Calgary Otaq | Episode 3 | Teaser
Iqbal Haider | a Journey from Karachi to Calgary.
#calgaryotaq #pccaalberta #vote4taj
6
Tanveer Taj retweeted
کیلگری اوطاق کی آج کی نشست کے مہمان ہیں ریاض الدین احمد صاحب، جو پیشے کے اعتبار سے اربن پلاننگ کے ماہر ہیں اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی متعدد سماجی تنظیموں کی قیادت اور سرگرمیوں میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
آئیے، ان کی زندگی کے سفر، تجربات اور خیالات کی داستان انہی کی زبانی سنتے ہیں۔
یہ ایک ایسے خوش قسمت انسان کی کہانی ہے جس کی زندگی میں کوئی ولن نہیں! 🌷
🎥 دیکھیے، سنیے اور اپنی رائے سے آگاہ کیجیے:
youtu.be/Tg2yijpOOgg?si=h0P5…
Tanveer Taj retweeted
Second annual Run for Airdrie draws community to Nose Creek Regional Park dlvr.it/TVgMkX
Tanveer Taj retweeted
#خلافت
#Khilafat
پیسہ اخبار کی 6؍جون 1908 کی اشاعت میں خلافتِ اولیٰ کے انتخاب کے متعلق خواجہ کمال الدین صاحب کی طرف سے بجھوائی گئی اطلاع 👇
alfazl.com/2026/05/26/148879…
Tanveer Taj retweeted
یہ میرے نظریے کی سچائی ہے کہ تمام تر ریاستی جبر کے باوجود پنجاب اور ملک بھر میں میرا نظریہ پھیل رہا ہے ۔ ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا خطاب۔
شیخوپورہ پنجاب کے وفاپرستوں کو سلام
#الطاف_تیرا_ساتھ_تاحیات
Tanveer Taj retweeted
I Am Absolutely Shocked To Hear About The Passing Of My Close Friend @HulkHogan! Hulk Has Been By My Side Since We Started In The Wrestling Business. An Incredible Athlete, Talent, Friend, And Father! Our Friendship Has Meant The World To Me. He Was Always There For Me Even When I Didn’t Ask For Him To Be. He Was One Of The First To Visit Me When I Was In The Hospital With A 2% Chance Of Living, And He Prayed By My Bedside. Hulk Also Lent Me Money When Reid Was Sick. Hulkster, No One Will Ever Compare To You! Rest In Peace My Friend! 🙏🏻
Tanveer Taj retweeted
⚡️تازہ ترین⚡️🇵🇰 🇮🇳 🇵🇸
حالیہ پاک بھارت جنگ کے تناظر میں نیز مظلومینِ فلسطین کے لیے دعاؤں کی تحریک
🟡دعا کرنی چاہیے کہ دونوں فریقین صلح پر راضی ہوں اور بڑے نقصان سے بچ جائیں
🟡خدا تعالی کی طرف جھکیں اور وہی ایک راستہ ہے جو ان کو بچا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں
حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خطبہ جمعہ ۹؍مئی ۲۰۲۵ء میں حالیہ پاک بھارت کشیدگی نیز فلسطین کے مسلمانوں اور مسلمان امّت کے لیے دعاؤں کی تحریک کرتے ہوئے فرمایا کہ آج میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں، گزشتہ جمعے میں بھی میں نے کہا تھا، کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جو جنگ کی صورتحال ہے، اس بارے میں بہت دعا کریں کہ آپس میں صلح اور امن کی فضا قائم ہو جائے
کیونکہ جنگوں میں آج کل جو ہتھیار استعمال ہوتے ہیں اس سے شہری بھی مارے جاتے ہیں اور مارے جا رہے ہیں، اب جو جنگ کی نئی صورت بن رہی ہے۔
پس دعا کرنی چاہیے کہ دونوں فریقین صلح پر راضی ہوں اور بڑے نقصان سے بچ جائیں۔
اس حوالے سے یہ بات بھی یاد رکھنی چاہیے کہ آج کل سوشل میڈیا پر یا انٹرنیٹ کے اور جو ذرائع ہیں، الیکٹرانک میڈیا جو بھی ہے، میسجز ہیں، اُس پر ہر ایک بڑے آزادانہ تبصرے کر دیتا ہے اور اپنی مرضی سے جو چاہے کہہ دیتا ہے۔ جس سے فائدہ کم ہے اور نقصان زیادہ ہے۔ اپنی طرف سے بڑا اظہار ہو رہا ہوتا ہے کہ ہم کیا چاہتے ہیں۔
احمدیوں کو اس سے پر ہیز کرنا چاہیے۔کیونکہ یہ اظہار جو ہے اس کا فائدہ کم ہے اور نقصان زیادہ ہے۔ اور
اگر کسی کو پیغام دینے کی بہت زیادہ خواہش ہے تو امن اورسلامتی کا پیغام دیں۔
حضرت مسیح موعودؑ نے بھی اپنی زندگی کے آخر میں جو ‘‘پیغام صلح’’ تصنیف فرمائی تھی اس میں آپؑ نے یہی پیغام دیا تھا۔ امن اور صلح کا پیغام تھا۔ اس لیے اسے ہر احمدی کو یاد رکھنا چاہیے اور اسی کے لیے کوشش کرنی چاہیے ۔
اللہ تعالیٰ سب کو معصوم جانوں کے نقصان سے بچائے ۔ لگتا ہے بعض بڑی طاقتیں اسے ہوا دینے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ دونوں طاقتیں لڑیں اور کمزور ہوں اور ان کا اسلحہ بھی بکے۔ اللہ تعالی ان کے شرسے بھی بچائے۔
اسی طرح فلسطین کے عوام کے لیے بھی دُعا کریں ۔
اللہ تعالٰی ان کے لیے بھی آسانیاں پیدا کرے اور یہ امن سے اپنے ملک میں رہ سکیں لیکن بظاہر یہ لگتا ہے کہ امن کا کوئی امکان نہیں ہے بلکہ کوشش یہی ہے کہ کسی طرح ان کو یہاں سے نکالا جائے اور اس میں سب طاقتیں شامل ہو رہی ہیں ۔
مسلم ممالک کو اللہ تعالیٰ عقل دے اور وہ ایک ہو جائیں۔ اگر وہ ایک ہو جائیں تو بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
اگر عالمی جنگ ہوئی تو یہ بعض لوگوں کا، بعض ملکوں کا خیال غلط ہے کہ وہ بچ جائیں گے۔ یہ سب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔ پس اس غلط فہمی سے ہر ایک کو بچنا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے۔
بہر حال اس کا حل جیسا میں ہمیشہ کہتا ہوں صرف اور صرف یہی ہے کہ خدا تعالی کی طرف جھکیں اور وہی ایک راستہ ہے جو ان کو بچا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو اس کی توفیق دے۔
alfazl.com/2025/05/09/122400…
Tanveer Taj retweeted
Official statement:
"The Ahmadiyya Community Pakistan [...] categorically states that every Ahmadi in Pakistan is ever ready to sacrifice their life and wealth for the defence of their beloved homeland."
Pakistan Zindabad 🇵🇰
I am excited to announce my intention to seek the nomination for the Conservative Party in the federal riding of Calgary Skyview.
96
Tanveer Taj retweeted
Replying to @islam_et_media
Tanveer Taj retweeted
Dr. Abdus Salam's residence in Britain has been selected for the Blue Plaque,dedicated to scientists and is declared as a National Heritage.
The plaque reads "Abdus Salam 1926-1996, Physicist, Nobel Laureate and Champion of Science in developing countries, lived here".
Urdu:
زرداری: میاں صاحب زرا میری کمر کھجلا دیں
میاں صاحب: میری کمر بھی ذرا سی۔۔۔
زرداری: آپ نے ہماری کمر کھجلائی ہم آپکا کمرا کھجلاتے ہیں

























