Usama Bilal (@usamabilal032) profile picture
Joined October 2024
Usama Bilal retweeted
قرآن مجید تمہارے حق میں حجت ہوگا یا تمہارے خلاف ؟ | یوم عزت قرآن 27نومبر 2026ء #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
105
2
36
459
Usama Bilal retweeted
توہین سے متاثرہ قرآن #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
40
12
116
Usama Bilal retweeted
Replying to @GovtofPakistan
مٹا سکتا نہیں کوئی بھی اس نور ہدایت کو #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
13
2
29
حرمت قرآن کا مسئلہ واضح قانونی حل کا تقاضا کرتا ہے۔ حکومت قرآن کریم کے مقدس نسخوں کی شرعی تطہیر کے لیے قانون بنائے اور عملی پیش رفت یقینی بنائے۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran – at Alu Kachi La Goth, Pakistan
1
1
12
ایسے حساس معاملات کے حل کے لیے واضح قانون نہ صرف آج کی ضرورت ہے بلکہ مستقبل میں بھی ایک مؤثر اور باوقار نظام کی بنیاد بن سکتا ہے۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran – at Alu Kachi La Goth, Pakistan
3
2
7
قرآن کریم کے 39 مقدس نسخوں کا معاملہ آج بھی حل طلب ہے۔ فرانزک مکمل ہونے کے بعد بھی ان نسخوں کی شرعی تطہیر کے لیے قانون سازی نہ ہونا انتہائی افسوسناک ہے۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran – at Alu Kachi La Goth, Pakistan
2
2
8
کتاب اللہ کی عظمت کیلئے آواز اٹھائیے #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
2
1
6
قرآن مجید کی حفاظت سب سے بڑی عبادت #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran – at Alu Kachi La Goth, Pakistan
3
2
13
حفاظت قرآن کے لئے آواز اٹھائیے !! #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran – at Alu Kachi La Goth, Pakistan
16
5
43
جب بات قرآن مجید کی حرمت کی ہو تو ایک مسلمان کا دل خاموش نہیں رہ سکتا۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran – at Alu Kachi La Goth, Pakistan
2
2
18
ہر روز قانون بنتے ہیں ضرورت پڑنے پر ایک دن میں کئی قانون بن جاتے ہیں لیکن اس ایک آرڈیننس کے پاس ہونے پر، قرآن جیسے اہم معاملے میں غفلت اور بے توجہی کا مظاہرہ کیوں ؟؟ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran – at Alu Kachi La Goth, Pakistan
1
4
Usama Bilal retweeted
#یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
19
3
45
حضرت مولانا سید انیس احمد شاہ صاحب مدظلہ امیر مرکزیہ شبان ختم نبوت کا خصوصی پیغام لاہور کے احباب کے نام #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
108
2
54
700
Usama Bilal retweeted
朗誦の報奨 クルアーンの文字一つ一つに、10倍の報奨が与えられる。 #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
10
23
Usama Bilal retweeted
تم میں سے بہترین انسان کون ہے؟ | یوم عزت قرآن 27نومبر 2026ء Subscribe our Youtube Channel youtube.com/@kndawahmedia *KN DAWAH MEDIA* #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
57
3
21
328
Usama Bilal retweeted
نہ اس کی مثال ہے، نہ اس کا کوئی ثانی قرآن ہے مومنوں کی زندگی کی نشانی #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
43
1
9
122
Usama Bilal retweeted
ہماری جان، مال اور اولاد قرآنِ مجید کی حرمت پر قربان ہیں۔ اس مقدس کتاب کا ادب و احترام ہماری روح کی غذا ہے۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
61
3
13
240
Usama Bilal retweeted
قرآن مجید کی حرمت کے لیے آواز اٹھانا ہمارا فرض ہے، اور اس کے مقدس نسخوں کی شرعی تطہیر کا قانونی راستہ بنانا حکومت کی ذمہ داری! 27 نومبر کو اپنی آواز بلند کریں۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
1
19
4
65
Usama Bilal retweeted
قرآنِ کریم کی توہین کوئی معمولی معاملہ نہیں جسے وقت کے ساتھ فراموش کر دیا جائے۔ اس واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی اور متاثرہ نسخوں کی تطہیر و حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہونی چاہیے #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
8
5
50
Usama Bilal retweeted
قرآن مجید آخری آسمانی کتاب #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
27
5
60