Zumer 💅 (@zumerhmm) header
Zumer 💅 (@zumerhmm) profile picture

Creating little worlds for big imaginations. 🧸

Joined October 2024
Photo by Zumer 💅 (@zumerhmm)Photo by Zumer 💅 (@zumerhmm)Photo by Zumer 💅 (@zumerhmm)
Good evening
1
1
85
Y kon sy cartoon hai 🤔
2
6
2,962
Mood 🫣
This quoted post is unavailable.
1
205
تری پشت کا یہ دلکش نظارہ کمال ہے تیرے حُسن کا ہر زاویہ بے مثال ہے ♥️
سو دیکھ کر ترے رخسار و لب یقیں آیا کہ پھول کھلتے ہیں گل زار کے علاوہ بھی احمد فراز #قرطاس
3
12
216
جن کو قدرت نے حُسن بخشا ہو قدرتاً کچھ شریر ہوتے ہیں ♥️
جب زمانے کی ہوائیں مجھے گُل کرتی ہوں کوئی چپکے سے مری لَو کو بڑھا دیتا ہے عرصۂ ہجر میں وہ سینچتا ہے فصل ملال اور ملاقات پہ اک پھول نیا دیتا ہے ⁧#قرطاس⁩ ⁧#اردو_زبان⁩
3
1
3
138
مرد اک حسین عورت کے پہلو اور سگریٹ کے دھوئیں کے سحر سے کبھی نہیں نکل پاتا کیونکہ یہی وہ زہر ہے جن کی تپش میں وہ سکون ڈھونڈتا ہے 🔥
3
16
419
Zumer 💅 retweeted
مرد بھی انسان ہے پتھر نہیں۔ مضبوطی کا مطلب جذبات سے خالی ہونا نہیں بلکہ ان کے ساتھ جینے کا حوصلہ ہے۔ رونا کمزوری نہیں، دل کا بوجھ ہلکا کرنے کا فطری طریقہ ہے۔ جو سہارا بنتا ہے، اسے بھی کبھی کسی کندھے کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ مرد کو بھی توجہ کی اتنی ہی ضرورت ہے جتنی عورت کو۔ #قرطاس
روزنِ قرطاس | 19 نومبر 2026 مردوں کے عالمی دن پر کچھ احساسات اُن کے نام! "تاکہ تُو سمجھے کہ مردوں کے بھی دُکھ ہوتے ہیں میں نے چاہا بھی یہی تھا کہ تیرا بیٹا ہو" جواد شیخ ہم نے مرد کو ہمیشہ مضبوط دیکھا، کبھی خاندان کا سہارا بنتے، ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھاتے اور کبھی دوسروں کے لیے حوصلہ بنتے! مگر کیا کبھی اُس خاموشی کو پڑھنے کی کوشش کی جو اُس کے چہرے پر مسکراہٹ کے پیچھے چھپی ہوتی ہے؟ آج ذرا دل تھام کر اس بات کا جواب کھوجیں کہ کیا مرد کو بھی تھکنے، ٹوٹنے، رونے اور اپنے دکھ بیان کرنے کا حق حاصل نہیں ہونا چاہیئے؟ قرطاس! الفاظ سے احساس تک #قرطاس #InternationalMensDay
4
4
55
Zumer 💅 retweeted
سو دیکھ کر ترے رخسار و لب یقیں آیا کہ پھول کھلتے ہیں گل زار کے علاوہ بھی احمد فراز #قرطاس
🤖 Made with AI
جب زمانے کی ہوائیں مجھے گُل کرتی ہوں کوئی چپکے سے مری لَو کو بڑھا دیتا ہے عرصۂ ہجر میں وہ سینچتا ہے فصل ملال اور ملاقات پہ اک پھول نیا دیتا ہے ⁧#قرطاس⁩ ⁧#اردو_زبان⁩
1
6
1
6
272
Zumer 💅 retweeted
جب زمانے کی ہوائیں مجھے گُل کرتی ہوں کوئی چپکے سے مری لَو کو بڑھا دیتا ہے عرصۂ ہجر میں وہ سینچتا ہے فصل ملال اور ملاقات پہ اک پھول نیا دیتا ہے ⁧#قرطاس⁩ ⁧#اردو_زبان⁩
36
25
4
107
1,572
I know what I want, and I want you❤️
4
212
I like the color Sorry y’all had to see that lol 🙈
2
7
132
I can't believe it's true
1
435