Pinned Tweet
Just shipped a major update to my portfolio.
From ML tutorials to real, deployed AI products #Lesson Assistant, a #school management system, a live #cafe ordering app.
Self-taught since 2003, starting from a net cafe in Peshawar.
Still building.
umrabilal.github.io
2
2
670
جب یہ پیدا ہوا تھا مولانا انکے سرہانے بیٹھا تھا اور انکی باتیں چک کری۔
فضل الرحمن اگر"دانا"سیاستدان ہوتا تو اس
حد تک ٹکراو میں نا جاتا۔
(دانائی والا بھرم بھی ختم)
اس کے کارندے احتجاج تو ایک،دو دن کر لیں گے،لیکن مقدمے سالوں تک بھگتیں گے
جتنا پرتشدد اور ہنگامہ خیز
احتجاج کریں گے،اتنا ہی
اسٹیبلشمنٹ(ملک) کے فائدے میں ہے۔کیونکہ
اس طرح"اہم"ارکان کو گرفتار کرنے کا جواز بھی ملے گا۔
احتجاج سے عوام کے دل میں
ان کے خلاف نفرت بھی پیدا ہو گی۔
یہ 9 مئی والی مثال بھول گئے
احتجاج میں غریب کارکن ہی پھستا ہے،پی ٹی آئی والے تو پھر مڈل کلاس اور ایلیٹ کلاس والے بھی تھے
یہ تو بلکل"پس ماندہ"طبقہ ہے
جو کل کو"کورٹ کچہریوں"میں ذلیل ہو جائے گا۔
ملک بھر میں مختلف جگہوں پر
بیک وقت"دھرنوں میں بھی نہیں بیٹھ سکتے کیونکہ
لاجسٹس(کھانے،پینے،سونے،
سردی،واش روم،فون چارجنگ)کے مسائل پیدا ہونگے۔
بس۔۔ایک آدھ دن احتجاج کر کے جب جوش ٹھنڈا ہو گا،تب دہشت گردی کے پرچے بھی بھگتیں گے،بھوک،ذلت بھی دیکھنے کو ملے گی،پھینٹی بھی پڑے گی۔
فضل الرحمن۔۔بہت بیوقوف،ناعاقبت اندیش ثابت ہوا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
1
31
Bilal Ahmad retweeted
مجھے پاکستانی مسجد میں ایک ٹین ایجر گورا ڈینش بچہ جمعہ کے دن ملا اس سے سوال کیا تم کیسے مسلمان ہوئے ؟
کہتا میرے دوست پاکستانی تھے ان کے گھر جو ماحول دیکھا جیسے ان کی والدہ ہمیں کھلاتی پلاتی خیال رکھتی مجھے لگا دلچسبی بڑھی میں نے پڑھا اور مسلمان ہو گیا
اس گورے کی بھی یہئ کہانی چھ سال پہلے ایک نوجوان پاکستان آیا پھر یہاں کا ہو گیا 21 دفعہ یہ واپس آ چکا اور کہتا یہاں میرا کوئی نہی تھا مگر اب لگتا سب میرے ہیں مجھے انسانیت انہوں نے سکھا دی
پاکستان اور پاکستانیوں کو اپنی اس strength پر کام کرنا چاہیے آپ کے پاس دنیا کے ساتھ شئیر کرنے کو بہت کچھ ہے
Bilal Ahmad retweeted
مردوں عورتوں کے درمیان ایک عجیب ہی جنگ کچھ لوگوں نے شروع کروا رکھی ہے ایسے لگتا جیسے یہ کوئی ایک دوسرے سے نفرت کرتی کوئی مخلوق ہو
مردوں اور عورتوں کو تو اللہ نے ایک دوسرے کی تکمیل کے لیے بنایا ہے دونوں جب ملتے تو خوبصورت رشتے تخلیق ہوتے ایک اچھی عورت آپ کی زندگی مکمل کرتی ایک اچھا مرد ایک عورت کو نہال رکھتا ہے ان خوبصورت رشتوں کو فضول کی toxicity کی نظر مت کیجئے مرد اور عورت دونوں اللہ کی بہتیم تخلیق اور دونوں ایک دوسرے سے مل کر مکمل ہوتے ہیں نفرت حل نہی کسی مسلہ کا
بوگس انسان ہم @RShahzaddk کے فالورز ہے اور پہلے دن سے ہے۔
آپ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جب سے ہم ٹویٹر کو بنا نٹ کے یوز کیا کرتے تھے۔
آور اک بات شہزاد بھائی کیلئے کہ مجھے کبھی کسی بھی پوسٹ کمنٹ کے پیسے نہیں ملے۔
میرے بقایاجات 12 سال سے ہے۔
آپ سب کو پیسے دیتے ہو تو مجھے کیوں نہیں۔؟
🚨🚨
سوشل میڈیا پر پروپیگینڈہ کس طرح کام کرتا ہے؟؟
راجہ شہزاد جیسے متعدد rent-a-propagandist اپنی چھوٹی سی سوشل میڈیا ٹیم بناتے ہیں۔ ہر ٹیم ممبر نے پچاس تو کسی نے سو فیک اکاؤنٹس بنائے ہوتے ہیں جن کام صرف گالیوں سے بھرے کمنٹس کرنے ہوتے ہیں۔
آپ دیکھیں میرے نیچے کمنٹس یا حامد میر صاحب یا جس کیخلاف انہیں پروپیگینڈہ کرنے کا ٹاسک دیا ہوتا ہے وہ سب گمنام اور غلط ناموں کے اکاؤنٹس ہوتے ہیں۔
کبھی کسی نمایاں یا اصل اکاؤنٹس سے کمنٹ نہیں آتا۔
لیکن اس رذیل @RShahzaddk کی تو ریچ بھی کوئی خاص نہیں نا اس کی کوئی کریڈیبیلٹی ہے۔ ہر سیاسی جماعت اس سے دوررہتی ہے۔
اپنی بیٹی کی بھی عَزت اچھلوا چکا ہے۔ بے شرم پھر بھی نہیں سدھرا۔
ان بیوقوفوں کو کیا پتہ کہ جمعیت علمائے اسلام کی ریڈ لائن کوئی شخصیت نہیں ہے، ہماری نظریات ہی ہماری ریڈ لائن ہے۔
اور جمعیت کا نظریہ واضح ہے آئین پاکستان کی طرح کہ خدا کی زمین پر خدا کا نظام ہو۔
آور آئین کہتا ہے کہ کوئی بھی قانوں قرآن و سنت کے منافی نہیں ہگا۔
مماثلت چک کریں بھائی۔
This quoted post is unavailable.
48
دس سال سے اسے دیکھ رہے ہیں، آپکی اس پوسٹ سے کسی کی چاپلوسی کی بو `تی ہیں۔
شہزاد صاحب @RShahzaddk جیسا نہ ن لیگ میں کوئی ہے اور نا تحریک انصاف میں۔
🚨🚨آیئے آپ کو راجہ شہزاد المعروف @RShahzaddk کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں اور وزیر اطلاعات عطاءﷲ تارڑ صاحب سے ان کے اختلاف اور نفرت کی وجہ بتاتا ہوں۔
شہزاد صاحب ڈنمارک میں پہلے محنت کش ہوا کرتے تھے پھر انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے ن لیگ کو رام کرنے کی بھرپور کوشش کی اور انہیں ن لیگ میں جب پزیرائی ملنا شروع ہوئی تو موصوف نے ن لیگ سے بڑی بڑی خواہشیں وابستہ کرلیں۔
ن لیگ کو خوش کرنے کے لیئے انہوں نے پی ٹی آئی کی خواتین اور ن لیگ مخالف خواتین صحافیوں کی کردار کَشی شروع کردی۔
موصوف نے پھر اپنی خدمات کا سلہ مانگتے ہوئے پہلے اپنی صاحبزادی کے لیئے پی ٹی وی میں پیڈ انٹرنشپ کا تقاضہ کیا لیکن بچی زیر تعلیم ہونے کے سبب ان کے مطالبے کو مسترد کردیا گیا۔
پھر شہزاد صاحب نے خود وزارت اطلاعات کے سوشل میڈیا ڈپارٹمنٹ کے سربراہ بننے کی خواہش ظاہر کی، اس پر بھی عطاء تارڑ صاحب نے معذرت کردی۔
پھر موصوف نے ایک ad agency کھولنے کا ارادہ کیا اس امید سے کہ پی آئی ڈی سے کروڑوں کے اشتہارات حاصل کر لیئے جائیں۔
لیکن اس پر بھی عطاءﷲ تارڑ صاحب نے معذرت کردی۔
اس کے بعد ابلیس کی طرح مایوس ہوگئے اور پھر ن لیگ اور بالخصوص عطاء تارڑ صاحب کیخلاف بھرپور کردار کشی کی مہم چلانا شروع ہوگئے۔
اور اب موصوف جہاں سے روزی کی بَو آتی ہے اس طرف نکل پڑتے ہیں۔ کبھی عطاء تارڑ صاحب کیخلاف مہم چلاتے ہیں، کبھی حامد میر صاحب کیجلاف مہم چلاتے ہیں اور فارغ وقت میں میرے جیسے غیراہم آدمی کیخلاف بھی مہم چلا لیتے ہیں۔
میری کردار کشی کے لیئے بھی موصوف نے وزارت اطلاعات اور میڈیا کے لوگوں سے معلومات اور ثبوت حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن کچھ نہ ملا تو اب کبھی کبھی دروغ گوئی سے کام لیتے ہوئے بہتان تراشی کرنا شروع کردیتے ہیں جو میں ایک لمحے میں جھوٹا ثابت کر دیتا ہوں۔
لیکن ان کی حقیقت یہی ہے۔ انہیں مسترد کیجیئے۔
@TararAttaullah صاحب سے گزارش ہے اسے کوئی چھوٹا موٹا کام دے دیں تاکہ لوگوں کی عزت محفوظ رہے۔
33
ایک سوال ذہن میں آیا ہے:
انسان میں عقل اور شعور کیوں ہے؟ دوسرے جانداروں میں انسان جیسی عقل کیوں نہیں، یا کیا ان میں بھی عقل کی کوئی مختلف شکل موجود ہے؟
@grok
1
29
Bilal Ahmad retweeted
تاریخ ایک واحد ایسا سبجیکٹ جس پر کچھ بھی کہا اور کسی نا کسی حوالے سے ثابت بھی کیا جا سکتا ہے آج کے ماڈرن ڈیجیٹل دور میں آپ دیکھ لیں ابھی 26 نومبر کا احتجاج پی ٹی آئئ کہتی ہزاروں لوگ مار ڈالے اس پر عالمی ڈیجیٹل میڈیا کمپین چلتی رہی جبکہ دوسری طرف مکمل انکاری ہےوہ کہتے سو لاشوں کے بھی ثبوت نہی ہیں اب سو دو سو سال بعد ان میں سے کونسا راوی درست ہو گا؟ چودہ سو سال پہلے تو تاریخ پر تو لاف زنی نئی چیز نہی ہے آپ بھی انہی تحریروں کو اٹھا لیتے جو آپ کے نظریات کے قریب ہیں آپ کے اکثر مضامین تو ایک مشہور ڈینش خاتون جو ابتدائی اسلامی تاریخ کی ماہر ڈاکٹر پیٹریشیا کرون کے کام کا ترجمہ ہوتے ہیں وہ خاتون بھی بہت پڑھی لکھی بلکے آکسفورڈ کیمرج پرسٹن میں پڑھاتی بھی تھی آپ نے جو مکہ بارے مضمون لکھا وہ اسی کی تحقیق ہے ان کی مشہور کتاب Meccan Trade and the Rise of Islam (1987) میں انہوں نے دلیل دی کہ مکہ ساتویں صدی میں بڑا تجارتی مرکز نہیں تھا جیسا کہ روایتی داستان میں بیان کیا جاتا ہے، اور نبی کریم ﷺ کی سرگرمیاں مکہ و مدینہ یا جنوب مغربی عرب میں نہیں بلکہ شمال مغربی عرب میں ہوئیں اسلام کی ابتدائی تاریخ احادیث کے علم وغیرہ کو وہی دو سو سال بعد کا بتاتی یہئ آپ بھی دہراتے ہیں مگر ان تمام نکات کا علمی جواب بھی موجود ہے وہ آپ نہی لکھتے ہیں پیٹریشیا کرون کے حوالے اور دلائل علمی طور پر سنجیدہ ہیں، لیکن مکمل طور پر مستند یا متفقہ نہیں ہیں ان پر ایک تنقید یہ بھی رہی کہ غیر مسلم مصادر کی حدود ہیں مگر وہ ان پر انصار کرتی ہیں غیر مسلم معاصر ذرائع (یونانی، سریانی وغیرہ) بہت مختصر اور اکثر دشمنانہ ہیں، اس لیے ان سے مکمل تصویر بنانا مشکل ہے
فکری مغالطے ڈالنا اتنا مشکل کام نہی ہے تاریخ کا کوئی ایک واقعہ بھی متفقہ نہی ہے سب پر مختلف سکول آف تھاٹ موجود ہیں
اسلامی تاریخ میں لکھا ہے کہ رسول پاک کا کنیزوں سمیت تیس خواتین سے تعلق رہا اور ان میں سے کئی کو انھوں نے طلاق بھی دی۔
میں یہ نہیں کہہ رہا کہ واقعی ایسا ہوا۔ میں یہ بتارہا ہوں کہ اسلامی تاریخ میں ایسا لکھا ہے۔
لوگ مضحکہ خیز اسلامی تاریخ کے بجائے مجھے کوسنا شروع ہوجاتے ہیں۔ یا علم الرجال پڑھانے لگتے ہیں۔ یا اپنے مسلک کی تبلیغ شروع کردیتے ہیں۔
جب میں اپنی ویب سائٹ پر مضمون لکھتا ہوں تو اس میں تمام حوالے پیش کرتا ہوں۔ لیکن فیس بک یا ایکس کی مختصر پوسٹ میں حوالہ جات کی فہرست نہیں دی جاتی۔ یہ فرق سمجھنا چاہیے۔
ضعیف، احسن، مرسل، احادیث اور روایات کے تمام درجے مجھے معلوم ہیں۔ یہ جلیبیاں اس لیے تلی جاتی ہیں کہ جہاں اپنے مذہب یا مسلک کے خلاف بات جارہی ہو، وہاں ڈیمیج کنٹرول کیا جائے۔
بعض دوست اعتراض کرتے ہیں کہ پہلے آپ یوں لکھتے تھے، اب یوں لکھ رہے ہیں۔ یوں نہیں، ووں لکھنا چاہیے۔
بھائیو اور بہنو، میں کسی سے اجازت لے کر، کسی کی فرمائش پر یا کسی کی خوشی کے لیے نہیں لکھتا۔
ان سبسکرائب، ان فرینڈ، بلاک، جو بھی کرنا ہے، فوراً کر گزریں ورنہ جذبات متاثر ہوتے رہیں گے۔
چھوٹے کاروبار میں orders اکثر calls اور WhatsApp messages میں گم ہو جاتے ہیں۔
اسی مسئلے کے لیے میں نے Ice & Spice کا Menu & Ordering Web App بنایا۔ 🍔
Customer: → Menu دیکھتا ہے
→ Item + quantity منتخب کرتا ہے
→ Cart میں total دیکھتا ہے
→ Order on WhatsApp دباکر
2
102
ready-made order بھیج دیتا ہے۔
No app download. No signup.
Live demo 👇
ice-spice-menu.netlify.app
Restaurant یا small business کے لیے ایسا ordering system چاہیے؟ DM me.
#WebApp #WhatsApp #SmallBusiness #ProductBuilder #Pakistan
1
63
Just shipped Lesson Assistant — an AI app that turns any topic into:
📘 Urdu explanation
📝 MCQ quiz
🎥 YouTube script
Built with Python + Gemini API, live on @streamlit Cloud.
Already got a school asking for English support 👀
Try it → [bilal-education-app.streamli…]
#AI #EdTech
1
69
Local fast food + ice cream cafe in Charsadda was running entirely on a paper menu and phone orders.
I built them something better.
1
86
Owner tested it, approved it, it's live now. Customers can even scan a QR code on the table to order instantly.
2
33
If you run a small business and want something like this — shop, cafe, salon, anything — DM me. Built fast, works on any phone.
ice-spice-menu.netlify.app
#SmallBusiness #WebDevelopment #Freelance #Pakistan #DataScience
47
If you run a small business and want something like this — shop, cafe, salon, anything — DM me. Built fast, works on any phone.
ice-spice-menu.netlify.app
#SmallBusiness #WebDevelopment #Freelance #Pakistan #DataScience
42








