Pinned Tweet
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
ابن آدم کہتا ہے میرا مال، میرا مال۔
"فرمایا" آدم علیہ السلام کے بیٹے!
تیرے مال میں سے تیرے لیے صرف وہی ہے جو تم نے کھا کرفنا کر دیا، یا پہن کر پُرانا کر دیا، یا صدقہ کر کے آگے بھیج دیا ۔
(مسلم، کتاب الزہد، ۷۴۲۰)..
#MNS
🔥DON🔥IS🔥🔙🔥 retweeted
نبی کریم ﷺ فرماتے ہیں
صدقہ کرنے میں جلدی کیا کرو ، کیونکہ بلا ء مصیبت اس سے آگے نہیں پہنچ سکتی
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےالله ہمارے لئے اس سال میں برکت رکھ دے۔
ہمیں اس کے پھلوں سے رزق دے ہمارےجسم کوعافیت دے
اورسماعت کی حفاظت فرما!
یا الله ہر آنکھ کی خود حفاظت فرما
تیرے سواکوئی ہدایت نہیں دے سکتا یا ارحم الراحمین 🤲🏻
🔥DON🔥IS🔥🔙🔥 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹🌹 🌷🌷 🥀🥀
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
🌹🌹 🌷🌷 🥀🥀
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
🌹🌹 🌷🌷 🥀🥀
🔥DON🔥IS🔥🔙🔥 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹🌷🌹🌴🌷🌴🌹🌷🌹
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
🌹🌷🌹🌴🌷🌴🌹🌷🌹
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
🌹🌷🌹🌴🌷🌴🌹🌷🌹
🔥DON🔥IS🔥🔙🔥 retweeted
فِدَاکَ اَبِیۡ وَاُمّـِیۡ وَرُوۡحِیۡ وَقَلۡبِیۡ یَاسَیّـِدِیۡ یَارَسُوۡلَ اللّٰه (ﷺ❤️)
🔥DON🔥IS🔥🔙🔥 retweeted
قال اللہ تبارک وتعالیٰ
ہم نے صبح کی اور تمام بادشاہی اللہ ہی کی ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌹
اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم، پاکیزہ رزق اور ایسا عمل مانگتی ہوں جو تیرے ہاں قبول ہو۔
اے اللہ! آمین 🤲
🔥DON🔥IS🔥🔙🔥 retweeted
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہ وَاصحابِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ
🔥DON🔥IS🔥🔙🔥 retweeted
🌼 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ🌼
🏵️ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْت عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ🏵️






































