میاں صاحب فرماندے نیں
پھس گئی جان شکنجے اندر جیویں ویلنے وچ گناں
جے مینوں لندن بھیجو میں فیر توانوں مناں 😋
108
اگر آبادی اور دستیاب وسائل میں توازن برقرار نہ رکھا جائے تو فطرت خود قحط اور وبائی امراض کی صورت میں یہ توازن بحال کرتی ہے
105
After postponement of Punjab elections Supreme Court judges should respectably should go home. It’s proved that neither there is any constitution nor democracy but centuries old principle that might is right.
63
چند سیکنڈز نے ثابت کر دیا کہ
اَلْحُکْمُ لِلّٰہ! اَلْمُلْکُ لِلّٰہ!
#earthquakepakistan
49
Hundred thousand Court warrants are waiting execution in serious cases. In all cases one police man comes to court & make statement that accused is not available Todays execution of warrant is only example of Pakistan history This is article 25 of our constitution equal treatment
دم پخت، چکن تکہ، بیف چاول، سیک کباب حلوہ سمیت دیگر لوازمات۔۔۔
یہ کوئی VVIP شادی کا مینیو نہیں رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے کھانے کا مینیو ہے۔۔
رج کے لٹو۔۔
1
70
پیسے سے آپ ٹم ہارٹن کی کافی تو خرید سکتے ہیں البتہ تربیت اور تہذیب پیسے سے نہیں ملتی ۔ وہ سیکھنی پڑتی ہے
قانون کہتا ہے کہ مندرجات کے مطابق قابل دست اندازی جرم اگر پایا جاتا ہے تو ایف آئی آر درج کریں جھوٹا ہے تو 182 کی کاروائی کریں یہاں آئی جی پنجاب صاحب خود کہہ رہے ہیں مجھے ہٹا دیا جائے لیکن قانون پر عملدرآمد نہیں ہورہا😀😀
1
جب آپ کا کتا آپ پر ہی بھونکنا شروع کر دے
تو سمجھ لیں کہ کوئی دوسرا اسے راتب ڈال رہا ہے۔
"یونانی کہاوت"
Muhammad Bilal Marth retweeted
تونسہ سے آمدہ خبریں پریشان کن ہیں، میری اطلاع کے مطابق وہاں بچوں کے لیے خشک دودھ کی اشد ضرورت ہے، خصوصا" نو مولود جو کوی اور متبادل غزا نہیں کھا سکتے، دوستوں سے درخواست ہے کہ ریٹویٹ کریں ہو سکتا آپ کی کاوش سے کچھ معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکیں۔۔۔








