sweet dreams retweeted
سلامِ صبح 🕊️🌿
بے مقصد اور بلاوجہ کہ تنازعوں سے بہتر ہے کہ انسان اپنے تعلقات کا دائرہ مختصر رکھے, زندگی کا سکون بھی اسی میں ہے کہ تعلق کم رکھو مگر خلوص سے رکھو، جہاں عزت نہ ہو وہاں خاموشی بہتر، جہاں سکون نہ ہو وہاں فاصلہ ہی غنیمت ہے۔آپ کا آج کا دن اچھا گزرے!
آمین 🤲❤️
#متاعِ_دل
sweet dreams retweeted
یا الله ! ہماری ہر پریشانی کے لیے آسانی پیدا فرما، ہماری بند راہوں کو کھول دے اور ہمارے حق میں بہترین فیصلے فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌿
خوش رہیں، آباد رہیں
صبح بخیر زندگی
💕
#متاعِ_دل
sweet dreams retweeted
میں وہ شخص ہوں جسے زندگی میں ہر رشتے میں اپنے حقوق سے دستبردار ہونا پڑا اور فرائض پورے ادا کرنے پڑے 🥀
sweet dreams retweeted
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
لاکھوں کروڑوں درود وسلام خاتم النبیین صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم پر جن کی وجہ سے انسانیت کو شعور حاصل ہوا ۔
صلو علی الحبیب
صل علی محمد
اللّہ تعالیٰ سب کو صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
sweet dreams retweeted
الله تعالیٰ سے دعا ہے کہ جتنی زندگی لکھی ہے اس میں برکت دے زندگی میں کبھی کسی کا۔ کسی بھی طرف سے محتاج نہ کرے۔ اللہ صحت و عافیت سے رکھے۔ ہر معاملے میں اللہ کافی ہوجائے اور خاتمہ بالخیر ہو۔ آمین 🤲🏼
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍂 🍃
#متاعِ_دل
sweet dreams retweeted
سچی محبت کی حسرت کسے نہیں ہوتی
مگر سب کی ایسی قسمت نہیں ہوتی🌿🌹
کوئی ایک ہوتا ہے جو سما جاتا ہے دل میں
ہر کسی سے تو یوں چاہت نہیں ہوتی 🌹🍂🍃
#متاعِ_دل


























