Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
18
vicky kaan retweeted
وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی تنخواہ اور مراعات کی منظوری دے دی
سترہ لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ، سرکاری رہائشگاہ اور دو گاڑیاں ملیں گی
دو ہزار یونٹس بجلی اور 600 لیٹر ماہانہ پیٹرول بھی ملے گا
براہ راست دیکھیں: youtube.com/bolnewsofficial/…
#BOLNews #NAB
Now everything clear
زمان پارک لاہور کے سامنے نہر میں ریاست آدھی ڈوبی پڑی ہے ریاست کو نہر میں کس نے پھینکا؟ پولیس کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی تو ہو گی لیکن اُن صاحبان کے خلاف کارروائی کون کرے گا جنہوں نے 2018 کے الیکشن میں دھاندلی سے انہیں اقتدار دیا جنہوں نے ریاست کو نہر میں پھینکا؟
24












