WAPDA

Joined November 2015
Well done Teams WAPDA
3
10
447
واپڈا نے کھیلوں کے قومی میدان میں ایک بار پھر برتری ثابت کردی۔ 54 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چمپیئن شپ 2026 کراچی میں مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز جیت لئے۔ واپڈا نے مینز چمپیئن شپ میں 371 پوائنٹس کے ساتھ پہلی اور ویمنز شپ میں 353 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔
3
2
5
304
WAPDA clinched both Men & Women titles at 54th National Athletics Championships 2026, Karachi. WAPDA Men secured 1st position with 371 points. WAPDA Women also secured 1st position with 353 points, proving supremacy in national sports.
4
4
17
447
دیامر بھاشا ڈیم کا ہائیڈرو مکینیکل -1 کنٹریکٹ پاور چائنا، آئیکان جے وی کو ایوارڈ کردیا گیا، 133 ارب 18 کروڑ روپے پر مشتمل کنٹریکٹ میں پراجیکٹ کے مکینیکل آلات اور ہائیڈرالک سٹیل سٹرکچرز کی تیاری، فراہمی اور تنصیب شامل ہیں۔ چیئرمین واپڈا اور چیئرمین پاور چائنا تقریب میں شریک تھے۔
5
3
13
569
At WAPDA House, agreement for Rs. 133.18 billion Diamer Basha Dam HM-1 Contract - comprising hydro-mechanical equipment and hydraulic steel structures of the Project - was signed with Power China-IKAN JV. Chairman WAPDA and Chairman Power China witnessed the ceremony.
4
4
11
387
واپڈا اور ایس سی او کے درمیان داسو اور چلاس سیف سٹی پراجیکٹس کے لیے دو معاہدوں پر دستخط، تقریب میں چیئرمین واپڈا اور ڈی جی ایس سی او بھی شریک ہوئے، داسو سیف سٹی کا کنٹریکٹ 6 ارب 38 کروڑ روپے، جبکہ چلاس سیف سٹی کا کنٹریکٹ7 ارب 68 کروڑ روپے پر مشتمل ہے اور یہ 11 ماہ میں مکمل ہوں گے
4
4
10
421
WAPDA & SCO signed agreements today for Dasu & Chilas Safe City Projects at WAPDA House. Chairman WAPDA Lt Gen Muhammad Saeed (R) and DG SCO Maj Gen Sajjad Haider Khan witnessed the ceremony. Rs. 6.38bn Dasu and Rs. 7.68bn Chilas Safe City Projects will be completed in 11 months.
4
5
12
430
واپڈا ایتھلیٹ محمد یاسین خان کی آئی ایف بی بی ورلڈ فٹنس کپ میں شاندار کارکردگی، پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا
2
11
436
WAPDA Athlete Muhammad Yasin Khan Wins Gold at IFBB World Fitness Cup 2026, Slovakia
1
1
11
460
واپڈا ایتھلیٹ محمد یاسین خان نے آئی ایف بی بی ورلڈ فٹنس کپ 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا۔ سلواکیہ میں منعقد ہونے والے اس مقابلہ میں 27 ممالک کے کھلاڑی شریک ہوئے۔ محمد یاسین خان نے ورلڈ فٹنس کپ میں آئی ایف بی بی پرو کارڈ بھی حاصل کیا۔
1
1
4
328
Gold for Pakistan! WAPDA's Muhammad Yasin Khan wins Gold Medal at IFBB World Fitness Cup 2026, Slovakia; also awarded IFBB Pro Card. Athletes from 27 countries participated in the Cup.
1
6
420
واپڈا نے تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے کی تعمیر میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ منصوبے کی ریزڈ ان ٹیک شافٹ کو موجودہ ٹنل سے ملانے والی کنیکٹنگ ٹنل کا بریک تھرو کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا ۔ یہ کامیابی سٹیک ہولڈرز کی مسلسل محنت، فنی مہارت اور مؤثر باہمی رابطے کا مظہر ہے۔
1
1
13
561
Milestone achieved at Tarbela 5th Extension! Breakthrough of connecting tunnel linking Raised Intake Shaft to existing tunnel successfully completed - paving way for 1530 MW clean, low-cost hydel power. A testament to teamwork, expertise and dedication.
3
2
16
591
Job Opportunity as Deputy Manager (Tech) in Pakistan WAPDA Foundation
8
702
Job Opportunity as Advisor
12
1,010
ضرورت برائے سٹاف
1
8
627
Job Opportunity - Secretary Pakistan WAPDA Foundation
7
503
دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پر ایک اور اہم ہدف حاصل، گینی ایریا سے پوزولان میٹریل نکالنے کا آغاز پوزولان مین ڈیم کی تعمیر پر آر سی سی ورکس کیلئے درکار بنیادی اور اہم میٹریل ہے پوزولان کی پراسیسنگ کے بعد مین ڈیم کی تعمیر کیلئے آر سی سی بچھانے کا باقاعدہ عمل جلد شروع ہوجائے گا
10
333
Diamer Basha Dam Project: WAPDA achieved a major milestone towards construction of Main Dam. Extraction & transportation of pozzolan from Gini, Diamer formally commenced. The pozzolan will be processed, paving way for Roller Compacted Concrete (RCC) placement to begin at Dam Site
11
384
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید(ریٹائرڈ) سے چیئرمین سی جی جی سی انٹرنیشنل ژانگ جن کی ملاقات، داسو پراجیکٹ پر تفصیلی تبادلہ خیال چیئرمین واپڈا کا کام کی رفتار تیز کرنے کیلئے اضافی وسائل کی فراہمی پر زور، سی جی جی سی کی اہداف بروقت مکمل کرنے کی یقین دہانی
2
3
12
542