CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9) header
CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9) profile picture

Get & take ✖ Give & recieve 🔄

Lahore, Pakistan
Joined April 2025
Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)Photo by CM 🦁 Studio 🇵🇰 (@studentstudio9)
𝐇𝐢𝐠𝐡𝐞𝐫 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐂𝐞𝐥𝐞𝐛𝐫𝐚𝐭𝐞𝐬 𝐄𝐱𝐜𝐞𝐥𝐥𝐞𝐧𝐜𝐞! 𝐆𝐨𝐯t 𝐜𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬 𝐚𝐜𝐫𝐨𝐬𝐬 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐫𝐞𝐜𝐨𝐫𝐝𝐞𝐝 𝐚 𝐦𝐚𝐠𝐧𝐢𝐟𝐢𝐜𝐞𝐧𝐭 𝐦𝐢𝐥𝐞𝐬𝐭𝐨𝐧𝐞 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟔 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞 𝐄𝐱𝐚𝐦𝐬
5
18
39
1,628
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
۲۰۰۱ میں آپ کے والد اور آپ ، ۲۰۰۵ میں آپ کے والد ، ۲۰۱۳ میں بھائی ، ۲۰۱۶ میں پھر آپ ، ۲۰۱۸ میں پھر والد ، اٹک کی تعلیم کے لئے کچھ نہیں کیا ؟ ہم نے آپ کے ووٹرز کو بھی سکالرشپس ، لیپ ٹاپ ، آئی ٹی لیبز ، الیکٹرک بسیں ، سٹیم لیبز اور ہر سکول میں رین واٹر ہارویسٹنگ ، Ecce رومز ، نواز شریف سکول آف ایمیننس ،دانش سکول دیے، سپیشل ایجوکیشن سینٹر آف ایکسیلینس دیے! ٹھہریں ذرا ، صبر کریں ابھی تو اٹک ضلع میں ۲ یونیورسٹی سب کیمپس بھی آ رہے ہیں! تعلیم سے اصل تبدیلی لا رہے ہیں انشااللہ 🇵🇰🙏
رانا صاحب، یہ ہمارے ہی بچے ہیں، انہیں مزید تعلیمی سہولیات ملنی چاہئیں، یہ ان کا حق ہے، کوئی احسان نہیں۔ مگر 1985 سے بیشتر عرصہ پنجاب میں شریف خاندان کی حکومت رہی، اتنے عشروں کے اقتدار کے بعد کمپیوٹر دینا بھی کوئی “تاریخی” کارنامہ نہیں! ذرا اپنے ہمسایہ مملک کا تعلیمی معیار بھی دیکھ لیجیے۔ رہی اٹک کی بات، تو میرے والد میجر طاہر صادق صرف ضلع ناظم تھے، مگر انہی کے دور میں کامسیٹس اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن قائم ہوئیں، سینکڑوں سکول اپ گریڈ ہوئے اور تمام تحصیلوں میں کالجز بنے۔ کامسیٹس وہی ہے جہاں کل آپ کی وزیراعلیٰ نے خطاب کیا۔ آپ اٹک آئیں، میں خود ساتھ چلتی ہوں، عوام سے پوچھ لیتے ہیں۔ ایک طرف پورے پنجاب کے وسائل اور عشروں کا اقتدار، دوسری طرف صرف چند سال ضلع ناظم۔ رانا صاحب، یہ موازنہ بھی ہم ہی کریں یا آپ خود کر لیں گے؟ 😊
1
9
19
353
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
آئیں آپ کے سکول اور کالجز میں ایک ساتھ چلتے ہیں ؟ ضلع آپ کا! حلقہ آپ کا! آپ کو آپ کی اصل مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا! حالات سٹوڈنٹس ، سکولز اور کالجز بتا دیں گے! پھر اٹک کی عوام کے سامنے تعلیمی موازنہ ؟ کھلا چیلنج! تاریخ اور وقت بھی آپ کی مرضی کا!
رانا سکندر حیات صاحب، آپ خود ایک سیاستدان ہیں آپ کا احترام ہے۔ آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور اٹک کے عوام بھی کہ یہ ایک بازار کی سڑک ہے، کوئی جلسہ گاہ نہیں۔ ایک 30 فٹ کی سڑک پر آخر کتنے ہی لوگ جمع ہو سکتے ہیں، خصوصاً جب وہاں پہلے ہی سینکڑوں سرکاری اہلکار، سیکیورٹی اور انتظامی عملہ، ستھرا پنجاب کا عملہ موجود ہو اور سکولوں اور کالجوں کی طالبات کو بھی والدین کے ہمراہ آنے کی ہدایات دی گئی ہوں؟ آپ کی اتنی بڑی پارٹی ہے اور پھر پنجاب میں برسراقتدار بھی ہے، تو کیا اب عوامی مقبولیت کا مقابلہ گلیوں اور بازاروں کے ہجوم سے کریں گے؟ زیادتی ہے۔ ہاں اگر واقعی مقبولیت کا اندازہ لگانا ہے تو ضلع کونسل سٹیڈیم اٹک میں ایک عوامی اکٹھ کریں اور پھر ڈرون فوٹیج بھی دکھائیں۔سب واضح ہو جاۓ گا!
9
10
23
573
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
دیکھتے جاؤ ، گنتے جاؤ! جلتے جاؤ!
اٹک کے سکولوں اور کالجوں کے طلبہ و طالبات نے انتظامیہ اور مسلط کردہ رجیم کی فرمائش پر کسی بھی نمائشی ڈرامے، مصنوعی نعروں، جعلی جپھیوں، فرمائشی گانوں اور ٹک ٹاک تماشوں کا حصہ بننے سے انکار کر دیا۔ زندہ باد اٹک کے باشعور عوام❤️
5
6
12
217
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
سر جھوٹ کا بھی سر یا پیر ہوتا ہے ؟
بظاہر مریم نواز شریف نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ چوہدری سالک حسین کو بلا ثبوت الزامات عائد کرنے پر ان کے گھر پہنچا کر ہی دم لیں گی
5
6
13
238
Empowering Youth, Enabling Futures! 🎓 CM Punjab’s laptop distribution in Attock is opening new doors of digital learning, innovation and opportunity, empowering students to excel and shape a brighter future. #YouthEmpowerment #CMlaptopScheme #DigitalPunjab #PunjabEducation
1
3
6
42
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں" ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم بیگم کلثوم نواز کو ہم سے بچھڑے 7 برس گزر گئے، مگر کچھ شخصیات وقت گزرنے کے ساتھ بھلائی نہیں جاتیں بلکہ دل میں اور بھی گہری اتر جاتی ہیں۔ آپ نے مشکل ترین وقت میں جس حوصلے، وفا اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا، وہ میرے لیے ہمیشہ قابل احترام رہے گا۔ جب آمریت کے سامنے بڑے بڑے حوصلے پست ہو رہے تھے، آپ تنہا نہیں جھکیں بلکہ جمہوریت اور حق کی آواز بن کر ڈٹ کر کھڑی رہیں۔ آپ کی جدوجہد کو یاد کرتے ہوئے دل سے یہ احساس ہوتا ہے کہ قومیں اپنے بہادر لوگوں کو کبھی نہیں بھولتیں۔ آپ کی آواز خاموش ہو گئی مگر آپ کا عزم آج بھی زندہ ہے۔ @MaryamNSharif @RanaSikandarH
4
8
55
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
District Level Urdu & English Speech Competition on 4th November 2026, under the Prime Minister's National Committee for the 150th Birth Anniversary of Quaid-i-Azam Muhammad Ali Jinnah.Organizer :𝗠𝘀. 𝗔𝘀𝗶𝗮 𝗦𝗮𝗷𝗶𝗱 (Associate professor of History).
1
2
18
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
Replying to @MaryamNSharif
میں نے اسلام آباد سے اپنی فیملی کو اپنے گاؤں منتقل کیا تو اپنے بچوں کو کسی مہنگے انگلش میڈیم یا پرائیویٹ اسکول میں داخل کروانے کے بجائے اپنے ہی گاؤں کے سرکاری پرائمری اسکول میں داخل کروایا۔ الحمدللہ، آج میں اپنے اس فیصلے پر مطمئن اور فخر محسوس کرتا ہوں۔ میں خود گاؤں کا نمبردار ہوں اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب میں صدر سرگودھا ڈویژن کی ذمہ داری ادا کر رہا ہوں۔ اس حیثیت سے نہیں بلکہ ایک باپ کی حیثیت سے کہہ رہا ہوں کہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے تعلیمی وژن کے تحت سرکاری اسکولوں میں آنے والی تبدیلی قابلِ تحسین ہے۔ آج سرکاری اسکولوں میں بچوں کی تعلیم، تربیت، نگہداشت اور اساتذہ کے معیار پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور متعلقہ مضامین میں قابلیت رکھنے والے اساتذہ بچوں کے مستقبل کی بنیاد مضبوط کر رہے ہیں۔ میرا یقین ہے کہ کسی بچے کی صلاحیت کا تعلق اس کے والدین کی دولت سے نہیں بلکہ اسے ملنے والے مواقع سے ہوتا ہے۔ پنجاب میں ایسا نظام تشکیل پانا چاہیے جہاں امیر کا بچہ ہو یا غریب کا، گاؤں کا ہو یا شہر کا، سب کو معیاری تعلیم، بہترین علاج، انصاف اور قانون کے یکساں تحفظ کے مواقع حاصل ہوں۔ مریم نواز شریف صاحبہ! ایک والد کی حیثیت سے میرا آپ سے یہی اظہارِ تشکر ہے کہ آپ نے سرکاری اسکول میں اپنے بچوں کا مستقبل دیکھنے والے والدین کے اعتماد کو نئی امید دی ہے۔ میرے لیے سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ میں اپنے بچوں کو اپنے گاؤں کے اسکول میں پڑھا رہا ہوں اور مطمئن ہوں۔ یہی وہ پنجاب ہے جہاں سہولتیں چند مخصوص طبقوں کی میراث نہیں بلکہ ہر شہری کا حق ہوں۔ رانا محمد زبیر خان صدر سرگودھا ڈویژن یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب، پاکستان مسلم لیگ (ن)
5
1
7
134
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
At the entrance to Attock district, I witnessed something truly remarkable for the first time: an expensive private school standing right next to a government school, yet it was the Nawaz Sharif School of Eminence that shone brighter! From their impressive buildings and modern infrastructure to smart, air-conditioned classrooms, state-of-the-art computer, science and AI labs, excellent sports facilities, well-stocked libraries and qualified faculty, these government schools are not just competing with private institutions; they are surpassing them by a country mile. This is what an educational revolution looks like: quality education, world-class facilities and equal opportunities for children, regardless of their socioeconomic background. A government school setting new benchmarks! This is a transformation worth celebrating!
47
297
7
578
41,953
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
Government schools matching and surpassing private institutions! Modern classrooms, AI labs and quality education for every child. A remarkable step towards educational equality under CM @MaryamNSharif . ❤️
At the entrance to Attock district, I witnessed something truly remarkable for the first time: an expensive private school standing right next to a government school, yet it was the Nawaz Sharif School of Eminence that shone brighter! From their impressive buildings and modern infrastructure to smart, air-conditioned classrooms, state-of-the-art computer, science and AI labs, excellent sports facilities, well-stocked libraries and qualified faculty, these government schools are not just competing with private institutions; they are surpassing them by a country mile. This is what an educational revolution looks like: quality education, world-class facilities and equal opportunities for children, regardless of their socioeconomic background. A government school setting new benchmarks! This is a transformation worth celebrating!
1
1
9
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif attended the Honhaar Scholarship and Laptop Distribution Ceremony at COMSATS University, Attock, where 6,161 laptops and 2,590 scholarships were distributed among students of Rawalpindi Division.
1
1
2
36
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
شاید ہی آج تک کسی تعلیمی رہنما یا وزیرِ تعلیم کو بیٹیوں نے اتنی محبت، عزت اور خلوص دیا ہو.!❤️🏆 رانا سکندر حیات خان صاحب، صرف وزیرِ تعلیم نہیں بلکہ بیٹیوں کے دلوں کے وزیر بھی ہیں.🇵🇰❤️
1
3
29
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
ان سٹوڈنٹس کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں کیونکہ یہ سی ایم صاحبہ کی لیپ ٹاپ سکیم کے لیے سلیکٹ ہو گئے ہیں میرے خیال میں سی ایم صاحبہ کا یہ انیشیئٹو بہت ہی اچھا ہے، کیونکہ اس سے بہت سے سٹوڈنٹس کو نئی چیزیں سیکھنے کا موقع ملے گا تھینک یو سو مچ @MaryamNSharif شکریہ @RanaSikandarH
5
18
187
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
🧼🌿 𝗣𝗿𝗼𝗺𝗼𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗛𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵, 𝗛𝘆𝗴𝗶𝗲𝗻𝗲, 𝗮𝗻𝗱 𝗛𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵𝘆 𝗛𝗮𝗯𝗶𝘁𝘀! Students at 𝗡𝗮𝘄𝗮𝘇 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗶𝗳 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 𝗼𝗳 𝗘𝗺𝗶𝗻𝗲𝗻𝗰𝗲, 𝗟𝗼𝗱𝗵𝗿𝗮𝗻 𝗕𝗼𝘆𝘀 𝗖𝗮𝗺𝗽𝘂𝘀, participated in an engaging Health & Hygiene Activity aimed at raising awareness about personal cleanliness, healthy habits, and the importance of maintaining a clean environment. Through this educational activity, students learned how everyday hygiene practices contribute to a healthier lifestyle and help create a clean, safe, and healthy community. 🌟 Such activities encourage students to become responsible individuals who value cleanliness and take care of their well-being. 💚 𝗖𝗹𝗲𝗮𝗻 𝗛𝗮𝗯𝗶𝘁𝘀, 𝗛𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵𝘆 𝗖𝗵𝗶𝗹𝗱𝗿𝗲𝗻, 𝗕𝗿𝗶𝗴𝗵𝘁𝗲𝗿 𝗙𝘂𝘁𝘂𝗿𝗲! #NawazSharifSchoolOfEminence #NSSELodhran #HealthAndHygiene #HealthyHabits #PersonalHygiene #Cleanliness #LearningActivities #PunjabEducationFoundation #PEF
3
5
375
سرکاری معیاری کالجز کے منتھلی ٹیسٹ!
2
4
43
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
پلیز چینل کو فالو کریں @RanaSikandarH ❤️❤️🙏🙏🙏
2
8
164
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
تعلیم کے میدان میں بہترین وژن، شاندار قیادت اور قابلِ فخر عملی اقدامات.!❤️🇵🇰 @MaryamNSharif
1
3
45
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
*کتابیں بستے میں اچھی لگتی ہیں، کندھوں پر بوجھ نہیں!* اٹک کے اس ننھے بیٹے سے ملاقات ہوئی جو سکول چھوڑ کر کام کرنے پر مجبور تھا۔ منسٹر صاحب نے اسے گلے لگایا، حوصلہ دیا اور وعدہ کیا: اس کی سکول میں واپسی، یونیفارم، فیس، گھر والوں کے لیے ماہانہ وظیفہ @RanaSikandarH
1
1
3
42
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
میرا بھی یہی تجزیہ ہے، انشاءاللّٰہ !
پنجاب جس طرح بدل رہا ہے ! جی ہاں پنجاب جس طرح بدل رہا ہے اس سے صاف لگتا ہے کہ اگلے عام انتخابات میں مسلم لیگ نون پنجاب کلین سویپ کرے گی، دو تہائی نہیں بلکہ تین چوتھائی اکثریت لے گی اور پنجاب اور خیبرپختونخوا کی بنیاد پر وفاق میں بھی کسی اتحادی کے بغیر سادہ اکثریت سے مستحکم حکومت بنائے گی۔ آپ کا تجزیہ کیا ہے؟ #Punjab #elections #performance #PMLN #NajamWaliKhan
276
315
39
1,037
52,694
CM 🦁 Studio 🇵🇰 retweeted
ایک ماں جیسی شفقت، ایک لیڈر جیسا عزم! پنجاب کے بچوں کے خوابوں کو حقیقت بنانے کا سفر جاری ہے۔ ❤👏 @MaryamNSharif
2
22
1
25
361