M.Umer Mumtaz 🦁 (@umer693) header
M.Umer Mumtaz 🦁 (@umer693) profile picture

Die-hard FAN of PMLN. Nawaz Sharif is my LEADER since 2006

Sahiwal, Pakistan Lahore
Joined October 2011
سرکاری ریٹ 310 ہے جو زیادتی ہے لیکن بےحسی یہ ہے کہ پمپس والے 313 دے رہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
5
لوٹ مار جاری ہے سرکاری ریٹ 310 ڈاکو ریٹ 313 ہے #FuelPrices
1
1
299
Pso 313
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مسلم لیگ (ن) کے کارکن بھی اپنی ہی حکومت پر کھل کر تنقید کر رہے ہیں۔ جمہوری جماعتوں میں یہی ہوتا ہے، اور یہی جمہوریت کا حسن بھی ہے۔ یہی فرق ہے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور تحریکِ انصاف کے کارکنوں میں۔ تحریکِ انصاف کی حکومت کے دوران جب پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھتی تھیں تو ان کے کارکن کہتے تھے پٹرول 500 روپے فی لیٹر بھی ہو جائے ووٹ پھر بھی عمران خان کو دیں گے آج تقریباً 310 روپے فی لیٹر پٹرول پر مسلم لیگ (ن) کے کارکن اپنی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان کے نزدیک حکومت کی ہر پالیسی کی غیر مشروط حمایت ضروری نہیں، بلکہ وہ اپنی رائے اور اختلافِ نظر کا بھی کھل کر اظہار کرتے ہیں #Petrolprice
18
اور پھر اس نے ہندوستان کو شکست بھی دی پاکستان کو عظیم بھی بنا دیا کہا تھا نا یہی چراغ روشن ہوں گے تو روشنی ہو گی @CMShehbaz
10
اگر ہم ایٹمی طاقت نہ ہوتے تو سوچیں کیا ہوتا مضبوط دفاع ہی بقاء کی ضمانت ہے،شکریہ نواز شریف شکریہ ذوالفقار علی بھٹو
8
قبضہ مافیا کے والی وارث آگئے اور ریسکیو کر لیا ہے مافیا کو 139 نمبر پر موجود بیکار عدلیہ ایسے ہی چن چاڑ سکتی 😡 مریم نواز اچھا کام کر رہی ہے
7
شکریہ میڈم وزیر اعلیٰ ستھرا پنجاب ایک بہت شاندار کام ہے @MaryamNSharif
6
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
7