Syeda Umama (@umama86) header
Syeda Umama (@umama86) profile picture

Stop Expecting , Start Accepting , life will become much easier

Joined December 2019
Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)Photo by Syeda Umama (@umama86)
کئی ایسے مقامات ہیں جہاں آنسو امڈ امڈ آتے ہیں ۔۔۔۔ کعبہ کا نظر آجانا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر پاک روضہ رسول کی جھلک ، پھر چاہے وہ کوئی ویڈیو ہی کیوں نہ ہو ❣️ کل سے حرمین کی یاد ستا رہی تھی اور آج ایک محفل میں غلاف کعبہ کو چھوا، چوما ، چہرے سے لگایا۔۔۔اللہ کیسے دل کی حسرت پوری کرتے ہیں نا ❣️
16
15
119
6,984
M like umama hashim Love u k jawab mery pas bus thank you hota h 🤌😁
2
18
746
یہ چاۓ آپ کس کو پلانا چاہیں گے ؟؟😂🤭 Mention this person.
2
9
395
Ye wala tukka sahi nikla phupho wala wrong #DareNijaaat
Nahhh ......khushbakht ko hoga
2
2
381
آج فلیش بیکس کی ڈیٹیلنگ بڑی پیاری تھی ۔۔۔سارا منظر سارے لوگ بلیک اینڈ وائٹ میں تھے صرف دُرِ کا امیج کلرفل تھا ہر سین میں ۔۔۔۔ #Darenijat
2
11
478
اوہ ہاں اوہ ہاں ۔۔۔لگ گیا پتہ لاڈو پھپھو کو تھا کینسر جس نے بقول زریاب کے خوشبخت کے گھٹنے پے بیٹھ کے معافی مانگی تھی...🤭 #Darenijat #DareNijaaat
3
10
607
یہ عشق معشوقی کچھ نہیں ہوتی ۔۔۔سب ہارمونل چینجز ہوتے ہیں ۔۔ سیدھی بات نو بکواس 😁🤌 #Darenijaat
7
2
1
32
1,576
Nahhh ......khushbakht ko hoga
abubakr HAS CANCER?!? 😭😭😭😭😭😭😭😭😭 #DarENijaat
4
1
8
1,025
دیے کی لو اگر زخمی ہوئی ہے ہوا بھی رات سے سہمی ہوئی ہے گلی کے پار سناٹے کی بارش گھروں نے خامشی پہنی ہوئی ہے مرے گاؤں کے کچے راستے کی اداسی دھول میں لپٹی ہوئی ہے شجر پر کیا کوئی جادو ہوا ہے کہ ڈالی بیل سے چمٹی ہوئی ہے دریچہ کھول کے دیکھو ذرا سا وبا دہلیز پر بیٹھی ہوئی ہے
1
10
257
اسی عقل سلیم کی بنا پر میں کہ رہی ہوں کہ اگر وہ باتیں جو ان ہم لوگوں کو منہ پھاڑ کر کہ دیتے ہیں کوئی ویسی ہی بات ہماری رنگت ، جسمانی ہیت یا شکل صورت کے بارے میں کہے تو ہمیں کیسا لگے گا ۔۔۔ بات ایکٹروں سے محبت کی نہیں ہے ۔رنگ قد جسم کا مزاق اڑانا تعمیری تنقید نہیں ہوتی۔۔اتی سی بات
ڈئیر اللہ نے عقل سلیم عطا کی ہے چلیں آپ اسلام کی بات نہ کریں ہم مانے لیتے ہیں کہ ان کو دین اسلام کی تعلیمات سے کوئی لینا دینا نہیں مگر انسان میک اپ بھی کرتا ہے کہ بہتر لگیں لباس کی ایک ضرورت یہ بھی ہے کہ جسمانی اعضاء کی بد ہئیتی کو چھپا لیتا ہے اور کوئی ایکس وائی زیڈ جو چاہے کرے پبلک فگر ہیں ڈرامہ کر رہی ہیں تو تنقید بھی ہوگی انہیں اور ان کے محبان کو برداشت بھی کرنا ہوگا شو بز میں ہیں تو یہ تو ہوگا
1
7
1,816
میں تو غائب تھی ۔۔۔ابھی دیکھا نوٹیفیکیشن میں جھڑپیں ہو رہی ہیں 😂
1
23
649
بات ماڈرن کپڑوں کی نہیں ہے بات عورت کی بےپردگی کی ہے۔۔۔ گھر میں اپنے شوہر کیلئے پہنیں جو جی چاہے ہاں پبلک میں بے پردہ گھومنا گناہ ہے۔۔اگر آپ نہیں کر سکتے پردہ نہ کریں یہ آپکی چوائس ہے لیکن اللہ اور نبی کے حکم کو یوں کھلم کھلا مت ٹھکرائیں ۔۔۔ یہ کسی بھی گناہ سےزیادہ بڑا گناہ ہے
why does ptv thinks that modern clothing is a sin and why the hell we are normalising this😵‍💫
12
32
2
322
26,251
لوہے کو لوہا کاٹتا ہے ۔۔۔ ہفتے سے بری حالت ہے اور دوائیاں کھا کھا کے دل گھبرا گھبرا جا رہا تھا
13
31
648
کچھ آنٹیوں کو زریاب کے سلیولیس نہ پہننے پر اسطرح اعتراض ہو رہا ہے جیسے عمیرہ احمد نے ان پر پابندی لگا دی ہو ۔۔۔ ارے چل کریں ۔۔۔۔ وہ ایک ڈرامہ ہے اسے ڈرامہ سمجھ کر ہی دیکھیں اور آپکا جو جی چاہے پہنیں کچھ بھی نہ پہننے کو جی چاہے تو کچھ نہ پہنیں بھلا کیسی زبردستی 😬😶‍🌫️ #DarENijaat
9
48
1,745
ٹھیک جا رہے ہو ابوبکر برو 🫠🤓 #DarENijaat
1
12
523
اتنا تو چلتا ہی ہے بھئی 🤌
کیا مراثی خاندان ہے 🤦
5
243
یہ میری خوش فہمی ہے من میرا وہمی ہے یہ تیری دل رحمی ہے مجھ پے عیاں
1
14
475
بابا ٹابا بی بی ٹبی 🤣😂 #mittidybawy
2
7
1,127
جیوے میرا پائی میری گلی گلی پرجائی جوجی کا شعر مزے کا تھا #MittiDeBaway
2
17
603
نہ فائدہ ہو رہا ہے نہ نقصان
کیا آپ میں سے کوئی یہاں sleep management کے لیے magnesium glycinate لیتا ہے؟؟؟ اور کیا آپکو اسکے کوئی سائیڈ افیکٹس ہوئے ہیں باڈی کی مطلوبہ magnesium کی مقدار پوری ہونے کے بعد ۔
5
9
574
انڈہ تو بچہ ہے جی تھوڑا کچہ ہے جی 😂🤣🤣😭😭😭😭😭😂😂🤣🍳
اپنے اندر کا فنکار و گلوکار زندہ کریں. 😁🤭😜
4
11
341