ŤhĘ_ŞïŁėŃț_MïŇð (@tanhad953) header
ŤhĘ_ŞïŁėŃț_MïŇð (@tanhad953) profile picture

*کوئی بھی مجھ سے خوش نہیں ** اور میں بھی خود سے پریشاں ہوں** #MåŇî

Lahore/Punjab/Pakistan
Joined December 2022
Photo by ŤhĘ_ŞïŁėŃț_MïŇð (@tanhad953)Photo by ŤhĘ_ŞïŁėŃț_MïŇð (@tanhad953)Photo by ŤhĘ_ŞïŁėŃț_MïŇð (@tanhad953)Photo by ŤhĘ_ŞïŁėŃț_MïŇð (@tanhad953)Photo by ŤhĘ_ŞïŁėŃț_MïŇð (@tanhad953)Photo by ŤhĘ_ŞïŁėŃț_MïŇð (@tanhad953)Photo by ŤhĘ_ŞïŁėŃț_MïŇð (@tanhad953)Photo by ŤhĘ_ŞïŁėŃț_MïŇð (@tanhad953)Photo by ŤhĘ_ŞïŁėŃț_MïŇð (@tanhad953)Photo by ŤhĘ_ŞïŁėŃț_MïŇð (@tanhad953)
کچھ تو بھیجو !! اپنی آواز ,اضطراب یا مسکان اک پھول ذرا سا اعتبار ان کہی بات یا کوئی پیغام معمولی سا اشارہ تم یا تُم سے جُڑی کوئی شے ہر طرف اُداسی ہے...🖤🥀 #MåÑî #متاعِ_دل
3
5
6
29
یہ نعم البدل کیا ہوتا ہے, میں پورے جہاں کے بدلے تمہارے سائے کا بھی سودا نہ کروں یہ محبت اب محض محبت نہیں رہی، میری رگوں میں دوڑتا ہوا خون بن چکی ہے میں نے تمہیں اس قدر خود میں سمو لیا ہے کہ تم میرے اعصاب پر سوار ہو گئے ہو۔ اب اگر میں تمہیں خود سے جدا کرنا چاہوں تو بھی ممکن نہیں
1
18
میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے چاندنی خاموش رات کو۔ میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے مسافر منزل کے چراغ کو۔ میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے برسوں کی پیاس دریا کو۔ میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے دل اپنی آخری امید کو۔
1
5
میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے سجدہ اپنے رب کی رحمت کو۔🙂🫀💯 #MåÑî #متاعِ_دل
1
3
3
15
میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے چاندنی خاموش رات کو۔ میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے مسافر منزل کے چراغ کو۔ میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے برسوں کی پیاس دریا کو۔ میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے دل اپنی آخری امید کو۔
1
4
میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے سجدہ اپنے رب کی رحمت کو۔🙂🫀💯 #MåÑî #متاعِ_دل
2
لیس السفر....!! جدائی نہ تو سفر سے ہے...!! ولا فراق الحب اور نہ ہی محبوب کے الگ ہونے سے...!! حتی الموت لیس فراقا یہاں تک کہ موت بھی جدائی کا ذریعہ نہیں بن سکتی....!! سنجتمع فی الآخرۃ عنقریب ہم سب آخرت میں جمع ہونگے...!! الفراق ھو جدائی تو یہ ہے....!!
1
33
ان یکون احدنا فی الجنہ ہم میں سے ایک جنت میں جائے....!! والاخر فی النار اور دوسرا آگ میں۔۔۔۔!! یہی اصل جدائی ہے اَللّٰھٗمَّ اِنَّا اَسْئْلُكَ جَنّٰتَ الْفِرْدَوْسِ 🤲🥺 💞خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں پڑھنے والی آنکھ مسکرائے #MåÑî #متاعِ_دل
5
5
39
میرے نزدیک تمہاری اہمیت لفظوں سے کہیں زیادہ ہے، کیونکہ کچھ لوگ زندگی میں اتنے عزیز ہو جاتے ہیں, کہ انہیں کسی مثال،تشبیہ یا خوبصورت جملے میں بیان کرنا ممکن نہیں رہتا۔ بس دل چاہتا ہے کہ وہ ہمیشہ خوش رہیں، محفوظ رہیں اور زندگی کے ہر موڑ پر انہیں یہ احساس رہے کہ کوئی ہے,
2
3
4
39
جس کے لیے ان کی موجودگی ہی بہت معنی رکھتی ہے۔ ❤️ #MåÑî #متاعِ_دل
1
5
6
43
کبھی کبھی دل کسی سے کچھ مانگتا ہی نہیں، بس اتنی سی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ہمیں بھول نہ جائے۔ میں نے تم سے اپنی آنکھوں میں سجائے ہوئے خوابوں کی تعبیر نہیں مانگی، نہ یہ کہا کہ میرے نصیب میں واپس آ جاؤ، بس اتنا چاہتا ہوں کہ کبھی خاموشی سے اُن
1
28
تمہاری یاد کا ایک خوبصورت سا حصہ ہمیشہ میرے اندر زندہ رہے گا، کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں مگر دل سے کبھی نہیں۔ میں آج بھی تم سے کچھ نہیں مانگتا، بس کبھی تنہائی میں بیٹھو تو ایک لمحے کے لیے مجھے یاد کر لینا۔
1
12
سوچ لینا کہ کوئی تھا جس نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا، بلکہ تمہیں اپنی دعاؤں، اپنی خاموشیوں اور اپنی ہر خوبصورت خواہش میں بسایا تھا___ #MåÑî #متاعِ_دل
2
5
5
28
ہم بھی کسی سے ملیں گے تو نگاہوں میں حیا لیے، دل میں محبت لیے۔ نہ کوئی بے باک خواہش ہوگی، نہ محبت کو چھپانے کا خوف؛ بس ایک پاکیزہ سا رشتہ ہوگا جسے دنیا نکاح کے نام سے جانے گی اور ہمارا دل محبت کے نام سے۔ ہمیں ایسی محبت چاہیے جو ہاتھ تھامنے سے پہلے دعاؤں میں مانگی جائے،
1
30
جو قریب آنے سے پہلے عزت دینا سکھائے، اور جس میں ہر قدم رسمِ شریعت کے مطابق ہو۔ حیا کی چادر میں لپٹی ہوئی وہ محبت، جس میں محبوب صرف دل کا سکون نہیں بلکہ زندگی بھر کا ہمسفر بن جائے۔ پھر شاید پہلی ملاقات بھی کتنی خوبصورت ہوگی؛
1
25
سامنے وہ ہوگی، آنکھوں میں جھجک ہوگی، لبوں پر خاموش مسکراہٹ ہوگی… اور دل بس اتنا کہے گا: جس محبت کو دنیا سے چھپایا تھا، آج اسے اللہ کے سامنے اپنا لیا ہے۔ #Rooh E skoon🖤💯 #MåÑî #متاعِ_دل
2
7
7
50
تم اتنی قریب ہو کہ سانس لینا بھی مشکل ہو رہا ہے لیکن میں پھر بھی چاہتا ہوں کہ تم اور قریب آ جاؤ ♥️ #MåÑî #متاعِ_دل
1
8
9
74