Demure | آج کا سوال retweeted
یہ 26 نومبر کی کالی رات کے خوفناک مناظر ہیں، یہ وہ خوفناک لمحات ہیں جب نہتے شہریوں پر بارود برسایا جا رہا تھا
Demure | آج کا سوال retweeted
26 نومبر کو نہتے پاکستانیوں کا قتل عاصم منیر نے تو کیا لیکن اس قتل عام میں ابصار عالم جیسے بہروپیوں نے بھی اپنا قردار ادا کیا تھا
ابصار عالم نے ایک من گھڑت کہانی بنائی کہ PTI والوں نے تین سے چار پولیس والوں کو عمارتوں کی چھتوں سے نیچے پھینک کر قتل کر دیا ہے حالانکہ ایسی کوئی بات اسلام آباد پولیس نے بھی نہیں کہی تھی
یوں فیک نیوز کے زریعے PTI کے کارکنان کا قتل عام کا بیانیہ بنانے کی کوشش کی گئی
Demure | آج کا سوال retweeted
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ڈی چوک میں رینجر نے پرامن کارکنان پرگولیاں چلائیں💔
Demure | آج کا سوال retweeted
ڈی چوک کے قتل عام کا حساب ہو گا اور عاصم منیر کو حساب دینا ہو گا۔.گولی کیوں چلائی
Demure | آج کا سوال retweeted
Snipers positioned in tall buildings, were targeting unarmed peaceful protestors from above and firing bullets straight at them.
#IslamabadMassacre on 26th November 2024
Demure | آج کا سوال retweeted
26 نومبر، 2024 کی سہ پہر تحریکِ انصاف کے کارکنان نے ڈی چوک سے رینجرز کے ایک سنائپر کو پکڑا جو ڈی چوک کی ایک عمارت سےعوام پر گولیاں چلا رہا تھا، AWM سنائپر رائفل عراق جنگ، افغان جنگ، روس یوکرین جنگ میں استعمال ہوئی، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امریکہ کی جانب سے پاکستان کو تحفے میں دیے گئے یہ جدید ہتھیار بھی پاکستانی عوام کے اس قتلِ عام میں رینجرز اور ایس ایس جی سنائپرز کی جانب سے استعمال کیے گئے، یہ جنگی جرائم کی ایک سنگین قسم ہے۔
کیا پاکستان کوئی عراق یا یوکرین ہے جہاں صرف ایک پُرامن احتجاج کے مظاہرین کو سنائپرز سے مارا گیا؟
#IslamabadMassacre
Demure | آج کا سوال retweeted
ڈاکڑ صاحب ایک دن کے لئے بھی گم نہیں ہوا تھا - وہ غلط فہمی یا ڈرامہ تھا! مگر وہ ایک الگ پاکستان تھا~ یہ چنگیز خان کا پاکستان ہے! وہ عمران خان کا پاکستان تھا
عمران خان کے دورِ حکومت میں سندھ پولیس کا آئی جی ایک دن کے لیے غائب ہوا تھا تو پورے ملک میں کہرام مچ گیا تھا۔ میڈیا پر طوفان برپا تھا، سیاسی حلقوں میں ہلچل تھی، اور بلاول بھٹو نے آرمی چیف تک کو فون کر دیا تھا۔
لیکن آج ایک ماہ سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے اور ایک پورے صوبے کا وزیراعلیٰ، جو آئینی و انتظامی اعتبار سے آئی جی سے کہیں بڑا منصب رکھتا ہے، لاپتہ ہے۔ مگر نہ میڈیا میں کوئی شور ہے، نہ حکومتی حلقوں میں کوئی بے چینی، نہ عوامی سطح پر کوئی خاص تجسس یا سوال۔
ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں، جیسے ایک صوبے کا وزیراعلیٰ نہیں بلکہ کوئی عام آدمی کہیں گم ہو گیا ہو۔
سوچیے! اگر ایک صوبے کا وزیراعلیٰ لاپتہ ہو جائے اور پورا نظام خاموش تماشائی بنا رہے، تو پھر اس ملک میں ایک عام پاکستانی کی جان، عزت اور آزادی کی کیا ضمانت رہ جاتی ہے!
Demure | آج کا سوال retweeted
This is how Asim Munir and team used fake news to justify #IslamabadMassacre on November 26, 2024.
Demure | آج کا سوال retweeted
میرا بیٹا شہید انیس ستی 26 نومبر کو گھر سے نکلا تھا یہ کہہ کر یا تو میں شہید ہو جاؤں گا یا عمران خان کو رہا کروا کر اوں گا۔
اور وہ شہید ہو گیا۔
والدہ شہید انیس ستی۔
Demure | آج کا سوال retweeted
ہم آپ کے بھائی ہیں، ہم آپ کو نہیں ماریں گے۔ اللہ کی فوج قتلِ عام سے پہلے
#IslamabadMassacre
Demure | آج کا سوال retweeted
شہیدوں کا مذاق تحریک انصاف نے نہیں اس ذہنی مریض نے اڑایا جس نے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا ذمہ دار تحریک انصاف کو قرار دلوایا۔ شہیدوں کا مذاق ان نیوز چینلز نے بنایا جو چاپلوسی میں اس حد تک گر گئے تھے۔
Demure | آج کا سوال retweeted
He spent *half a billion* dollars on the Republican Party in the midterms but wants some kind of credit for giving half a million dollars to help the homeless in Austin.
Demure | آج کا سوال retweeted
26 نومبر، 2024: اسلام آباد سے الجزیرہ کے سینیئر صحافی کمال حیدر لائیو بتا رہے ہیں کہ پیرا ملٹری فورسز آٹومیٹک فائر کر رہی ہیں، وہ مظاہرین کے سروں کے اوپر فائر کر رہے ہیں، شدید آنسو گیس کی شیلنگ ہو رہی ہے، وہ لائیو اسالٹ رائفلز استعمال کر رہے ہیں، یہ کلاشنکوف AK-47 ہیں، آپ کو آٹومیٹک فائر کی آواز سنائی دے رہی ہے، فائرنگ اب بہت قریب ہے، ہم اپنی حفاظت کے لیے اندر آ گئے ہیں، باہر چلنا ممکن نہیں، آنسو گیس کا گھنا بادل ہے، کم از کم سات افراد مارے گئے، درجنوں زخمی ہیں، دسیوں ہزار خان کے حامی دارالحکومت کی طرف مارچ کر رہے ہیں ہم نے زخمیوں کو مظاہرین کے ہاتھوں اٹھا کر لے جاتے دیکھا، وہ کہہ رہے ہیں ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، مزید لوگ آ رہے ہیں۔
#IslamabadMassacre






















