Pinned Tweet
My deen is Islam and I am Ahmadi Muslim
This is my PERSONAL matter
You are religious/non religious, hetero/Homo, white/black or desi/non desi I DON'T CARE
I am Humanist and I see you as human first and last
حضرت منظور چنیوٹی رحمت اللہ نے فرمایا، مرزائیت کو توڑنے کا ایک حل ہے
مرزے کی ذات پر بات کرو، قرآن حدیث سے نہیں
حضرت سلطان القلم علیہ السلام نے کہا
ہمارے دین کا لب لباب قرآن و حدیث ہے
فرق جان کر جیو
1
145
قَالَ عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ اللّٰہُمَّ رَبَّنَاۤ اَنۡزِلۡ عَلَیۡنَا مَآئِدَۃً مِّنَ السَّمَآءِ تَکُوۡنُ لَنَا عِیۡدًا لِّاَوَّلِنَا وَاٰخِرِنَا وَاٰیَۃً مِّنۡکَ ۚ وَارۡزُقۡنَا وَاَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ
#EidMubarak #عید
115
پاکستانی مسلمان مرد ہونے کا یہ فایدہ ہے، مسجد کے باہر کھڑے ہوکر بھی سیگرٹ پی سکتا ہے
یہ کام اگر پاکستانی مسلمان عورت کرے، وہ
بے غیرت
بد کردار
بے شرم
بیہودا
بد چلن
82
I am an Ahmadi Muslim (True Muslim)
If you leave Islam and/or attack Islam
I will reply to you with arguments and pray for you
This quoted post is unavailable.
2
3
164
اپنے بچوں کو اتنا brainwash کریں، تاکہ وہ آپکا مذہب، فرقہ، جماعت نہ چھوڑ دیں
ورنہ وہ ہوۓ مرتد اور آپکی رسوایٔ معاشرے میں
48
اس قوم نے 1974 سے دوسروں کے ایمان کے فیصلے کرنے شروع کر دیے تھے
حیرانگی اس بات کی ہے، دربار پر سجدے کرتے ہوئے کسی کو تکلیف نہیں ہوتی
52
پاکستانی معاشرے کا المیہ
مرد زنا کرکے بھی عزت دار رہتا ہے
عورت پر الزام لگا کر اسکو بد کار کہہ دیا جاتا ہے
63
25 million Pakistani children lack access to education, which is vital for prosperity, peace, and equality
@GovtofPakistan
1
64
ہر نبی کے زمانے میں ابو جہل آیے، جنہوں نے نبیوں کی تکفیر کی اور انکی ذات پر گند اچھالے
اس زمانے کے زنیم ابو جہل تمارے جیسے مُلے ہیں، جنہوں نے اسلام کی تعلیم کو بگاڑ کر دہشت گرد مذپب بنا دیا ہے
میں بہت مہذب طریقے سے بات کر رہا تھا، لیکن مُلے کی اصلیت باہر آگیی
اللہ حافظ
Replying to @ucant5eeme @AKMohsinFarooqi
پہلے تو اس پہ بات ہوگی کہ آیا مرزا سچ بھی بولتا تھا یا نہیں، اس کے لئے پہلے آپ کو مرزا کے کردار/کنڈکٹ پہ بات کرنی پڑے گی، آپ ثابت کریں گے کہ مرزا ایک شریف انسان تھا، پھر آگے بڑھیں گے۔
میرے پاس الحمدللہ وقت کی بہتات ہے اس کام کے لئے، آپ مرزا کے کردار پہ بات کر لیں پہلے۔
71
City @Stadt_FFM invested 75k € for Ramadan lighting in city center (one street)
This money could donate to homeless and needy people in Frankfurt
Islam is not for show off, but for humanity
#RamadanKareem
1
56
Dear Muslims,
be creative and create your own Ramadan Mubarak message and dont mass forward it
#ramadanmubarak
49





