
Proud to be a Muslim pakistani Teacher by profession ❤️love Pak Army❤️ ❤️Love PTI❤️ 💓#محبت_مافیا💓 فالو کرنا محبت ہے اور محبت کے بدلے 💞
Islamabad
Joined May 2011
- Tweets98.4K
- Following16K
- Followers18K
- Likes56.9K
Pinned Tweet
💕 درس حدیث 💕
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”لوگوں نے اگلے پیغمبروں کے کلام جو پائے ان میں یہ بھی ہے کہ جب تجھ میں حیاء نہ ہو تو پھر جو جی چاہے کر۔“
Sahih Bukhari#3483
Tahir Mehmood Awan retweeted
ایمرجنسی نافذ ہونے کے بعد سہیل آفریدی وزیر اعلٰی تو رہیں گے لیکن ان کے اختیارات شہباز شریف جتنے ہوں گے۔
جتنا اختیار وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر شہباز شریف کا ہے، اتنا ہی ایمرجنسی نافذ ہونے کے بعد سہیل آفریدی کے پاس۔
لیکن سہیل آفریدی کی کرسی اپنی حق حلال کی کمائی ہوئی عوامی مینڈیٹ سے حاصل شدہ ہے۔
جبکہ شہباز شریف کے پاس کرسی بھی فارم 47 والی ادھاری کرسی ہے۔
اب خیبر پختونخواہ کے ہر معاملے کے ذمہ دار ایمرجنسی نافذ کرنے والے ہیں۔
جس طرح شہباز شریف کی حکومت کی کارکردگی کے ذمہ دار ان کے ساتھ ساتھ ان کو لانے والے ہیں۔
Tahir Mehmood Awan retweeted
حکومت کو اعلان کرنا چاہیے کہ ہم ڈیفالٹ کر چکے ہیں کیونکہ ڈیفالٹ کی ساری نشانیاں پوری ہو چکی ہیں اگر آپ کا قرضہ جی ڈی پی کا 50 فیصد ہو جائے تو یہ ڈیفالٹ کی علامت ہے جبکہ ہمارا قرضہ جی ڈی پی کا 70 فیصد ہو چکا ہے ! حسن ظفر ۔۔
Tahir Mehmood Awan retweeted
ڈی آئی جی فیصل کامران نے تسلیم کر لیا کہ ان کو مریم نواز نے خود DIG لگایا۔
اب ذرا جناب کی پریس کانفرنس اور علی ڈار کا نام آنے پر فوراً "یہ غلط الزام ہے" کہنا یاد کیجئے۔
ذرائع کے مطابق، یہ انٹرویو کرنے والے ریحان طارق کو ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے
Tahir Mehmood Awan retweeted
پنجاب میں مریم نواز کی حکومت میں عوام اتنی خوشحال ہو گئی ہے کہ اب مریض سڑکوں پر رل رہے ہیں اور ہسپتال نہیں۔
شکر ہے 11 ارب روپے کا جہاز اور غیر ملكی پائلٹس کی کروڑوں روپے کی تنخواہوں کا تو بندوبست ہے حکومت کے پاس۔
مریضوں کی خیر ہے۔ ان کی زندگیاں اہم نہیں
Tahir Mehmood Awan retweeted
بریکنگ نیوز 🚨اداکار شگفتہ اعجاز، فیصل قریشی، سعدیہ امام کے بعد اداکار عدنان جیلانی بھی کھل کر جعلی حکومت کے خلاف بول پڑے۔ یہ جو مشکل حالات سے ہم آج گزر رہے ہیں بس اتنا کہوں گا یہ مہنگائی اور حکومت نامنظور۔ یہ طاقتور ظالم اشرافیہ رجیکٹ کرتے ہیں 🔥
Tahir Mehmood Awan retweeted
ن لیگ اپنے وزرا کا مہنگا ترین، غیر ضروری پروٹوکول دیکھے اور عوام کی ہڈياں نچوڑنے والا ظلم دیکھے۔
ظالمو۔ شرم سے ڈوب مرو۔ تمہیں اللّه کی مخلوق کا پیسہ بےدریغ بہاتے ذرا شرم نہیں آتی؟
Tahir Mehmood Awan retweeted
اس اردلی کی ٹوٹل اوقات یہ ہے کہ اس کو اپنے پرانے بیانات بھی نہیں یاد
اردلی عمران خان کے دور میں کہتا تھا کہ فی الفور 70 روپے فی لیٹر کمی کرو
ڈگی وزیراعظم اب عوام سے کہہ رہا ہے پیٹرول 544 روپے فی لیٹر ہونی چاہیئے
Tahir Mehmood Awan retweeted
یہ جو نیچے اکانومسٹ کا ٹوئیٹ ہے یہ ابھی تک شائید صرف 27 ہزار بار ریٹوئیٹ ہوا ہے۔ انصافیوں اور پاکستانیوں اسے اتنا ریٹوئیٹ اور اس پر اتنے لائیک اور کمنٹ کرو کہ ٹوئیٹر گرم ہو جائے۔ چلو چلو شاباش
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/3vuJAYJ
Tahir Mehmood Awan retweeted
ام رباب
اپنے والد، چچا اور دادا کے قتل میں تمام ملزم رہا کرنے کے کورٹ کے فیصلے کے اپنے باپ کی قبر پر، اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے مناظر
قابل نفرت پیپلز پارٹی اور نون لیگ جس میں قاتل ،غنڈے بیٹھے ہوئے ہیں جرائم پیشہ افراد۔
Tahir Mehmood Awan retweeted
آبنائے ہرمز سے پاکستانی جہازوں کو گزرنے کی اجازت ہے تو پھر پاکستان میں تیل کا بحران اور قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کیوں ہے؟ 55 روپے اضافے سے آئل کمپنیوں کو کتنا فائدہ پہنچا اسکی تفصیلات کیوں سامنے نہیں لائی جارہیں؟
Tahir Mehmood Awan retweeted
گاڑی پر سفر کر رہا تھا تو موٹروے پولیس نے روک کر چالان کر دیا!!
ہمارے پاکستان میں چالان انگریزی میں ہوتے ہیں تاکہ ان پڑھ مخلوق اسے اچھے سے پڑھ سکے۔۔ڈرائیور چالان لے کر آیا تو میں نے پرچی پڑھی جس پر لکھا تھا سائیڈ شیشہ نہیں ہے، میں چالان پکڑ کر نیچے گیا اور کہا کہ بھائی شیشے موجود ہیں پھر یہ چالان کیوں کیا ہے؟ اس نے کہا سات سو کا چالان بنتا ہے مگر رعایت کر کے پانچ سو کا کیا ہے۔میں نے پھر پوچھا کہ سائیڈ شیشے موجود ہیں مگر اس پولیس اہلکار نے بات نہ سنی اور مصروف ہو گیا!
Tahir Mehmood Awan retweeted
یہ موٹروے پختونخواہ نےاپنے پیسوں سے بنائی ہے کسی سے قرض لیکر نہیں ❤
ہمارےقرضدار ہماری ترقی پرانگلی تب اٹھائیں جب وہ ہمارا قرض واپس کردے
Tahir Mehmood Awan retweeted
🚨وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کو تو کینٹ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا تو 9 مئی کو عوام کو کیسے دروازے کھول کر کور کمانڈر ہاؤس میں گھسایا گیا، یہ ثابت کرتا ہے کہ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا،
شفیع جان
Tahir Mehmood Awan retweeted
مریم نواز یہ امریکہ کا شہر کیلیفورنیا نہیں یہ وہ تبدیلی خیبرپختونخوا کی بول رہی جس کا وعدہ عمران خان نے خیبرپختونخوا کے عوام سے کیا تھا🔥
Tahir Mehmood Awan retweeted
سہیل آفریدی کو کھل کر میڈیا کے ہر سوال کا جواب خندہ پیشانی اور تسلی سے دیتے دیکھ کر عظمیٰ بخاری کی رپورٹرز کو دی گئی دھمکی یاد آ گئی،
جس کا لب لباب یہی تھا کہ اگر کسی نے شور کیا (یعنی مریم نواز سے تگڑا سوال پوچھا) تو اس کی نوکری چلی جائے گی۔ 🤭🫡
Tahir Mehmood Awan retweeted
🚨پاکستانیوں کا فخر دنیا کے تمام شہروں کا بادشاہ اپکا اپنا
فخرے پاکستان پشاور جس کو دیکھ کر ہرمحب وطن پاکستانی کا سر فخر سے بلند اور دل گارڈن گارڈن ہو جاتا ہے
🚨پریوں اور شہزادوں کا شہر ❤️
شکریہ پاکستان شکریہ عمران خان پی ٹی آئی 💯👍❤️
Tahir Mehmood Awan retweeted
خیبر پختونخواہ کو سڑکوں کا طعنہ ن لیگ کو مہنگا پڑ گیا اور اب پٹواری تلاش کر رہے ہیں ان میں کون سا روڈ نواز شریف کے دور میں بنا
Tahir Mehmood Awan retweeted
عمران ریاض خان نے بڑا سوال اٹھا دیا 🛑
اگر کنیٹ میں ایک وزیر اعلیٰ کو نہیں جانے کی اجازت نہیں دی گئی, تو 9 مئی کو یہ سکیورٹی کہاں تھی؟؟؟
















