
#Critical Evaluator #NoPoliticalAffiliation #GlobalGoodWillAmbassador, #Writer, #AnimalLover, #محبت_مافیا Office Administrator
Dubai, United Arab Emirates
Joined September 2014
- Tweets19.5K
- Following2.9K
- Followers3.6K
- Likes13.7K
Tariq Iqbal retweeted
پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
اگر پاکستان کی پچیس کروڑ عوام میں سے بیس نے بھی ایک ایک روپیہ جمع کیا تو ثابت ہو جائے گا کہ پاکستانی عوام کو کون چاہئے
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
پاکستان تحریکِ انصاف کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں صرف 100 روپے عطیہ کر کے اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ اپنے عطیات MCB بینک (اکاؤنٹ نمبر: 1208326601008525) یا جاز کیش ایپ کے Donations سیکشن کے ذریعے آسانی سے منتقل کر سکتے ہیں۔
#عہدوفا_27ستمبر 🇧🇫
58
This is awesome @aun_khosa
Super !! 😂😂😂
Suneel Munj Ultra Pro Max Version amid "artificially created" crazy fuel crisis in Pakistan right now! 😂
1
20
Except Pakistan the entire world respects him
#ImranKhan
1
34
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
انتہائی شریف النفس انسان
انتہائی جامع اور مفرد انداز سے سمجھانے والا
دلیلوں اور حقائق سے بات کرنے والا
شفقت صاحب کو کل ان کے گھر سے اٹھا لیا گیا
تھو ہے ایسے نظام پر
@shafqatmm1
معیشت تباہ
ملک تباہ
تجارت تباہ
انڈسٹری تباہ
آئین تباہ
عدالت تباہ
کھیل تباہ
میدان تباہ
امن وآمان تباہ
اخلاقیات تباہ
اور کیا چاہئے عاصم رجیم سے
برطانوی کھلاڑی ناصر حسین کے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا پوسٹ مورٹم ہوتا دیکھیں۔
اور پھر PCB کی دهمكی سنیں کہ انگلینڈ کو دهمكی لگا رہا تھا کہ اگر عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو Sky Sports پر چلایا تو ہم دوسری اننگز نہیں کھیلیں گے۔ 😂🤣
My two cents: 👇
youtu.be/zRFORkNXSlg
1
2
43
پچھلی نسل ان کے جوتے اٹھاتی تھی
یہ نسل انکو جوتے دکھاتی ہے
آنے والی نسل انکو جوتے مارے گی
مجھے لگتا ہے یہ ان کے قبضے کا آخری وقت ہے
شوہر برگیڈیر تھا یا کوئی فوجی افسر تھا اسے بلایا اس نے تشدد کیا سیدھا فائر کیا پھر ہوائی فائر کیا اور پھر طلبا طالبات پر تشدد کیا پولیس کوئی کاروائی نہیں کررہی ۔۔ طالبہ کی مدد کی اپیل
2
24
پہلے تو یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ طلبا نے اگر آوازیں کسنی شروع کی ہے تو اسکی وجہ کیا ہے
کیا اسکی وجہ فوج کا موجودہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم ہے جس کی وجہ سے فوجی وردی میں ملبوس ہر انسان کو دیکھ کر عوام کے آنکھوں میں خون اتر جاتا ہے
اسلام آباد پولیس کا موقف بھی سامنے آگیا ؟؟
یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس، روات میں فائرنگ کے واقعے کے اصل حقائق سامنے آگئے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق یونیفارم میں ملبوس شخص اپنی ڈیوٹی پر جا رہا تھا اور راستے میں اپنی بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑنے کے لیے کیمپس آیا تھا۔ بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑتے وقت بعض طلبہ کی جانب سے آوازیں کسنے اور ہونٹنگ کرنے پر والد اشتعال میں آگیا، جس کے بعد صورتحال نے ناخوشگوار رخ اختیار کیا۔
ایک والد کا اپنی بیٹی کے معاملے پر جذباتی ہونا بعد میں ایک بڑا ایونٹ بن گیا۔ ضروری ہے کہ واقعے کو سنسنی خیز بنانے کے بجائے اصل حقائق سامنے لائے جائیں اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی جائے۔
۔۔
2
48


















