Pinned Tweet
﷽🕋
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ
زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھیں ، دعائیں عرش پر جانے کے لئےراستے میں اٹکی رہتی ہیں جب تک درود پاک کی رحمت اور قوت نہ ملے-اللّٰہ پاک ہماری دعائیں قبول کرے ۔ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🫰🏻
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
السلام علیکم🌹
لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🌺
#سبحان_الله_وبحمده_سبحان_الله_العظيم
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
﷽🕋
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ
زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھیں ، دعائیں عرش پر جانے کے لئےراستے میں اٹکی رہتی ہیں جب تک درود پاک کی رحمت اور قوت نہ ملے-اللّٰہ پاک ہماری دعائیں قبول کرے ۔ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🫰🏻
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
#السلام عليكم ورحمه الله وبركاته #صلى الله عليه واله وسلم السيدنا محمد صلى الله عليه واله وسلم #صباح_الخير 🤲🌺🌺
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
﷽
🌹السلام وعلیکم🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےشفادینےوالےرب!
جن تکلیفوں کاذکرہم کسی سےنہیں کرتے
انہیں بھی اپنی رحمت سےدورفرما
ہماری رگ رگ میں صحت
ہمارےلمحوں میں سکون اورہمارےدنوں میں خیراتار دے
آمین بجاہ النبی الامینﷺ
🌴صلوعلی الحبیب🌴
🌿صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌿
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے
آمین آمین 🌹💖
Good morning
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
#سرمایہ_زیست
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر پیارے دوستو
سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْل
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
#متاعِ_دل
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
دعاگو ہوں کہ الله رب العزت آپ کو ایمانِ کامل، طویل عمر، صحت مند زندگی، کشادہ، با برکت اور طیّب رزقِ حلال، عزت، شہرت، سکون قلب، دین و دنیا اور آخرت میں عافیت عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
السلام علیکم
خدا پر یقین اعتماد کا یہ معیار ہے کہ پاس کوئی اسباب نہ ہو، پھر بھی اللہ کی ذات پر توکل کہ وہ ہے، اور وہی غیب سے اسباب پیدا کرے گا۔ کیونکہ وہ ہر صورت میں بہترین کارساز ہے!!
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
اور کچھ دیر ستارو ٹھہرو
اس کا وعدہ ہے ضرور آئےگا~
#رازٍ_محبت
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
سویڈن،
بیلجیم اور لکسمبرگ 🇧🇪 🇱🇺
میں دو نومبر کو سائبر اٹیک کے ذریعے
ٹنوں کے حساب سے خوراک کو ضائع کیا گیا
آخر کیوں ؟
دوسری طرف دنیا کے بہت سے ۔ممالک اپنے لوگوں کو خوراک ۔ پانی جمع کرنے کا کہہ رہے ہیں
کیا کوئی ایٹمی جنگ شروع ہونے جارہی ہے جس کی تیاری ۔۔۔
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
میں گواہی دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں
صل اللہ علیہ والہ وسلم 🧡🧡🧡🧡🧡
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
Replying to @winter_wild7
بہرحال بہت اچھا کیا پھر سے اکاؤنٹ بنالیا۔ اب کسی جاہل سے ڈر کر اکاؤنٹ نہ چھوڑنا۔ کوئی کچھ کہے منہ توڑ جواب دینا۔میں نے آپکی فیور میں ایک پوسٹ کی تو وہ سارے مجھ پر بھی بھونکنے لگے۔ بہرحال یہی کام ھے ایسے بد نیت اور بد نسل لوگوں کا جن کی اپنی ولدیت مشکوک ھو وہ ایسے ہر جگہ گند پھیلاتے ہیں ۔
Stay strong and don’t care about these people
































