Pinned Tweet
کس کس کو انتظار ہے کہ خان صاحب بنی گالہ میں اس طرح سے اپ سب کو کھجور دے کر اپ کا منہ میٹھا کرائیں اور اپ کو عید کی مبارک دیں
zain fraz retweeted
سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی متنازعہ ٹویٹس کے مقدمہ میں سزا معطل کر کے ضمانت پر فوری رہا کرنے کا بڑا حکم جاری کر دیا
zain fraz retweeted
کسی مہذب معاشرے میں ایک پولیس افسر یہ ناٹک کرتی تو اُسے نا صرف برطرف کیا جاتا بلکہ جیل ہو جاتی ! ایک گھنٹے میں FIR نہیں لکھی جاتی اس نے نا صرف قاتل پکڑ لیا وجہ قتل اور ساری کہانی میڈیا پر بتا دی عدالتیں جس کام میں سالوں لگا دیتی ہیں اس نے ایک گھنٹے میں کر دیا ۔۔ واہ دی دی واہ
❤️• *بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم* •❤️
*(شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے)*
*💐بےَشکِ اَللہ بہترین رذقِ دینے والا ہےـِ💐*
#islamic #المغرب_جزرالقمر #
4
zain fraz retweeted
Saifi Bhai to ACC champions:
"Jahil ki tarha jahil ni hon, tameez k dahery ma rehna Jahilu ki trha jahil ni hon"
برساتی موسم میں کھڑکی سے باہر دیکھتے ہوئے، یہ لمحہ فکر و تدبر کا ہے۔ قانون کی حکمرانی اور انصاف کی سربلندی ہی کسی بھی معاشرے کی بنیاد ہے۔ صبر اور یقین کے ساتھ انتظار ہے کہ حق سامنے آئے۔"
6
zain fraz retweeted
Pixelverse, the emerging game ecosystem and entertainment studio, raised $5.5M from top VCs and Web3 founders.
Investors include @Delphi_Digital , @MeritCircle_IO , @MechanismCap , @BitscaleLabs and more, along with angel investors like @borgetsebastien , @dingalingts , @graildoteth and @LucaNetz
zain fraz retweeted
The WatBird isn't here to take part.
He's here to take over.
🌟 The best of Web3 gaming and meme culture
🌟 Brought to you by @GAMEEToken, an @AnimocaBrands company
🌟 Crafted for our @Telegram @ton_blockchain community
🌟 Powered by $GMEE
There is only one place the WatBird can go.
🚀🌛
zain fraz retweeted
میرے وہ دوست جو بغیر نیلی بتی کے ڈالروں کا انتظار کر رہے ہیں
ان کو سرخ سلام
#payout
آج کی نسل ایسی رات کو ترس رہی ہوگی، کیونکہ تقریباً ہر کسی کے گھر میں کولر، اے سی ہیں۔
ہر شام ہم جا کر چھت پر پانی ڈالتے اور زمین کو ٹھنڈا کرتے، پھر ایک ایک کر کے تکیہ، منجی اور مچھر دانی/ کوائل پہنچاتے، جب تک والد صاحب چھت پر لیٹ جاتے، ہم کھانا کھاتے۔
2
41
کمال ملک کی کمال خبریں ویسے ایسی صحافت پہ میں کہتا ہوں افرین ہے
#ARYNewsUrdu
1
49
By the way, sir, the acting is over and all the awards on him are a matter of waste. There is nothing to award him.
3
2
41


















