tamia rizwan. (@tamia_rizwan) profile picture
Karachi, Pakistan
Joined March 2017
tamia rizwan. retweeted
میں نے تو یہاں کسی کا نام نہیں لکھا۔ صرف "کرپٹ ٹولے" کا ذکر کیا ہے۔ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم گالم گلوچ کرنے پہنچ گئی ہے کہ ہماری قیادت کی بات ہو رہی ہے۔ انہیں کتنا یقین ہے کہ کرپٹ عناصر لکھا ہے تو انہی کی بات ہو رہی ہے۔ 😂😂
کرپٹ ٹولہ دس دن بعد ایک بار پھر لندن کی اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔
34
379
4
1,837
19,608
tamia rizwan. retweeted
Quran: "Whoever does not judge by what Allah has revealed—they are disbelievers, wrongdoers, defiantly disobedient" Al-Ma’idah:44-47. Verdicts by desire, not by Quran. #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
9
4
20
tamia rizwan. retweeted
190 ملین پاؤنڈ کیس کا واحد مقصد: عمران خان کو الیکشن سے باہر، سیاست سے باہر، عوام سے دور رکھنا۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
9
6
16
tamia rizwan. retweeted
Hadith Qudsi: "O My servants, I have forbidden oppression for Myself, so do not oppress one another" Muslim:2577. This applies to rulers and judges alike. #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
7
5
15
tamia rizwan. retweeted
Rank of a Qazi: Prophet ﷺ said, "Whoever is made a judge has been slaughtered without a knife" Tirmidhi:1325. It’s not a position, it’s a trial. #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
8
6
27
tamia rizwan. retweeted
Reward for justice: "The just will be on pulpits of light on Judgment Day" Muslim:1827. Punishment for injustice: "The lowest depths of Hell". #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
13
9
98
tamia rizwan. retweeted
"قانون سب کے لیے برابر" کا سبق صرف کتابوں میں اچھا لگتا ہے۔ عدالت میں عمران خان کے لیے الگ قانون چلتا ہے۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
2
15
9
141
tamia rizwan. retweeted
ظلم کرنے والے تو انشاءاللہ ایک نہ ایک دن اپنے انجام کو پہنچ ہی جائیں گے۔ لیکن اس ظلم کی تاویلیں پیش کر کے اس کو جسٹیفائی کرنے کی کوشش کرنے والے عوام کی نظروں سے گر چکے ہیں، اور اب کبھی مظلوم بننے کی ایکٹنگ نہیں کر سکیں گے، انشاءﷲ۔
6
419
3
1,790
15,103
شوق کی آگ کو مدھم نہ کرو دیوانو اپنی آواز کی لَو کم نہ کرو دیوانو درد کی راتوں کو ڈھلنا ہے ہوا جیسی ہو پھر سے سورج کو نکلنا ہے گھٹا جیسی ہو #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
18
12
209
tamia rizwan. retweeted
Constitution says elections in 90 days. 2 years passed, judiciary also closed its eyes. #انصاف_عمران_خان_کاحق
4
2
7
tamia rizwan. retweeted
نہ تاریخ بھولے گی، نہ وقت مٹا سکے گا، قوم کے دلوں سے کوئی نام ہٹا سکے گا؟ وہ شخص جس نے پاکستان کے لیے خواب دیکھے، اُس کی سلامتی کے لیے دعائیں ہمیشہ رہیں گی۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
1
14
11
154