تو میرے دل پہ ہاتھ تو رکھ دل تیرے ہاتھ پہ نہ رکھ دو پھر کہنا⁦❤️⁩🥀 Morning 💙
1
ارطغرل دیکھنے کے بعد مجھے اپنے سب رشتہ دار منگول نظر آ رہے ہیں........🙄🙏
جو بڑے ٹویٹری دانشور ٹویٹر پر یہ سوال پوچھتے ہیں کہ کیا ہم حقیقت میں آزاد ہیں ان حرامیوں کو چھوڑ کر باقی سب کو میری طرف سے جشن آزادی مبارک
2
بعد مدت کے اس دیکھا، لوگو وہ ذرا بھی نہیں بدلا ، لوگو خوش نہ تھا مجھ سے بچھڑ کر وہ بھی اس کے چہرے پہ لکھا تھا ، لوگو صبح بخیر🥀
گاڑی کے اُوپر پاکستان کا جھنڈا لگانے والوں اور اندر انڈیا کے گانے لگانے والوں کو، اس وطن کی ہوائیں دُر فٹے منہ کہتی ہیں۔۔۔😂
تم لوگوں کی بات کرتے ہو😮 یہاں تو بالوں کے بھی دو دو منہ ہوتے ہیں..😒😞😜😜
1
مکمل داستان کہہ دوں؟ یا بس اتنا کافی ہے تم ہی تھے، تم ہی ہو، تم ہی رہو گے. ✨
مکمل داستان کہہ دوں؟ یا بس اتنا کافی ہے تم ہی تھے، تم ہی ہو، تم ہی رہو گے. ✨
ٹانگوں کے بغیر آپ کیسے لگیں گے؟ یقیناً برے لگیں گے اس لیے اپنی ٹانگیں دوسروں کے کاموں میں مت اڑائیں
1
کچھ لڑکیوں کے جانوں دیکھ کر میرا پوچھنے کو دل کرتا ہے😝🙆🏻‍♂️ بہن ایسی کیا مجبوری تھی😕 😂😂🙈🍁
محبت تو اسی دن ختم ہو گئی تھی جب سکرین شاٹ میں 2 سمیں تھیں اور میرے پاس 1 نمبر تھا😒😥
لبنان بیروت کا یہ حال ہے ۔دیکھو میرے پاکستانیوں جسکے پاس طاقتور فوج نہیں ان ممالک کا یہ حال ہے یہ جو روزانہ فوج کیخلاف بھونکنے میں مگن رہتے ہیں اور فوج کیخلاف بکواس کرتے ہیں ۔وہ سرخے اور لر او بر والے پاکستان کی حالت ایسی چاہتے ہیں ۔انکی ایک بھی نہ سنیں پاک فوج زندہ باد
#Fuck the system Create your own path... @zakiikh
1
مئی:عمران خان پاگل ہوگیا ہے لاک ڈاون کھول رہا ہر طرف لاشیں ہونگی جون:عمران خان کو اکانمی کی پڑی ہے ہر موت کا ذمہ دار عمران خان ہوگا جولائی:وائرس کم نہیں ہورہا بلکہ ٹیسٹ کم ہوریے عمران خان تباہی پھیلا رہا اگست:پتہ نہیں کیسے صورتحال بہتر ہوئی ہے ہم کچھ نہیں کہہ سکتے
جن راستوں سے میرا خان گذرتا ہے ان راستوں کو بھی عیــد مبارک....
2