
Pakistan Awami Tehreek @PATofficialPK
pakistan
Joined June 2021
- Tweets9.4K
- Following581
- Followers2.3K
- Likes8.2K
Malik Umar Qais retweeted
Protecting women from violence, exploitation, and discrimination is a fundamental requirement of a just and civilised society. Islam upholds the dignity, honour, rights, and protection of women and condemns all forms of injustice and oppression. Women’s education, economic participation, legal protection, and meaningful involvement in decision-making contribute significantly to the progress of families and society. Eliminating violence against women requires a comprehensive approach that combines effective legal measures, social awareness, education, and access to economic opportunities, guided by the principles of justice, compassion, and human dignity.
#EndViolenceAgainstWomen #WomensRights #WomenEmpowerment #GenderEquality
Malik Umar Qais retweeted
🇦🇹🤝🇵🇰 Minhaj University Lahore | Exploring Academic Cooperation with Austria
A delegation from Minhaj University Lahore, led by Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman, Board of Governors, Minhaj University Lahore, and UNESCO Chairholder on Peace Education and Intercultural Dialogue in Pakistan, visited the Austrian Embassy in Islamabad and held an important meeting with His Excellency Mr. Wolfgang Oliver Kutschera, Ambassador of Austria to Pakistan.
The meeting focused on planning a joint activity involving Minhaj University Lahore, the Austrian Institute for European and the Austrian Embassy in Islamabad. The proposed initiative aims to strengthen institutional relations, promote academic cooperation and research engagement, and create opportunities for collaborative activities and international knowledge exchange.
The Minhaj University Lahore delegation included Prof. Dr. Khurram Shahzad, Registrar, Minhaj University Lahore; Dr. Yasir Khan, Head, School of Political Science; and Mr. Sohail Ahmad Raza, Director, Interfaith Relations, Minhaj ul Quran International.
#MinhajUniversityLahore #Austria #PakistanAustria #AcademicDiplomacy #InternationalCooperation
Malik Umar Qais retweeted
Exploring Cooperation with the British High Commission
Minhaj University Lahore’s delegation led by Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman, Board of Governors, Minhaj University Lahore, and UNESCO Chairholder on Peace Education and Intercultural Dialogue in Pakistan, held an important meeting with representatives of the British High Commission in Islamabad, including Bryony Corr, Second Secretary (Political); Eden Mesfun, Diplomat representing the UK Foreign, Commonwealth & Development Office (FCDO); and Areej Yasin, Principal Human Rights Advisor, Strategic Engagement and Understanding.
The meeting included an introduction to Minhaj University Lahore, its Peace and Counter-Terrorism Department, and initiatives related to Interfaith Harmony. Discussions explored opportunities for institutional cooperation in religious leadership training, peacebuilding, counter-terrorism and interfaith engagement, opening avenues for potential academic collaboration and joint initiatives between Minhaj University Lahore and relevant UK institutions.
Minhaj University Lahore delegation included Prof. Dr. Khurram Shahzad, Registrar, Minhaj University Lahore; Dr. Yasir Khan, Head, School of Political Science; and Mr. Sohail Ahmad Raza, Director, Interfaith Relations, Minhaj ul Quran International.
#MinhajUniversityLahore #UKinPakistan #BritishHighCommission #GlobalPartnerships #HigherEducation
Malik Umar Qais retweeted
🇵🇹🤝🇵🇰 Minhaj University Lahore | Exploring Academic Partnerships and a Portuguese Language Center
A delegation from Minhaj University Lahore, led by Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman of the Board of Governors and UNESCO Chairholder for Peace Education and Intercultural Dialogue in Pakistan, convened a formal meeting with His Excellency Mr. Paulo Miguel Guedes Domingues, Ambassador of Portugal to Pakistan.
The discussion focused on the proposed joint academic initiatives and collaborations. Potential areas of academic cooperation included Information Technology, Humanities and Language Studies.
The delegation included Prof. Dr. Khurram Shahzad, Registrar of Minhaj University Lahore; Dr. Yasir Khan, Head of the School of Political Science; and Mr. Sohail Ahmad Raza, Director of Interfaith Relations at Minhaj-ul-Quran International.
#MinhajUniversityLahore #Portugal #AcademicPartnerships #InternationalEducation #GlobalEngagement
Malik Umar Qais retweeted
🇺🇳🤝🇵🇰 Exploring Cooperation with UNICEF and the United Nations in Pakistan
A delegation from Minhaj University Lahore, led by Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman, Board of Governors, and UNESCO Chairholder on Peace Education and Intercultural Dialogue in Pakistan, held an important meeting with Ms. Pernille Ironside, UNICEF Representative in Pakistan and UN Resident Coordinator ad interim (a.i.) in Pakistan.
The discussions focused on cooperation with the UNESCO Chair at Minhaj University Lahore.
Potential collaboration include the establishment of learning centres, provision of books and reading materials, and development of pilot programmes for youth skills development.
The delegation comprised Prof. Dr. Khurram Shahzad, Registrar, Minhaj University Lahore; Dr. Yasir Khan, Head, School of Political Science; and Mr. Sohail Ahmad Raza, Director, Interfaith Relations, Minhaj-ul-Quran International.
#MinhajUniversityLahore #UNICEF #UNinPakistan #ChildEducation #YouthDevelopment #AghoshOrphanCare
Malik Umar Qais retweeted
His Excellency Dr. Mohamed Waheed Hassan, former President of the Maldives, met with Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman of the Board of Governors, Minhaj University Lahore, and UNESCO Chair Holder on Peace Education and Intercultural Dialogue in Pakistan, at his office.
During the meeting, they exchanged views on matters of mutual interest. Dr. Mohamed Waheed Hassan appreciated the academic environment of Minhaj University Lahore. On the occasion, Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri presented him with copies of his authored books in English as a gesture of respect.
#DrHussainQadri #HMQadri #MinhajUniversityLahore #Maldives
Malik Umar Qais retweeted
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا جامعہ کریمیہ غفوریہ رحمت آباد شریف، ڈاک اسماعیل خیل، پبی میں منعقدہ تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کانفرنس کے پنڈال میں پہنچنے پر پُر تپاک استقبال
Malik Umar Qais retweeted
تحریک منہاج القرآن علم، امن، تحقیق اور خدمتِ انسانیت کے فروغ کے لیے دنیا بھر میں سرگرمِ عمل ہے: چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا تحریک منہاج القرآن پہاڑپور کے زیر اہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب
رحمۃ للعالمین ﷺ کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر تحریک منہاج القرآن پہاڑپور اور گردونواح کی قیادت و کارکنان مبارکباد کے مستحق ہیں: چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل
ڈی آئی خان: چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے تحریک منہاج القرآن پہاڑپور کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہاڑپور میں فقیدالمثال رحمۃ للعالمین ﷺ کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر تحریک منہاج القرآن پہاڑپور، پنیالہ اور ملحقہ علاقوں کی تمام تنظیمات و فورمز کے صدور، ناظمین، عہدیداران، وابستگان اور کارکنان مبارکباد کے مستحق ہیں۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کی عہدیداران اور وابستگان بالخصوص مبارکباد کی مستحق ہیں، جنہوں نے کانفرنس میں خواتین کی بھرپور شرکت کو یقینی بنا کر قابلِ تحسین کردار ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ اس خطے کو امن، محبت، علم اور رواداری کا گہوارہ بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ جہالت کے خاتمے اور نوجوان نسل کے روشن مستقبل کے لیے اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی۔ آپ خوش نصیب ہیں کہ آپ کی پرورش ایسے مصطفوی مشن کے ماحول میں ہوئی ہے جس کی بنیاد اصلاحِ احوال، محبتِ رسول ﷺ اور خدمتِ انسانیت پر ہے۔ آپ کو اپنے اسلاف کی اس نسبت پر فخر ہونا چاہیے اور اسے آنے والی نسلوں تک منتقل کرنا چاہیے۔
پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی علمی، فکری اور اصلاحی خدمات منفرد مقام رکھتی ہیں۔ ان کی تصانیف کا وسیع علمی ذخیرہ دنیا بھر میں علم و تحقیق کے فروغ کا ذریعہ ہے۔ منہاج القرآن دنیا کے مختلف خطوں میں تعلیمی اور تربیتی ادارے قائم کرکے علم و شعور کے فروغ میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔
منہاج یونیورسٹی لاہور کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور جدید علمی تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کا فروغ منہاج القرآن کی ترجیحات میں شامل ہے۔ آپ کے علاقے میں بھی منہاج یونیورسٹی خیبرپختونخوا کے منصوبے پر تعمیراتی کام جلد شروع ہونے جا رہا ہے، جبکہ ملک کے مختلف حصوں میں مزید کیمپس کے قیام پر بھی پیش رفت جاری ہے۔ منہاج یونیورسٹی لاہور کو اقوام متحدہ کے تعلیمی و تحقیقی فورمز سے وابستگی حاصل ہے۔ مختلف مذاہب، ثقافتوں اور علمی شعبوں سے تعلق رکھنے والی عالمی شخصیات کی منہاج القرآن کے اداروں میں آمد اس مشن کے بین الاقوامی کردار کی عکاس ہے۔
انہوں نے کنونشن کے شرکاء کو نصیحت کی کہ وہ اخلاص، اتحاد اور استقامت کے ساتھ مصطفوی مشن کے فروغ کے لیے جدوجہد جاری رکھیں، اپنی تنظیمی صلاحیتوں کو بہتر بنائیں اور علم، امن، محبت اور خدمتِ انسانیت کا پیغام معاشرے کے ہر فرد تک پہنچائیں۔
ورکرز کنونشن میں آمد پر چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ کنونشن کا آغاز حافظ کلیم اللہ ہمدم کی تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جبکہ علامہ عمر فاروق قادری نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔
کنونشن میں ناظم اعلٰی خرم نواز گنڈاپور، چوہدری محمد عرفان یوسف، محمد اقبال مصطفوی، حاجی غلام ربانی، قاضی فیض الاسلام، ڈاکٹر عمران یونس، اسامہ مشتاق اعوان، محمد بلال خان، انعام اللہ خان، محمد لطف الرحمان، ملک عطاء اللہ، محمد جاوید بھوروی، محمد ندیم، حاجی گوہر عباس، جہانگیر، بشیر، غلام ہمدانی، پرویز احمد، محمد اقبال اور صدر منہاج القرآن ویمن لیگ پہاڑپور خدیجۃ الکبریٰ سمیت دیگر عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی۔
#DrHassanQadri #MinhajulQuran #Paharpur #WorkersConvention
Malik Umar Qais retweeted
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا جامعہ کریمیہ غفوریہ، ڈاک اسمٰعیل خیل میں تاجدارِ ختم نبوتﷺ کانفرنس سے خطاب کے روح پرور مناظر
کانفرنس میں علمائے کرام، مشائخِ عظام، سجادہ نشینان، تحریکِ منہاج القرآن خیبرپختونخوا کے قائدین و ذمہ داران اور صوبہ بھر سے مریدین، متوسلین اور تلامذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Malik Umar Qais retweeted
میثاقِ مدینہ دنیا کا پہلا تحریری دستور ہے، جو مذہبی آزادی، انسانی حقوق اور فلاحی ریاست کا جامع منشور ہے: پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ اسماعیل خان میں سیرۃ النبیﷺ کانفرنس سے خصوصی خطاب
ناظم اعلی خرم نواز گنڈاپور، صدر بار عامر فرید سدوزئی ایڈوکیٹ، چوہدری محمد عرفان یوسف، قیضار خان میانخیل ایڈوکیٹ و دیگر کی شرکت
ڈی آئی خان: چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے دورۂ خیبر پختونخوا کے دوران شجاع ہال، ڈسٹرکٹ بار کونسل ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک منہاج القرآن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے زیراہتمام منعقدہ سیرۃ النبیﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میثاقِ مدینہ دنیا کا پہلا تحریری دستور ہے، جس نے مذہبی آزادی، بنیادی انسانی حقوق، عدل و انصاف، مساوات اور فلاحی ریاست کے جامع اصول متعارف کروائے۔ ریاستِ مدینہ کا نظام آج بھی آئینی اداروں، قانون ساز مجالس اور سیاسی قیادت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیرتِ مصطفیٰﷺ زندگی کے تمام شعبہ جات، بشمول سیاست، معیشت، معاشرت، قانون اور اجتماعی فلاح و بہبود کے لیے مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ رسول اکرمﷺ نے مدینہ منورہ میں ایک ایسے معاشرے اور ریاست کی بنیاد رکھی جہاں مختلف مذاہب اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو مذہبی آزادی، شہری حقوق اور امن بقائے باہمی کی ضمانت دی گئی۔
انہوں نے اپنی تصنیف ’’دستورِ مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اس علمی و تحقیقی کام کی تکمیل کے لیے تقریباً چار ہزار کتب کا مطالعہ اور دنیا کے مختلف دساتیر کا تقابلی جائزہ لیا گیا۔ تحقیق کا بنیادی مقصد میثاقِ مدینہ کی شرعی، آئینی اور دستوری حیثیت کو قرآن و سنت کی روشنی میں علمی دلائل کے ساتھ واضح کرنا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ رسول اکرمﷺ نے مہاجرین، انصار اور دیگر قبائل و مذاہب کو ایک مشترکہ ریاستی نظام میں متحد کرکے انسانی حقوق، مذہبی آزادی اور باہمی احترام کی بنیاد فراہم کی۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل نے کہا کہ قانون کے شعبے میں کامیابی کے لیے دلیل، منطق، مستند حوالہ جات، صبر، تحمل اور حکمت بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ حقیقی قیادت امانت، خدمت اور کردار سازی کی ذمہ داری ہے۔ معاشرے کی اصلاح کے لیے قانون سازی کے ساتھ تعلیم، تربیت اور اخلاقی اصلاح کا مؤثر نظام بھی ضروری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ریاستِ مدینہ میں میرٹ، مشاورت، شہری مساوات، خواتین کے احترام، سماجی تحفظ اور انتظامی ذمہ داریوں کو بنیادی اہمیت حاصل تھی۔ اہلِ قانون کو چاہیے کہ وہ سیرتِ نبویﷺ اور میثاقِ مدینہ کا گہرا مطالعہ کریں تاکہ معاشرے میں عدل و انصاف، انسانی حقوق اور امن و آشتی کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل نے نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار کونسل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ عامر فرید سدوزئی کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔
صدر بار عامر فرید سدوزئی، سابق صدر بار قیضار خان میان خیل نے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی آمد پر تک دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایسی فکری، علمی و روحانی شخصیات کی میزبانی اور اس نوعیت کی کانفرنس کا انعقاد خوش نصیب لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔ انہوں نے کانفرنس کو محبتوں اور باہمی تعلق کے فروغ کا ذریعہ قرار دیا۔
کانفرنس میں ناظم اعلی خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم اعلی خیبرپختونخوا و گلگت بلتستان چودھری محمد عرفان یوسف، اختر حسین قریشی ایڈوکیٹ، محمد فاروق محمود احمد ایڈوکیٹ، سید جمشید علی شاہ گیلانی، بلال کنڈی ایڈوکیٹ، ملک زادہ انجینئر، ارشاد الٰہی، ڈاکٹر شاہ جہاں کنڈی، سردار مہر علی شاھ قریشی، مرزا جمال احمد، مولانا احمد رضا خان، سید تاج علی شاہ ایڈووکیٹ، وکلاء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
#DrHassanQadri #MinhajulQuran #Paharpur #Constitution #BarCouncili
Malik Umar Qais retweeted
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا ڈسٹرکٹ بار کونسل ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقدہ سیرۃ النبیﷺ کانفرنس سے خصوصی خطاب
#DrHassanQadri #MinhajulQuran #Paharpur #Constitution #BarCouncil
Malik Umar Qais retweeted
تحریکِ منہاج القرآن پہاڑپور کے زیرِ اہتمام منعقدہ فقید المثال رحمۃ للعالمین ﷺ کانفرنس کے روح پرور مناظر۔
کانفرنس سے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی خطاب فرمایا۔ کانفرنس میں تحصیل پہاڑپور، پنیالہ اور ملحقہ علاقوں سے عوام الناس، بالخصوص خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
#MinhajulQuran #RehmatulLilAlameenConference #Paharpur #KPK #DrHassanQadri
Malik Umar Qais retweeted
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے تحریکِ منہاج القرآن تحصیل پہاڑپو، لاڑ شریف یونٹ کے ذمہ داران محمد عامر بلوچ، محمد مزمل بلوچ اور محمد مدثر بلوچ کی شادی خانہ آبادی کی تقریب میں شرکت کی۔ پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اس موقع پر نوبیاہتا جوڑوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ازدواجی زندگی میں خیر و برکت اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی اور انہیں تحریکی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔
تقریب میں نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن خیبرپختونخوا و گلگت بلتستان چوہدری محمد عرفان یوسف، محمد بلال خان، جمشید علی خان قادری، ارشد علی، محمد اویس خان، اسامہ مشتاق اعوان، ڈاکٹر عمران یونس، احسان اللہ خان، انعام اللہ خان، محمد اسلم بلوچ اور فیملی ممبرز سمیت اعزاء و اقارب اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔
Malik Umar Qais retweeted
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی تحریکِ منہاج القرآن تحصیل پہاڑپو، لاڑ شریف یونٹ کے ذمہ داران محمد عامر بلوچ، محمد مزمل بلوچ اور محمد مدثر بلوچ کی شادی خانہ آبادی کی تقریب میں شرکت و نوبیاہتا جوڑوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
Malik Umar Qais retweeted
اخلاقِ مصطفیٰ ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا حقیقی محبتِ رسول ﷺ کا تقاضا ہے: چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا جامعہ کریمیہ غفوریہ، ڈاک اسمٰعیل خیل میں تاجدارِ ختم نبوتﷺ کانفرنس سے خطاب
پبی: چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامعہ کریمیہ غفوریہ، رحمت آباد شریف، ڈاک اسماعیل خیل، پبی، خیبرپختونخوا میں تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کانفرنس میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حسنِ اخلاق انسان کے باطن میں راسخ ایسی صفت ہے جو اسے نیکی، خدمتِ خلق، عفو و درگزر اور حاجت مندوں کی مدد کی طرف مائل کرتی ہے۔ اخلاقی خوبیاں بعض اوقات فطری طور پر انسان کی شخصیت کا حصہ ہوتی ہیں، جبکہ مسلسل تربیت، مجاہدے اور ریاضت سے بھی انہیں پروان چڑھایا جا سکتا ہے۔ بردباری، نرمی، شفقت، صداقت، امانت اور سخاوت اعلیٰ اخلاقی اوصاف ہیں، جنہیں عملی زندگی میں اپنانا ازحد ضروری ہے۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل نے کہا کہ اخلاقِ مصطفیٰ ﷺ کی عظمت و رفعت انسانی فہم و ادراک سے ماورا ہے۔ قرآنِ مجید رسولِ اکرم ﷺ کے اخلاق و سیرت کا روشن ترین آئینہ ہے۔ قرآنِ مجید کے معانی و مفاہیم کی طرح اخلاقِ مصطفیٰ ﷺ کی وسعت بھی بے حد و حساب ہے۔ آپ ﷺ کی حیاتِ مبارکہ صداقت، امانت، عدل، شجاعت، سخاوت، عفو و درگزر اور شفقت کا کامل نمونہ ہے۔ صحابہ کرام اور تابعین کی زندگیاں عشقِ رسول ﷺ اور نسبتِ مصطفیٰ ﷺ کے بے مثال مظاہر سے مزین ہیں۔ رسولِ اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ معاشرتی، خاندانی اور انسانی زندگی کے ہر شعبے کے لیے بہترین رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ رسولِ اکرم ﷺ کشادہ چہرے، نرم مزاج اور متانت و سنجیدگی کے پیکر تھے۔ آپ ﷺ ہر شخص کو خصوصی توجہ اور محبت عطا فرماتے، بیماروں کی عیادت کرتے، ضرورت مندوں کی حاجت روائی فرماتے اور کسی کی عیب جوئی یا مذمت نہ کرتے۔ آپ ﷺ کی سیرتِ مبارکہ انسانیت کے لیے حسنِ کردار اور بہترین معاشرتی رویوں کا کامل نمونہ ہے۔ رسولِ اکرم ﷺ سے حقیقی محبت اور وابستگی کا تقاضا ہے کہ ہم اخلاقِ مصطفیٰ ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، حسنِ اخلاق کو اپنا شعار اور خدمتِ خلق کو اپنی زندگی کا بنیادی اصول بنائیں۔
کانفرنس میں ناظمِ اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظمِ اعلیٰ خیبرپختونخوا و گلگت بلتستان چودھری محمد عرفان یوسف، سرپرست تحریکِ منہاج القرآن خیبرپختونخوا صاحبزادہ پیر سعید حسین القادری صاحب، پیر طریقت بقیۃ السلف حضرت پیر شمس الامین القادری صاحب آستانہ عالیہ قادریہ مانکی شریف، پیر طریقت رہبر شریعت حضرت حافظ عبد المالک القادری صاحب آستانہ عالیہ قادریہ لنڈی کوتل شریف، شیخ القرآن و الحدیث استاذ العلماء حضرت مفتی فضل سبحان القادری صاحب جامعہ قادریہ مردان، شیخ القرآن و الحدیث ڈاکٹر پیر نور الحق قادری صاحب آستانہ عالیہ قادریہ لنڈی کوتل شریف، پیر طریقت سید کمال شاہ نوری جیلانی صاحب آستانہ عالیہ تارو شریف، پیر طریقت فخرالسادات سید منیر اللہ شاہ صاحب، پیر طریقت فخر عالم جان صاحب آستانہ عالیہ نقشبندیہ مرشد آباد شریف پشاور، محمد اقبال مصطفوی، قاضی فیض الاسلام، ڈاکٹر محمد عمران یونس، اسامہ مشتاق اعوان اور مفتی احمد سیاب جنیدی سمیت علمائے کرام، مشائخِ عظام، سجادہ نشینان، تحریکِ منہاج القرآن خیبرپختونخوا کے قائدین و ذمہ داران اور صوبہ بھر سے مریدین، متوسلین اور تلامذہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
Malik Umar Qais retweeted
MUL Convocation 2026 - Day 02 | Prof. Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri Arrives at Minhaj University Lahore
Prof. Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman, Board of Governors, Minhaj University Lahore, and UNESCO Chair Holder in Peace Education and Intercultural Dialogue, arrives at Minhaj University Lahore to attend Convocation 2026.
He is warmly received by Vice Chancellor Prof. Dr Sajid Mehmood Shahzad, Registrar Prof. Dr Khurram Shahzad, and other university officials, reflecting the spirit of respect and celebration surrounding this prestigious academic occasion.
#MULConvocation2026 #MinhajUniversityLahore #DrHussainQadri #HMQadri
Malik Umar Qais retweeted
MUL Convocation 2026 | Day 02 | Prof. Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri Joins the Grand Academic Procession
Prof. Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman, Board of Governors, Minhaj University Lahore, and UNESCO Chair Holder in Peace Education and Intercultural Dialogue, joins the grand academic procession alongside university officials and distinguished guests, marking the commencement of the prestigious Convocation 2026 ceremony.
#MULConvocation2026 #OurGraduates #GoldMedalists #MinhajUniversityLahore #DrHussainQadri #HMQadri
Malik Umar Qais retweeted
MUL Convocation 2026 - Day 02 | Prof. Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri Confers PhD Degrees upon Doctoral Graduates
Prof. Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman, Board of Governors, Minhaj University Lahore, confers PhD degrees upon doctoral graduates during the second day of Minhaj University Lahore’s Convocation 2026.
Vice Chancellor Prof. Dr Sajid Mehmood Shahzad and the Controller of Examinations were also present on the stage as the university celebrated the remarkable academic achievements of its doctoral scholars, recognising their years of dedication, rigorous research and scholarly contributions.
A proud milestone for the graduates, their families and the entire academic community.
#MULConvocation2026 #OurGraduates #PhDGraduates #MinhajUniversityLahore #AcademicExcellence #DrHussainQadri
Malik Umar Qais retweeted
MUL Convocation 2026 - Day 02 | Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri Presents Appreciation Shields to Award and Scholarship Sponsors
Minhaj University Lahore presented appreciation shields on Day 02 of Convocation 2026 to acknowledge the contributions of sponsors and donors supporting student awards and scholarships.
Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman of the Board of Governance, Minhaj University Lahore, presented shields to Mr. Shamshad Ahmad Siddiqui, CEO of Ravi Group of Companies and sponsor of the Baba Farid Award, and Mr. Asim Rafiq, co-sponsor of the Hazrat Data Ali Hajveri Award along with Sheikh Muhammad Ibrahim.
Mr. Muhammad Haseeb Ahmed received a shield on behalf of the sponsor of the Allama Muhammad Iqbal Award. Haji Khalid Mahmood, CEO of Karmawala Rice Mills and sponsor of the Hazrat Farid-e-Millat Dr. Farid-ud-Din Qadri Award, received his own shield and accepted another on behalf of the sponsor of the Qudwat-ul-Awliya Award. Mr. Shahid Latif received a shield on behalf of Haji Amin, in recognition of his continued support for university scholarships.
#MULConvocation2026 #OurGraduate #SponsorAppreciation #MinhajUniversityLahore #DrHussainQadri #HMQadri
Malik Umar Qais retweeted
MUL Convocation 2026 - Day 02 | Prof. Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri Honours Gold Medallists
Prof. Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman, Board of Governors, Minhaj University Lahore, presents gold medals to outstanding graduates in recognition of their exceptional academic achievements during the second day of Minhaj University Lahore’s Convocation 2026.
Vice Chancellor Prof. Dr Sajid Mehmood Shahzad and the Controller of Examinations were also present on stage as the high-achieving graduates received their medals, celebrating their dedication, perseverance, and pursuit of academic excellence.
A moment of pride for the graduates, their families and the university community.
#MULConvocation2026 #OurGraduates #GoldMedallists #AcademicExcellence #MinhajUniversityLahore #DrHussainQadri


































































































