Azma jee please don’t stop MN. She has worked hard to get to where she is today that is exactly what she was meant to do.
11
ٹرمپ طاقت میں آیا تب بھی ناچ رہے تھے اب جب وہ کمزور ہوا ہے تو اب بھی ناچ رہے ہیں یہ کنفیوژن کی کون سی اسٹیج ہے ؟ شاید آخری
6
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ اس واقع کو بنیاد بناکر معاشرتی رویئے کو سمجھنے کی کوشش کی جاتی تو سمجھ آتا عوام اگر قید و بند اور مقدمات کے خوف سے آذاد ہوں تو سڑکوں پر نکل سکتے ہیں سمجھ آتا کہ عوام کی بے حسی نہیں دراصل خوف انہیں گھروں میں روکے رکھتا ہے لیکن چوہدری صاحب نے جگت کو اہمیت دی
8
329 chase hogya Babar ka us main contribution 0 tha to ab mamagment kah sakti hai k Aap ke bagher bhi 300 chase horha hai to kio na kisi aur ko chance dya jaye aap ki jagha #Pakvssl #babarazam 🏏
1
88
جاہل جاہل ہوتا ہے پھر وہ مرد ہو یا عورت جہالت کا جینڈر سے کوئی کینا دینا نہیں اسلئے صرف جاہل کہہ دینا کافی تھا جاہل عورت کہنے کی میں مذمت کرتا ہوں
12
Maza Aaaagyaaa ! sensational victory 🇵🇰 brilliant brilliant brilliant inning ShadabKhan #PAKvsENG
120
معاملہ مسجد جاکر نماز پڑھنے کا ہرگز نہیں تھا معاملہ تھا تبلیغ پر جانے کا وہ بھی اس وقت جب آپ سیریز کیلئے ٹیم کے ساتھ ہو
ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر محمد رضوان کو مسجد میں نماز پڑھنے سے روکنے کے گواہ کچھ کرکٹرز موجود تھے جو روکنے پر رک گئے لیکن رضوان نماز پڑھنے کے لیے مسجد چلے گئے۔ اگر یہ سچ ہے تو وزیراعظم اس معاملہ کی انکوائری کروائیں۔ کون ہے جو کھلاڑیوں کو نماز کے لیے مسجد جانے سے بھی روکتا ہے؟؟
10
شہباز گل کو معلوم ہے بنک اسٹمپ اگلے دن کی لیوں ہے ایسا نہیں ہے وہ واقف نہیں کہ کلیئرنگ اسٹمپ ہے لیکن شہباز گل یہ بھی جانتا ہے کہ وہ بات بس شروع کرے گا لوگ صرف تاریخ دیلھیں گے اور شروع ہوجائیں گے شہباز کا کام ہوجائے گا
19
چوہدری صاحب یہ آپ نے کب سے طلال چوہدری کے لیول کی تنقید شروع کردی بنک اسٹمپ کلیئرنگ کی ہے جو کہ اگلے دن لی ہی ہونی تھی یونہی ہوتا ہے
This quoted post is unavailable.
13
خواجے ایک دن محسن نقوی نے چلے جانا ہے ایک ہی آدمی کے اتنے ترانے نہ گاؤ کے بعد میں جو آنے والا ہے اس کی مدح کرنے کیلئے تمہارے پاس کچھ بچے ہی نہ
وفاقی وزیر داخلہ، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ، صدر ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان کا سب سے مضبوط شخص محسن نقوی صاحب اکانومی کلاس میں سفر کررہے ہیں... کیا وہ پرائیوٹ جیٹ گلف اسٹریم پر سفر نہیں کرسکتے؟ جس کو احساس ہوتا وہ بچوں کی ڈگریوں اور بات بات پر سرکاری جہازوں کا استعمال نہیں کرتا....
♥️😊👍
@MohsinnaqviC42 #MohsinNaqvi
16
🤣🤣
Replying to @fahdshehbazkhan @HibaFawadPk
آپ نے ابھی میرے سے بات کی اور پروگرام میں آنے کا کہا پھر اس بیوقوفانہ بات کا مقصد؟
22
وہ دن بیت گئے جب بلاول مہنگائی مارچ لیکر نکلے تھے
Replying to @SdqJaan
حکومت کی بے شرمی کا علاج نہیں ہے، اگر جماعت اسلامی کے ساتھ تحریک انصاف اور جمیعت علما ئے اسلام بھی مہنگائ کے خلاف دھرنوں میں شامل ہو جائیں تو دباؤ بہت بڑہ جائیگا لیکن شاید ان جماعتوں کیلئے مہنگائ کا عذاب کوئ مسئلہ نہیں
25
Bewaqoof aadmi jab banda contract main hota hai to conflict ko public nahi karta .
Jason Gillespie is Big Fraud.... He said during PSL that there is no issue with PCB and chairman @MohsinnaqviC42... Everything is fine...
Fraudulent Gillespie....
#JasonGillespie
1
37
پاکستان میں آخری ایک ہزار دہشت گردی کے واقعات پر نظر ڈالیں دیکھیں کہ خود کش حملہ آور کون تھے نظر کو مزید تیز کیجئے دیکھئے اور سمجھنے کی کوشش کیجئے کہ کس نے ان لوگوں کو اپنی فورس بنایا تھا اور انہیں نتایا تھا آپ ہمارے جنگجو ہیں۔ مسئلے کی جڑ کو دیکھئے تاکہ حل تدراک کی سعی ہو
پاکستان میں آخری ایک ہزار دھشت گردی کے واقعات کی فہرست بنا لیں اور دیکھیں ان میں خود کش حملہ آور، فدائین کون تھے؟ براہ مہربانی اس کو کسی قومیت کے خلاف بات نہ سمجھیں لیکن مسئلہ تب ہی حل ہو سکتا ہے جب ہم مسئلے کو مسئلہ مانیں تا کہ اس کے حل اور تدارک کی سعی کی جا سکے۔۔۔۔
1
11
یہی رویہ آپ ڈیفینڈ کرتی رہی ہیں اپنی تاویلوں اور توجیحات کے ساتھ تو اب اچانک اس رویئے پر تشویش کیوں ؟
1
18
اس طرح منہ پر سکندر کو نہیں کہنا چاہئے تھا بات ٹھیک کی اس پلیئر نے لیکن ایسے نہیں کہنا چاہئے تھا یہی بات سکندر کو واٹس ایپ میسج کر کے بول دیتا ۔ ینگ پلیئر کو سکو بھائی کو منہ پر اس طرح ٹکا سا جواب نہیں دینا چاہئے تھا
1
19
ارے انیق بھائی یوں نہ کیجئے یہ سب تو شور ہے اس شور میں اگر آپ جیسی مکمل آواز خدا حافظ کہہ کر چلی گئی تو شور کو شور کون کہے گا
سچی بات ہے سوشل میڈیا کا مزاج ہم جیسے پرانے زمانے کے لوگ جان نہیں سکتے۔
کیا ضرورت پڑی ہے مجھے سر کھپانے کی ؟ کہتا کچھ ہوں سمجھا کچھ اور جاتا ہے پھر وضاحت اور پھر صفائی دیتا پھروں ، کیوں ؟
نہ میں سیاست میں ہوں نہ کسی میڈیا ہاؤس سے کوئی تعلق ہے۔ نہ میں وہاں رہتا ہوں نہ آنے کا ارادہ ہے۔ نہ میرا کوئی ایجنڈا ہے نہ کسی کا ایجنٹ ہوں۔ نام کے سوا کوئی تعارف نہیں لکھا، نہ صحافی کہلانے کا شوق ہے نہ اینکر کا۔
زندگی ویسے کیا کم مشکل ہے جو مزید عذاب کو دعوت دوں۔
اس قدر نفرت اور ذاتی حملے ؟
مکالمہ ناممکن، مزاح ناممکن، سیکھنا سکھانا ختم ہو چکا، کوئی پرانی یاد تک الزام بن جاتا ہے۔
اس عمر میں گالیاں کھانے سے کہیں بہتر خاموشی اور طویل رخصت ہے۔
کٹی عمر کہتے کہتے، کوئی مدعا نہ سمجھا
میرے قلب ہی سے شاید کوئی اسم کھو گیا ہے۔
خدا حافظ۔
27










