💫Sarah 💞 (@swet4133) header
💫Sarah 💞 (@swet4133) profile picture

لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد، وهو على كل شيء قدير

Dubai, United Arab Emirates
Joined November 2022
Photo by 💫Sarah 💞 (@swet4133)Photo by 💫Sarah 💞 (@swet4133)Photo by 💫Sarah 💞 (@swet4133)Photo by 💫Sarah 💞 (@swet4133)Photo by 💫Sarah 💞 (@swet4133)Photo by 💫Sarah 💞 (@swet4133)Photo by 💫Sarah 💞 (@swet4133)Photo by 💫Sarah 💞 (@swet4133)Photo by 💫Sarah 💞 (@swet4133)Photo by 💫Sarah 💞 (@swet4133)
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
2
57
وہ جو کہتے تھے محبت ہے محبت تم سے آج اس جرم سے انکار کئے بیٹھے ہیں اک طرف ہم سے کہیں ہم سے کنارہ کیجے اک طرف دل میں گرفتار کئے بیٹھے ہیں
3
1
15
256
کیا غضب ہے کہ اس کی خاموشی مجھ سے باتیں ہزار کرتی ہے
3
16
287
میں سارے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتی مجھے کسی کی ضرورت تھی ، ہر کسی کی نہیں
6
2
26
413
وہ جو کہتے تھے محبت ہے محبت تم سے آج اس جرم سے انکار کئے بیٹھے ہیں اک طرف ہم سے کہیں ہم سے کنارہ کیجے اک طرف دل میں گرفتار کئے بیٹھے ہیں
1
7
161
کیوں نہ ہم اپنے ہی ملبے سے سمیٹیں خود کو کل جہاں ٹوٹ کے بکھرے تھے وہیں چلتے ہیں
1
4
134
یہ محبت بھی ایک طرح کا رزق ہے اور تمہیں نہیں معلوم کہ تمہارا یہ رزق کس دل میں ہے
1
5
188
محبت کے آداب میں سے ایک یہ بھی ہے آپ اذیت کی آخری حد پہ بھی کھڑے ہوں تو محبوب سے مسکرا کر ملیےکیونکہ محبت خود غرض نہیں ہو سکتی جو محبوب کو اپنے موسم میں رنگے محبت کا تقاضا ہےمحبوب کےموسم کے مطابق خود کو ڈھال لیا جائے محبوب کی مسکراہٹ قائم رہنی چاہیےبس
2
116
Oh today is 14 Aug Anyway congratulations on azadi Enjoy the celebration but the people who far away really miss this occasion
3
164
کیوں نہ ہم اپنے ہی ملبے سے سمیٹیں خود کو کل جہاں ٹوٹ کے بکھرے تھے وہیں چلتے ہیں
4
1
17
309
بڑا کٹھن ہوا یہ ھجر کا موسم جدائی بول پڑی ہے کہیں سے آ جاؤ۔
1
9
227
بارش کی ہر بوند پر محسوس ہوتا ہے جیسے آسمان دعائیں برسا رہا ہو
1
9
226
بڑا کٹھن ہوا یہ ھجر کا موسم جدائی بول پڑی ہے کہیں سے آ جاؤ۔
1
7
233
بھیگے رستوں پہ ترے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے ایسے موسم میں بھلا چھوڑ کے جاتا ہے کوئی
1
12
248
Thanks X to remind me that I am become one year older
1
3
175
رَتجگوں میں تِری یاد آئی تو احساس ہُوا اِک زمانے میں تِری نیند کی راحت ہم تھے
4
129
مجھـے یہ فرض کـرنـے دو تمہیں مجھ سے محبت ہے
2
128