Varda😘🥰 retweeted
پنجاب کے کسانوں کا اپنے معاشی قتل عام کے خلاف جاتی عمرہ شریف کی زاتی شوگر ملز کے سامنے دھرنا کسانوں کا نیکسٹ جاتی عمرہ محلات کے باہر دھرنے کا اعلان
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @ghuman_ar @NadeemAfzalChan @SyedaShehlaRaza @S_T_A18 – at Chiniot, Pakistan
Varda😘🥰 retweeted
”عمران خان کی حکومت سے پہلے برسوں تک گنے کے کاشتکاروں کا استحصال ہوتا رہا۔ عمران خان نے کسانوں کی آواز بن کر ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے قانون سازی کی اور شوگر مافیا کے مفادات کو چیلنج کیا۔ آج اس ایوان کو عمران خان کی اس جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرنا چاہیے۔ لیکن قوم یہ بھی جاننا چاہتی ہے کہ شریف خاندان کن کن شوگر ملز میں شیئر ہولڈر ہے؟ ان ملز کے اصل بینیفشل اونرز کون ہیں؟ اور کتنی شوگر ملز ایسے افراد کے نام پر ہیں جن کے ظاہر کردہ اثاثے اور آمدن ان کاروباروں سے مطابقت نہیں رکھتے؟“
@SheikhImtiazPK
#FreeKhanFreePakistan
Varda😘🥰 retweeted
جادو ٹونے سے چلنے والے پنجاب میں گندم کا ریٹ اور کماد کا اچھا ریٹ ملتا تھا، زمیندار کماد شوگر مل پر پھینکتے تھے تو فوری پیمنٹ ہوتی تھی، ایف بی آر اوز دیگر متعلقہ محکمے ملز کے اندر موجود ہوتے تھے ، لیکن محترمہ آج کی صورتحال میں تو ابھی پچھلے سال والے کماد کے پیسے مل مالکان نے دینے ہیں
جادو ٹونے والے پنجاب میں کرشنگ سیزن بروقت شروع ہو جاتا تھا، اب نہیں ہوتا کیونکہ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔
کیا اس صورتحال میں یہ سب کہتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی آپ کو؟ خرم ہرل
Varda😘🥰 retweeted
حالانکہ میرے سامنے کوئی کیریر نہیں تھا لیکن دیکھ لیں کیسے میں نے وہ 'کیریر' بنایا 😂
Varda😘🥰 retweeted
سینہ 100 گز چوڑا ہو جاتا ہے!
جب بھی کوئی مشکل وقت آیا اور اپنے لیڈر کو سنا!
یقین کرے ایک ہمت آجاتی ہے ایک اعتماد اجاتا ہے♥️🔥
Varda😘🥰 retweeted
بھکر اور لیہ کی کئی سڑکیں لاہور کی سڑکوں سے زیادہ خوبصورت ہیں ! مریم صفدر ۔۔
کوئی بھکر لیہ کا دوست بتا سکتا ہے ؟
Varda😘🥰 retweeted
اندازہ کریں ، بچوں سنو غور سے سنو خود مریم نواز کہہ رہیں ہیں۔
انہیں گیس، پیٹ تکلیف سے چھوٹی سے بڑی ہر طرح کی سرجری کے لیے یہ سارا خاندان کیسے سوئزرلینڈ جنیوا، لندن، چین، تھائی لینڈ، سنگاپور اور پتہ نہیں کہاں کہاں علاج کروانے جاتا ہے۔
Varda😘🥰 retweeted
میرا تو بھائ بھی اگر “ابوبکر “ جیسا ہوتا تو مَیں نے رَج کے پٹائ کرنی تھی ۔
یقین کریں کہ ابوبکر پورے کا پورا مینٹل ہیلتھ کیس ہے ۔۔ !!
Varda😘🥰 retweeted
"میں عمرے پر گئی ہوں۔ مدینہ منورہ میں ہر وقت کوئی نہ کوئی عمران خان کے لیے عمرہ کر رہا ہوتا ہے دعا کر رہا ہوتا ہے۔"
(سائرہ بانو)
Varda😘🥰 retweeted
انیق ناجی کا عشق نواز شریف مر گیا
نواز شریف سے اچھا تعلق تھا نواز شریف کہتا تھا کہ ووٹ کو عزت دو اب جا کر پتہ چلا ہے کہ نواز شریف صرف اس ووٹ کو عزت دو کا کہتا تھا جو نواز شریف کو پڑتا ہے مخالفین کو پڑھنے والے ووٹ کچل دو نواز شریف یہ چاہتا ہے ، آج عمران خان نے ہمیں بتایا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا اصل مطلب کیا ہے ووٹ کو عزت دو کا اصل مقصد حقیقی آزادی ہے اور یہ بلکل درست بات ہے ۔
انیق ناجی

















