Misbah🪔مصباح (@zeeruck) header
Misbah🪔مصباح (@zeeruck) profile picture

God is One_His NamesMany Mankind_OneFamily AllAvtársComefromSameGod Vasudhaiva_Kutumbakam PeaceWithAll_WarWithNone

whole earth is my homeland
Joined June 2011
Photo by Misbah🪔مصباح (@zeeruck)Photo by Misbah🪔مصباح (@zeeruck)Photo by Misbah🪔مصباح (@zeeruck)Photo by Misbah🪔مصباح (@zeeruck)Photo by Misbah🪔مصباح (@zeeruck)Photo by Misbah🪔مصباح (@zeeruck)Photo by Misbah🪔مصباح (@zeeruck)Photo by Misbah🪔مصباح (@zeeruck)Photo by Misbah🪔مصباح (@zeeruck)Photo by Misbah🪔مصباح (@zeeruck)
Translation of what muslims anywhere in the world say in their prayers in Arabic language.
Listen to what Muslims say in their prayers in English. Islam is unique.
2
3
1
7
1,225
Misbah🪔مصباح retweeted
Maqsood Ahmad, a 45-year-old Ahmadi man, was shot dead in his village in Nankana Sahib, Shahkot, #Pakistan. He had retired from #PakArmy and was a British national settled in UK. He came to #Pakistan to visit his relatives and fell victim to #AhmadiPersecution. @KashifMD 1/
1
8
1
52
1,542
Misbah🪔مصباح retweeted
3
9
31
881
Misbah🪔مصباح retweeted
In a world divided by hate, we choose love. #AhmadiyyatForPeace
11
11
102
Misbah🪔مصباح retweeted
Thousands Online, Alone in the End.😅
1
1
23
Misbah🪔مصباح retweeted
Replying to @gospel_decoded
directly to God. The existence of countless differing versions of the Bible, shaped by human hands, means it cannot truly be considered the pure religion of God, but rather a human-compiled tradition or cult.
1
2
31
*سوچو! اگر آج کی رات تمہاری زندگی کی آخری رات ہو تو کیا تم اپنے رب کے سامنے جانے کے لیے تیار ہو؟ کیا تم نے اپنی نمازیں پوری کیں؟ کیا تم نے کسی کا دل تو نہیں دکھایا؟ کیا تم نے اپنے گناہوں کی معافی مانگی؟ موت بتاکر نہیں آتی، اور توبہ کے لیے بہترین وقت ہمیشہ آج ہی ہوتا ہے* ۔
1
1
100
Misbah🪔مصباح retweeted
تمباکو نوشی سے کراہت یہ شراب کی طرح تو نہیں ہے کہ اس سے انسان کو فسق و فجور کی طرف رغبت ہو مگر تاہم تقویٰ یہی ہے کہ اس سے نفرت اور پرہیز کرے۔ منہ میں اس سے بدبو آتی ہے اور یہ منحوس صورت ہے کہ انسان دھواں اپنے اندر داخل کرے اور پھر باہر نکالے اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت میں یہ ہوتا تو آپؐ اجازت نہ دیتے کہ اسے استعمال کیا جائے ایک لغو اور بے ہودہ حرکت ہے۔ ہاں مسکرات میں اسے شامل نہیں کر سکتے۔ اگر علاج کے طور پر ضرورت ہو تو منع نہیں ہے ورنہ یونہی بےجا صرف کرنا ہے۔ عمدہ تندرست آدمی وہ ہے جو کسی شئے کے سہارے زندگی بسر نہیں کرتا۔ (ملفوظات جلد سوم ص 175) تمباکو کے بارے میں اگرچہ شریعت نے کچھ نہیں بتایا لیکن ہم اس کومکروہ جانتے ہیں اور ہم یقین کرتے ہیں کہ اگر یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت میں ہوتا تو آپؐ نہ اپنے لئے اور نہ اپنے صحابہؓ کے لئے کبھی اس کو تجویز کرتے بلکہ منع کرتے۔ (ملفوظات جلد سوم ص 368) اس کا ترک اچھا ہے۔ ایک بدعت ہے منہ سے بوآتی ہے۔ (ملفوظات جلد اول ص 538) انسان عادت چھوڑ سکتا ہے بشرطیکہ اس میں ایمان ہو۔ اور بہت سے ایسے آدمی دنیا میں موجود ہیں جو اپنی پرانی عادات کو چھوڑ بیٹھے ہیں دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ جو ہمیشہ سے شراب پیتے چلے آئے ہیں بڑھاپے میں آکر جبکہ عادت کا چھوڑنا خود بیمار پڑنا ہوتا ہے بلا کسی خیال کے چھوڑ بیٹھتے ہیں اور تھوڑی سی بیماری کے بعد اچھے بھی ہو جاتے ہیں۔ میں حقہ کو نہ منع کرتا اور نہ جائز قرار دیتا ہوں مگران صورتوں میں کہ انسان کو کوئی مجبوری ہو یہ ایک لغو چیز ہے اور اس سے انسان کو پرہیز کرنا چاہئے۔ (ملفوظات جلد پنجم ص 159) میں نے چند ایک ایسے آدمیوں کی شکایات سنی تھیں کہ وہ پنج وقت نماز میں حاضر نہیں ہوتے تھے اور بعض ایسے تھے کہ ان کی مجلسوں میں ٹھٹھے اور حقہ نوشی اور فضول گوئی کا شغل رہتا تھا۔ اور بعض کی نسبت شک کیا گیا تھا کہ وہ پرہیزگاری کے پاک اصول پر قائم نہیں ہیں۔ اس لئے میں نے بلاتوقف ان سب کو یہاں سے نکال دیا ہے تاکہ دوسروں کے ٹھوکر کھانے کا موجب نہ ہوں۔ (فتاویٰ احمدیہ جلد دوم ص 59)
12
32
371
Misbah🪔مصباح retweeted
کیا ایسا ہو سکتا کہ مذہبی آزادی ایمان کی دشمن نہیں، بلکہ ایمان کی شرط ہو؟ آپ کیا سمجھتے ہیں؟
16
39
992
Misbah🪔مصباح retweeted
From Critics of Islam to Its Defenders! Three men from the West embarked on different journeys of discovery. Their paths led them to Islam, transforming their views completely. - Joshua Evans (American): After studying Christianity and the Bible, he embraced Islam in 1998 and dedicated his life to Islamic education and Dawah. - Joram van Klaveren (Dutch): A former anti-Islam politician who began writing a book criticizing Islam. His research changed his beliefs, and he embraced Islam in 2018. - Paul Williams (British): A convert to Islam who founded Blogging Theology, a platform exploring Islam, comparative religion, and theological discussions. Their stories remind us that sincere research can lead us to truths we never expected to find.
21
321
13
1,063
15,669
Misbah🪔مصباح retweeted
I've been invited to a podcast conversation with a prominent Pakistani-American atheist to discuss God, reason & religion in the near future. What questions would you like us to explore? What arguments, doubts, or difficult issues do you think deserve an honest discussion?
12
6
33
2,501
Misbah🪔مصباح retweeted
1
3
22
ھوتا ھے رات دن تماشہ میرے آگے.. کوئ اس تماشے کا ادنیٰ حصہ بن کر لہو لعب اور عیش وعشرت میـں مختصر زندگی کا بیش قیمت وقت ضائع کرتا ھے اور کوئ اس وسیع کائناتی نظام کے خالق و مالک کے علم وحکمت کا گواہ بن کر پکار اُٹھتا ھے:انتَ سُبحانك وانّی کنت من الظالمین! facebook.com/share/v/1dJb3dd…
1
6
84
Misbah🪔مصباح retweeted
Every #Pakistani has to sign a form declaring #Ahmadis as infidels and non-Muslims to get their passport, work, or other official documentation done. You need to abuse Ahmadis to get your work done! Millions of #Ahmadiyya Muslims are being dehumanised! @YasMohammedxx @USCIRF 1/
3
8
29
708
اگر ایک بار کھُلی آنکھوں اور کھُلے ذہن کے ساتھ قران پڑھ کر سمجھ لوگے تو انشاءالله تمھارا خداداد ذاتی علم مولوی کی جاہلانہ اور ظالمانہ ذہنی قید سےتم کو آزاد کر دےگا. قران اللّه تعـالی کا خط ھے جو ہر انسان کو مخاطب کرتاھے صرف مولوی کو نہیں. توجہ سے پڑھوگےتو زندگی بدل جائیگی.
1
2
86
Misbah🪔مصباح retweeted
In the 🇺🇸, the more you attack Islam, the more it makes sensible people study the Quran and Islam! Once you study the Quran, you will most certainly realize that the author of the Quran is truly The Almighty God (Allah in Arabic)! 🔽
150
1,637
59
4,964
139,260