسے، 30 روپے کی چائے اور 80 روپے کی پانی کی بوتل کی شکل میں سامنے آتی ہے۔
آج اس کینٹین سے صرف پانی کی بوتل نہیں خریدی، بلکہ ایک چھوٹا سا یقین بھی ساتھ لے کر نکلا ہوں:
انسانیت ابھی زندہ ہے۔ ❤️
اللہ اس سوچ کے مالک کو، اس کے کاروبار کو اور اس نیکی میں شریک ہر شخص کو برکت دے۔ آمین۔ 🤲
✍️ حافظ طاہر
Shafiq Ur Rehman Awan retweeted
ضلع صوابی کے رہنے والے ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیکنیشن کامران خان جب اپنے گاؤں جا رہے تھے، تو انہوں نے راستے میں ایک نہر کے پاس دل دہلا دینے والا منظر دیکھا۔ ایک تین سال کا معصوم بچہ نہر میں ڈوب گیا تھا اور اس کے گھر والے اسے مرا ہوا سمجھ کر رو رہے تھے۔
ایسے میں کامران نے فوراً اپنی ڈیوٹی کا فرض نبھایا اور بچے کو مصنوعی سانس (سی پی آر) دینا شروع کر دی۔ کچھ ہی دیر کی کوشش کے بعد بچے کی سانسیں واپس آ گئیں اور اس کی جان بچ گئی
جناح گارڈن فیز 2 کا NOC گزشتہ6 ماہ سے @CDAthecapital میں التوا کا شکار ہے ہائی کورٹ میں بارہا یقین دہانی کروائی گئی کہ اگلی سماعت تک منظوری دے دی جائے گی مگر کبھی ٹیکنیکل کمیٹی، کبھی ڈائریکٹر میٹنگ اور ممبر کی عدم دستیابی کے باعث صرف تاریخیں لیے رہیں
@ccislamabad
@dcislamabad
📢 Introducing CDA Complaint Management System (CMS)
Your Complaint. Our Priority.
Capital Development Authority (CDA) is committed to improving citizen services through a transparent, efficient, and responsive digital complaint management platform.
🔹 Key Features of CMS:
✅ Online Registration to Portal
✅ Launch Complaints Online Anytime
✅ Track Complaint Progress in Real-Time
✅ Ensured Redressal of Complaints
✅ Complete Complaint History Record
✅ Submit Complaints on Behalf of Others
✅ Direct Interaction with Complaint Handler / Operator
✅ Feedback Option for Service Improvement
🌐 Submit your complaint online at:
complaints.cda.gov.pk
With CDA Complaint Management System, citizens can now experience faster response, better transparency, and improved accountability all from one platform.
Together for a Better Tomorrow.
#CDAcares #Islamabad #CDAcomplaintManagementSystem
1
1
108
Shafiq Ur Rehman Awan retweeted
آپ کو دو ائیر کنڈیشنڈ لگے ہیں اور ہم گرمی سے بدحال ہے
ایکسین چارسدہ کے دفتر میں عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز
Shafiq Ur Rehman Awan retweeted
🚨 IMPORTANT NOTICE 🚨
IESCO will have no responsibility for any post, message, or information shared from the previously hacked social media account @iesco_official.
Please follow only our new official handle 👉 @iescoofficialpk for authentic updates.
Shafiq Ur Rehman Awan retweeted
کشمور کے غریب اسکول ٹیچر کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری تھی لیکن ریاست ناکام ہو گئی ڈاکوؤں نے ٹیچر کو گولی مار کر شہید کر دیا اور ریاست کو پیغام دیا کہ جو قانون تم روزانہ توڑتے ہو اس قانون کی بالا دستی کو ہم بھی نہیں مانتے
غوری ٹاون اسلام آباد۔ میں۔ مسجد کے وضو ۔ پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کیا بہترین حکمت عملی اور اسے دو بار قابل استعمال بنانا۔
facebook.com/share/r/191fueG…
1
59
Shafiq Ur Rehman Awan retweeted
یہ واقعہ صرف افسوسناک نہیں بلکہ انسانیت، قانون اور ریاستی ذمہ داری کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔ جب عوام کی جان و مال اور عزت کی حفاظت پر مامور اہلکار ہی ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنائیں، تھپڑ برسائیں، گھر کی خواتین کے سامنے گھسیٹیں اور سر عام ذلیل کریں، تو یہ صرف ایک شخص پر ظلم نہیں بلکہ پورے پاکستان کے وقار پر حملہ ہے۔ ایسی وردی جو خدمت کے بجائے خوف، جبر اور تذلیل کی علامت بن جائے، وہ ریاست کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔
اگر یہ فارم 47 کے سہارے مسلط حکمران واقعی عوام کے ووٹوں سے آتے، عوامی مینڈیٹ رکھتے، اور دوبارہ ووٹ مانگنے کے لیے گلی کوچوں میں جانا ہوتا، تو انہیں عوام کے دکھ، عزت اور غصے کا احساس ہوتا۔ مگر جب اقتدار عوام نہیں بلکہ طاقتور حلقے عطا کریں، تو پھر حکمرانوں میں خدمت نہیں غرور پیدا ہوتا ہے، اور یہی غرور نیچے سپاہی تک منتقل ہو جاتا ہے۔ پھر ایک معمولی اہلکار بھی خود کو فرعون سمجھنے لگتا ہے اور شہری کو کیڑا مکوڑا۔
مہارانی ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ کی نگرانی میں اگر پولیس شہریوں کی عزت اچھال رہی ہے، گھروں کی چادر و چار دیواری پامال ہو رہی ہے، اور لوگوں کو خاندانوں کے سامنے رسوا کیا جا رہا ہے، تو یہ صرف انتظامی ناکامی نہیں بلکہ ظلم کا سرکاری نظام ہے۔ یہ ایک واقعہ نہیں، ایک سوچ ہے۔ وہ سوچ جس میں طاقتور خود کو مالک اور عوام کو غلام سمجھتے ہیں۔
دنیا دیکھ لے کہ پاکستان میں کس طرح عزت دار شہریوں کا جینا دوبھر کیا جا رہا ہے۔ اختلاف رائے رکھنے والوں کو دبایا جاتا ہے، عام آدمی کو سڑکوں پر ذلیل کیا جاتا ہے، اور قانون صرف کمزور کے لیے رکھا گیا ہے۔ یہ ظلم و ستم اگر آج نہ رکا تو کل ہر دروازے تک پہنچے گا۔
ایسے حکمران یاد رکھیں، طاقت کے نشے میں مست حکومتیں زیادہ دیر نہیں چلتیں۔ تخت بچ جاتے ہیں نہ تاج، مگر مظلوم کی آہ تاریخ میں زندہ رہتی ہے۔ عوام پر ظلم کرنے والے، اداروں کو تباہ کرنے والے، اور شہریوں کی عزت پامال کرنے والے ایک دن عوام، قانون اور وقت تینوں کے سامنے جوابدہ ہوں گے۔
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
Shafiq Ur Rehman Awan retweeted
لاہور ائیرپورٹ پر مسافروں کی شکایات ، ڈیوٹی فری سے لی ہوئی چیزیں عملے نے پاس رکھ لیں ، شہری کا کہنا ہے کہ لین دین کے ساتھ ہی یہاں ہر کام ہو رہا ہے
#ToolOrStool
پاکستان میں لوٹ مار کی کھلی چھوٹ ہے! بیرون ملک سے آنے والے ہوں یا مقامی لوگ، وردی والوں نے عوام کو لوٹنا اپنا حق سمجھ لیا ہے۔ کسٹم کے نام پر سامان روک لینا اور رسیدیں ہونے کے باوجود "لے دے" کا مطالبہ کرنا معمول بن چکا ہے۔
کیا وردی عوام کی خدمت کے لیے ہے یا حرام مال بنانے کا لائسنس؟
Shafiq Ur Rehman Awan retweeted
ویہاڑی !!
جنگل کا قانون بھی ہمارے موجودہ قانون سے ہزار درجہ بہتر ہے !!
چڑیا گھر میں پارکنگ کا 50 روپیہ جگا ٹیکس,, نشاندہی کرنیوالے صحافی پر وائلڈ لائف فورس کا تشدد.... !!






























