Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
استغفر اللہ 🙏
افسوس صد افسوس! اس خاتون نے کتے پال رکھے ہیں، آخر کوئی ان سے پوچھے کہ ان کتوں کو پالنے کا مقصد کیا ہے اور یہ کس کام آتے ہیں؟ 🤔
#قومی_زبان
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
السلام علیکم 🕊️
صبح بخیر! 🌸
اے اللہ! بے شک میں تجھ سے ایسے ایمان کا سوال کرتا ہوں جو کبھی نہ پلٹے، ایسی نعمتوں کا جو کبھی ختم نہ ہوں، اور تیرے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی جنت الفردوس کے اعلیٰ ترین مقام پر رفاقت کا طلبگار ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو پختہ ایمان، ہمیشہ رہنے والی نعمتیں اور جنت الفردوس میں نبی کریم ﷺ کی رفاقت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
بستی میاں صاحب، گلی نمبر 1 میں رات تقریباً 1:30 بجے مبینہ طور پر غنڈہ عناصر کی جانب سے ایک گھر پر پتھراؤ کیا گیا۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ وہی گھر ہے جس کے مکینوں نے جسم فروشی کے خلاف درخواست دی تھی۔ ملزمان مبینہ طور پر ویڈیو بنانے کا چیلنج دے رہے ہیں، گویا انہیں قانون کا کوئی خوف ہی نہیں۔
@MaryamNSharif @CMComplaintCell @OfficialDPRPP
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ! اگر شکایت کرنے والے شہریوں کے گھروں پر ہی حملے ہوں تو وہ انصاف کے لیے کس دروازے پر جائیں؟ وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل اور متعلقہ سی سی ڈی حکام سے مطالبہ ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، متاثرہ خاندان کو تحفظ فراہم کیا جائے اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ ریاست کی رِٹ ہر صورت قائم ہونی چاہیے۔
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ,
السلام علیکم,
مذکورہ کوٹ پوسٹ 👇 19 ستمبر 2026 کو لکھی گئی اور اسی دن @CMComplaintCell کی طرف سے مجھے ڈی ایم میں "Noted" کیا گیا-
لیکن افسوس کہ ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کمپلینٹ سیل, پولیس یا کسی بھی ادارے کی طرف سے سائلہ کیساتھ کوئی رابطہ نہیں کیا گیا-
میں آپ سے دوبارہ درخواست کرتا ہوں کہ براہ کرم مذکورہ معاملے میں فوری ایکشن کروائیں-
جزاک الله - شکریہ
سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ,
السلام علیکم,
آپکی خدمت میں انصاف کی متلاشی قصور کی تین بہنوں کی درخواست بذریعہ @CMComplaintCell اور @SaimaFarooq صاحبہ پیش کر رہا ہوں-
طاہرہ پروین, سکنہ ڈھولن ہٹھاڑ, تحصیل و ضلع قصور, CNIC نمبر 3510237513976, رابطہ نمبر عندالطلب DM میں دے دیا جائیگا, درخواست کرتی ہیں کہ:
مجھے اور میری ہمشیرگان مسرت شفیع اور یاسمین کو ہماری والدہ مسماۃ مریم بی بی (مرحومہ) کی جانب سے وراثتی زرعی اراضی برقبہ چار ایکڑ چھ کنال, موضع ہالہ, تحصیل کوٹ چھٹہ, ضلع ڈیرہ غازی خان میں وراثت میں ملی تھی- ہم نے اس زرعی اراضی کو فروخت کرنے کا اظہار ملزم ظفر اقبال ولد نواب دین, سکنہ چک نمبر 43/3R, جھگیاں جے چند, تحصیل و ضلع اوکاڑہ, جو کہ ہماری حقیقی خالہ کا بیٹا ہے سے کیا- اس سلسلہ میں 30 دسمبر 2024 کو بوقت شام 6 بجے الزام علیہ ظفر اقبال ہمارے گھر واقع ڈھولن ہٹھاڑ خریدار صابر ہمدانی وغیرہ کو لے کر آیا کہ انہوں نے آپکی زمین خریدنی ہے- ان کے ساتھ ہمارا فی ایکٹر مبلغ 29,80,000 روپے میں سودا طے پایا اور اس حساب سے کل اراضی کی قیمت مبلغ 1,41,65,000 رو پے بنی- الزام علیہ ظفر اقبال اور خریدار صابر ہمدانی وغیرہ رات ہمارے ہاں ہی ٹھہرے اور مورخہ 31 دسمبر 2024 کی صبح خریدار صابر ہمدانی وغیرہ نے مکمل رقم مبلغ 1,41,65,000 روپے کیش کی صورت میں ہمارے گھر واقع ڈھولن ہٹھاڑ میں ہمیں ادا کر دی-
ہم تینوں بہنوں میں سے صرف ایک بہن مسرت شفیع کا آسان بینک اکاؤنٹ تھا جس میں صرف دس لاکھ روپے جمع ہو سکتے تھے- ہماری خالہ کے بیٹے الزام علیہ ظفر اقبال نے کہا کہ دس لاکھ روپے تم اپنے بنک اکاؤنٹ میں جمع کروانے کے لیئے رکھ لو اور بقیہ رقم مبلغ 1,31,65,000 روپے بطور امانت مجھے دے دو- جب تم اپنا بزنس اکاؤنٹ اوپن کر والوگی تو تمہاری امانت تمہارے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروا دوں گا- ہم نے یہ رقم مبلغ 1,31,65,000 رشتہ داری اور باہمی اعتماد کی بناء پر رو بروگواہان مسمیان 1- غلام مصطفی بٹ ولد محمد شفیع قوم آرائیں, سکنہ ڈھولن ہٹھاڑ, 2 - محمد مصطفیٰ ولد محمد شریف قوم آرائیں, سکنہ ڈھولن ہٹھاڑ کی موجودگی میں بطور امانت الزام علیہ ظفر اقبال کو اسکے اپنے بینک اکاؤنٹ میں رکھنے کے لیئے حوالے کر دی اور ہم نے الزام علیہ ظفر اقبال کیساتھ ڈیرہ غازی خاں کوٹ چھٹہ جا کر اراضی کا انتقال صابر ہمدانی وغیرہ کے نام کروا دیا- ظفر اقبال نے یہ رقم 31 دسمبر کو اپنے بینک آف پنجاب (اوکاڑہ) کے اکاؤنٹ نمبر 6020234201300027 میں جمع بھی کروائی- جب میں نے اپنا بزنس اکاؤنٹ اوپن کروانے کے بعد الزام علیہ ظفر اقبال سے اپنی امانت دی ہوئی رقم مبلغ 1,31,65,000 کا مطالبہ کیا تو الزام علیہ نے کہا کے میں نے ابھی نیا اکاؤنٹ اوپن کروایا ہے, چیک بک نہ ہونے کا بہانہ بنا کر ٹال مٹول کرنے لگا اور وعدہ پر وعدہ کرتا رہا لیکن رقم واپس نہ کی- جس نے خیانت مجرمانہ کرتے ہوئے ہماری بطور امانت رکھوائی رقم مبلغ 1,31,65,000 کو ہڑپ کرنے کی نیت سے خرد برد کرلی ہے جو اب واپس مانگنے پر ہمیں مسلح ہو کر جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے-
ہم نے پانچ ماہ قبل اس بابت SHO تھانہ کھڈیاں, قصور کو الزام علیہ ظفر اقبال کے خلاف کاروائی کیلئے درخواست دی لیکن ہماری درخواست پر کارروائی تو دور کی بات, اسے ای-ٹیگ تک نہیں لگایا گیا- پھر ہم نے 21 جولائی 2026 کو ایک درخواست DPO قصور کو دی جنہوں نے SHO تھانہ کھڈیاں کو مارک کر کے سات دن کے اندر رپورٹ مانگی لیکن متعلقہ تھانے نے آج تک کوئی رپورٹ نہیں دی-
مبیّنہ طور پر قصور کا ایس پی انویسٹیگیشن ضیا الحق اور تھانہ کھڈیاں کا ایس ایچ او ملزم ظفر اقبال کی پشت پناہی کر رہے ہیں جو درخواست پر کسی کارروائی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں-
عاجزانہ استدعا ہے کہ بہن طاہرہ پروین اور دیگر دو بہنوں مسرّت اور یاسمین کو انصاف فراہم کیا جائے اور @Police_Kasur کو ملزم ظفر اقبال کے خلاف قانونی کاروائی کی ہدایات جاری کی جائیں تاکہ خیانت شدہ رقم مبلغ 1,31,65,000 روپے بازیاب کروا کر حقدار بہنوں تک پہنچائی جائے اور ملزم کو قرار وقتی سزا بھی دلوائی جائے۔
جزاک الله - شکریہ
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
نہ میں روزانہ یاددہانیاں کرواتا ہوں, نہ شکایتیں لکھتا ہوں اور نہ دوستوں کو سپورٹ کیلئے پوسٹس ٹیگ کرتا ہوں-
میڈم @SaimaFarooq, اتنے سوبر رویّئے کے باوجود @CMComplaintCell کی طرف سے کوئی ردعمل نہ ملنا باعث حیرت ہے-
صرف "نوٹڈ" لکھ کر کوئی ایکشن نہ کروانا, پہلے کے کیسز پر فالو اپ نہ ہونا اور اداروں کی طرف سے "مسئلہ حل کر دیا گیا ہے" جیسی فیک رپورٹنگز پر کوئی نوٹس نہ لینا نامناسب باتیں ہیں-
بالفرض شکایت قابل عمل نہیں تو ڈی ایم میں آکر انکار ہی فرما دیں- میں کیا کر لونگا؟ لیکن سیاسی بنیادوں پر بنے ایک ادارے سے ایسے بیوروکریٹک رویّئے کی توقع نہیں کی جا سکتی-
سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ,
السلام علیکم,
مذکورہ کوٹ پوسٹ 👇 19 ستمبر 2026 کو لکھی گئی اور اسی دن @CMComplaintCell کی طرف سے مجھے ڈی ایم میں "Noted" کیا گیا-
لیکن افسوس کہ ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کمپلینٹ سیل, پولیس یا کسی بھی ادارے کی طرف سے سائلہ کیساتھ کوئی رابطہ نہیں کیا گیا-
میں آپ سے دوبارہ درخواست کرتا ہوں کہ براہ کرم مذکورہ معاملے میں فوری ایکشن کروائیں-
جزاک الله - شکریہ
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
رزق کا وعدہ کیا ہے
پھر بھی سب پریشان ہیں
۔۔۔۔۔ ۔
مغفرت کا وعدہ نہیں کیا
لیکن کسی کو پرواہ نہیں
ذرائع
اس وقت پنجاب حکومت اور مقتدرہ کے درمیان تعلقات انتہائی مثالی ہیں اور اعلیٰ ترین سطح پر پنجاب کی کارکردگی کی بھرپور تعریف کی جا رہی ہے۔ جہاں تک مریم نواز شریف صاحبہ کے سیاسی مستقبل اور وزارتِ عظمیٰ کا تعلق ہے، اس پر مختلف آراء پائی جاتی ہیں بعض کے مطابق وہ فی الحال بطور وزیر اعلیٰ ہی رہیں گی، جبکہ دیگر کا ماننا ہے کہ اگر پارٹی فیصلہ کرے تو اچھے تعلقات کے باعث ان کی اگلی منزل وزیراعظم کا عہدہ ہو سکتی ہے۔
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
Inshallah next PM Pakistan
@MaryamNSharif
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
🎂🎉 Happy Birthday,
#HBDCMMARYAM
Honorable Chief Minister Punjab, Maryam Nawaz Sharif! 🌹💚
@MaryamNSharif
May Allah bless you with good health, happiness, strength, and endless success. May He guide you in every step and grant you the wisdom and courage to continue serving the people of Punjab with dedication and compassion.
May your life be filled with countless blessings, and may you continue to bring hope, progress, and prosperity to the people of Punjab.
Wishing you a wonderful birthday and a blessed year ahead! 🎂✨
🌹 Happy Birthday, Madam Chief Minister! 🇵🇰💚
#HappyBirthdayMaryamNawaz #MaryamNawazSharif #Punjab
طلباء کے لیے بڑی خوشخبری! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نومبر سے طلباء میں ای بائیکس کی فراہمی کا اعلان کر دیا، جس سے طلباء کو تعلیمی اداروں تک آمدورفت میں سہولت ملے گی اور ان کے لیے تعلیم کا سفر مزید آسان ہوگا۔
@MaryamNSharif
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ سے منڈی بہاؤالدین میں ملاقات کا یہ لمحہ میرے لیے ناقابلِ بیان اور باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے جس محبت اور شفقت سے نوازا اور "Khadija, God bless you my child" لکھ کر دعاؤں سے نوازا، وہ الفاظ ہمیشہ یاد رہیں گے۔ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ اور آپ کے حامی رہیں گے انشاءاللہ۔
خواتین ہوں یا محنت کش، کسی کو بھی طاقت اور اثر و رسوخ کے بل پر تشدد کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ لاہور میں اسکوٹی چلانے والی بچی اور پیٹرول پمپ کے ملازم پر تشدد کے واقعات میں ریاست متاثرین کے ساتھ کھڑی ہوئی۔ میرا پیغام واضح ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے، کوئی کتنا ہی امیر یا بااثر کیوں نہ ہو، اسے دوسروں کو کمتر سمجھنے اور ان پر ہاتھ اٹھانے کا حق نہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
🎂🎉 Happy Birthday,
#HBDCMMARYAM
Honorable Chief Minister Punjab, Maryam Nawaz Sharif! 🌹💚
@MaryamNSharif
May Allah bless you with good health, happiness, strength, and endless success. May He guide you in every step and grant you the wisdom and courage to continue serving the people of Punjab with dedication and compassion.
May your life be filled with countless blessings, and may you continue to bring hope, progress, and prosperity to the people of Punjab.
Wishing you a wonderful birthday and a blessed year ahead! 🎂✨
🌹 Happy Birthday, Madam Chief Minister! 🇵🇰💚
#HappyBirthdayMaryamNawaz #MaryamNawazSharif #Punjab
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
سالگرہ مبارک میری لیڈر ❤️ اللہ آپکو مزید ترقی، خوشحالی اور عزت سے نوازے آمین 🤲🏻































