Usman Khan (@usmann_khann) header
Usman Khan (@usmann_khann) profile picture

Sports Journalist & Analyst✍️ | 4x 🏏CWC 🇺🇸🇦🇺🇮🇳🇱🇰 | Infinite Stories📰| Exclusive Chat with Legends🎙️|Deep Diver in Sports🧠|Game Recognize Game🎯

Lahore Pakistan
Joined September 2014
Photo by Usman Khan (@usmann_khann)Photo by Usman Khan (@usmann_khann)Photo by Usman Khan (@usmann_khann)Photo by Usman Khan (@usmann_khann)Photo by Usman Khan (@usmann_khann)Photo by Usman Khan (@usmann_khann)Photo by Usman Khan (@usmann_khann)
کپتان پاکستان ٹیسٹ ٹیم بابر اعظم کا سابق ٹیسٹ کرکٹرز، اپنے منہ تجزیہ کاروں، سائنسدانوں اور ٹرولرز کو جواب! "جب آپ بیٹھ جائیں گے تو بہتری کیسی آئیگی ،، میرا ماننا ہے کہ میں جتنا گراؤنڈ میں رہوں گا جتنا زیادہ کھیلوں گا بہتری تب ہی آئیگی" #babarazam #pakistancricket #pakvsl
8
17
1
215
15,930
Usman Khan retweeted
Is this real life or Stick Cricket?! 🤯🏏 Vaibhav Sooryavanshi vs UAE: New WR of List A 50 Over Cricket • 100 in 28 balls (World Record) • 200 in 52 balls (World Record) • 28 sixes in a single innings (World Record) #vaibhavsuryavanshi #RisingStarsAsiaCup #Cricket #INDvUAE
1
2
137
Vaibhav Suryavanshi Played a Blinder of an innings against UAE 🔥🔥🔥 204 in just 53 Balls 28 Sixes and only 7 Fours Blistering Strike Rate 384.90 #vaibhavsuryavanshi #INDvUAE
1
1
96
میٹ ہینری کی ڈائریکٹ سائننگ اب تک کی بہترین سیلیکشن ۔۔ یہ یقیناً پی ایس ایل کو چار چاند لگائے گی #MattHenry #IslamabadUnited #PSL12 #HBLPSL12
1
2
134
یہ کیسے؟ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 400 سے زائد وکٹیں ہیں. شاداب دنیا میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی وکٹیں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کی فہرست میں 11ویں نمبر پر موجود ہیں۔ @IsbUnited @76Shadabkhan
A milestone worth roaring for! 🔥 Shadab Khan brings up 300 T20 wickets! 👏 #UnitedWeWin | #RangJeetKaLaalHai
1
1
29
بابر اعظم نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ تینوں فارمیٹ کے تگڑے کھلاڑی ہیں۔ انہیں فینز نے کنگ بنایا۔ ایسے ہی کھیلتے رہے تو آپ انہیں جلد پاکستان کی نیشنل ٹیم میں کھیلتے دیکھیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 میں جگہ بھی بن جائیگی #BabarAzam #ILT20 #PakistanCricket
1
8
210
A googly, a wrong'un or a perfectly disguised leg-break. He's got it all! 🪄 The world-renowned spinner and an absolute maestro, Adil Rashid joins Karachi Kings as our Direct Signing for HBL PSL 12 🎆 Welcome to the family, Adil! 💙❤️
84
87
53
1,455
66,845
Usman Khan retweeted
🚨 HISTORY MADE: HBL PSL 12 IS COMING TO PESHAWAR! 🏏🔥 After a 12-year wait, Peshawar is officially confirmed as the 6th host venue for HBL PSL 12 (March 18 – May 2, 2027) and will host the grand opening ceremony & match! 🏟️✨ #HBLPSL12 #PSL2027 #Peshawar #PakistanCricket
1
2
60
عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور کا نام دوبارہ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم پشاور رکھا جائیگا، گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی #Peshawar #PakistanCricket #ImranKhan #ArbabNiaz #HBLPSL12
Big Breaking 🚨 PSL 12 Opening Ceremony Will be in Peshawar. After 12 Years Peshawar will host the Tournament Opening Match, Peshawar Zalmi will defends it title #PSL12 #HBLPSL12 #Peshawar
1
3
92
Big Breaking 🚨 PSL 12 Opening Ceremony Will be in Peshawar. After 12 Years Peshawar will host the Tournament Opening Match, Peshawar Zalmi will defends it title #PSL12 #HBLPSL12 #Peshawar
It's PSL Direct Signings Announcement Time! Lots of Big Foreign Players Coming to Play Pakistan Super League Season 12. Exciting Times ahead 🏏✅💥 @salnaseer @thePSLt20 #PSL12 #PakistanCricket #HBLPSL
1
1
4
231
اس ٹیم میں نوجوان فاسٹ بالر علی رضا کیوں نہیں ؟ #PAKvENG
Pakistan U19 squads announced for upcoming series against England in Rawalpindi 🇵🇰🏏 #PakistanFutureStars | #PAKvENG
1
74
A surprised Selection but could be leathel Welcome to PSL, Lance Morris #PSL12 #HBLPSL12 #MultanSultans #LanceMorris
1
180
عبد الصمد اور کپتانی✅ بھارت کیخلاف ٹاس فراڈ بچایا۔ بیٹنگ میں اہم 28 رنز اور سپاٹ آن فیصلے! جب شہباز اور تلک سکور کو 129-6 سے 239-6 تک کامیاب ہوئے تو علی رضا کو 44 واں اوور دیا۔ اس میں پاکستان نے شہباز اور وپراج کی قیمتی وکٹ حاصل کرکے میچ کا نقشہ بدل دیا #PAKAvsINDA #INDvPAK
1
3
105
It's PSL Direct Signings Announcement Time! Lots of Big Foreign Players Coming to Play Pakistan Super League Season 12. Exciting Times ahead 🏏✅💥 @salnaseer @thePSLt20 #PSL12 #PakistanCricket #HBLPSL
1
1
6
397
Usman Khan retweeted
Pakistan Shaheens Thumping Win against Arch Rivals! Beating India by 48 Runs! Hassan Nawaz Shines with the Bat (79) and Ball (3W) Ali Raza Bowled Brilliantly, Imran Randhawa, Ahmed Daniyal and Sufiyan Muqim also Bowled Well. #INDvsPAK #PAKvIND #AsiaCupRisiningStars
2
7
337
وہ کہیں گے ایک لیہ کا پرنس آیا تھا ،، ہنسی بستی ویران کر گیا! حسن نواز، نام ہمشیہ یاد رہے گا #PAKvsIND #INDvPAK #PakistanCricket #HasanNawaz
غرور کا سر نیچا! الحمداللہ! پاکستان کی شاندار جیت, حساب کتاب چکتا! بھارت کے آدھے سے زیادہ کھلاڑی سینئر ٹیم کے تھے۔ تلک ورما، ابھیشیک، رنکو، سوریا ونشی، پرنس اور تکبر سے بھرپور ہرشیت رانا اب اپنا راستہ ناپے! پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💚 #INDvPAK #AsiaCupRisingStars #PAKvsIND
3
9
223
غرور کا سر نیچا! الحمداللہ! پاکستان کی شاندار جیت, حساب کتاب چکتا! بھارت کے آدھے سے زیادہ کھلاڑی سینئر ٹیم کے تھے۔ تلک ورما، ابھیشیک، رنکو، سوریا ونشی، پرنس اور تکبر سے بھرپور ہرشیت رانا اب اپنا راستہ ناپے! پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💚 #INDvPAK #AsiaCupRisingStars #PAKvsIND
22 November India vs Pakistan Rising Star Asia Cup Match is not far away! Records Books will be Settled! The Noise will be Silenced! 💯🙌 Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰💚 #PAKvIND #INDvPAK #AsiaCup
2
1
7
483
تیس رنز کم لگتے ہیں لیکن انڈیا پاکستان میچ میں کوئی بھی سکور کم نہیں ہوتا ۔۔ تین سو چودہ کا ٹارگٹ پہاڑ ثابت ہوسکتا ہے ۔ بھارت کیلئے ہدف مشکلات پیدا کرے گا ۔ پاکستان کی بالنگ تگڑی ہے #INDvPAK #AsiaCupRisingStars #PAKvIND
1
110
فرحان یوسف نے انڈر 19 ایشیا کپ میں ٹیم کو فائنل تک پہنچایا۔بہترین بیٹنگ اور کپتانی کی۔ اب رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف زمہ دارنہ بیٹنگ کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے میں مگن ہیں۔ یہ فیوچر سپر سٹار اور کپتان ہیں #FarhanYousuf #INDvsPAK #AsiaCup
2
7
258
کوئی نہ کوئی سہارا ڈھونڈ لیتے ہیں اور یہ اگر جان بوجھ کر کیا گیا ہے تو اس سے بڑی شرم کی بات کوئی نہیں ۔۔ ویلڈن عبد الصمد سیکے پر نظر رکھنے کے لئے #INDvPAK #AsiaCupRisingStars
بھارت دو نمبری فیصل آبادی منڈے نے چلنے نہ دی!!! ٹاس کے موقع پر ریفری سے اتنی بڑی غلطی نے سوالات اٹھا دئیے ہیں!! ماضی میں بھارت پر ٹاس کو لے کر بہت الزامات رہے ہیں!! #PakvsInd
1
4
144
ہرشیت رانا بھارتی فاسٹ بالر، حد سے باہر ہوتے نظر آرہے ہیں ۔ اگریشن اور بدتمیزی میں فرق ہوتا ہے! میچ ریفری یقیناً دیکھ رہے ہوں گے #PAKvIND #INDvsPAK #AsiaCupRisingStars
1
2
267