I LOVE ❤️ PAKISTAN 🇵🇰 https://xitter.cf/t.co/Zk0JwEXhgp

Punjab, Pakistan
Joined July 2021
محترمہ اچھے انسانوں کی چند خوبیاں بیان کر رہی ہیں، آئیے ذرا سنتے ہیں کہ وہ اچھے لوگوں کے بارے میں کیا کہہ رہی ہیں۔ 👏😊
53
83
4
937
77,498
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh 🌸 Good Morning, Life! 🌹 O Lord of the Worlds, please never make us dependent on anyone but You. 🤲 Ameen, Summa Ameen. ❤️
47
11
159
1,558
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
Good night Sweet dream 💞
15
6
58
2,726
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
السلام علیکم 🕊️ صبح بخیر! 🌸 اے اللہ! بے شک میں تجھ سے ایسے ایمان کا سوال کرتا ہوں جو کبھی نہ پلٹے، ایسی نعمتوں کا جو کبھی ختم نہ ہوں، اور تیرے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی جنت الفردوس کے اعلیٰ ترین مقام پر رفاقت کا طلبگار ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو پختہ ایمان، ہمیشہ رہنے والی نعمتیں اور جنت الفردوس میں نبی کریم ﷺ کی رفاقت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
47
19
116
842
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
Hi everyone 🤗 Good morning 🌞 Stay blessed 🙏 Always be happy 😊
38
9
92
978
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
17
26
145
1,112
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
Good afternoon
12
5
36
841
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
8
3
14
2,641
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
استغفر اللہ 🙏 افسوس صد افسوس! اس خاتون نے کتے پال رکھے ہیں، آخر کوئی ان سے پوچھے کہ ان کتوں کو پالنے کا مقصد کیا ہے اور یہ کس کام آتے ہیں؟ 🤔 #قومی_زبان
21
12
1
181
25,384
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
وہ پھر بھی نہ سمجھ سکا میری لفظوں کی گہرائی کو میں نے ہر وہ لفظ کہے دیا جس کا مطلب محبت تھا۔۔۔۔ #رازٍ_محبت
6
8
10
145
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
1
11
768
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
یادگاری تاریخی لمحات بہت عرصہ کے بعد راچڈیل (جڑواں شہر) کے میئر جناب فیصل رانا صاحب کا اپنے وفد کے ساتھ ساہیوال کے وزٹ کے دوران ملک قاسم ندیم ایم پی اے گھر آمد پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ ملک ارشد صاحب، پیر احسان الحق ادریس صاحب اور ساہیوال کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والوں معززین نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر میئر صاحب اور انکے وفد نے ملک ندیم کامران صاحب کی مغفرت کے لیے دعائے مغفرت ادا کی۔ میئر صاحب اور انکے وفد کو ساہیوال کی عوام کی جانب سے اعزازی شیلڈز پیش کی گئیں۔ میئر صاحب کی جانب سے جڑواں شہر کے حوالے سے یاداشت کو اپنی اصل روح کے مطابق نافذ العمل کرنے پر زور دیا۔ @qmalik86
4
7
9
658
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
بہت افسوسناک واقعہ سعودی عرب میں دو بنگالی میاں بیوی کا مکہ کی ایک مسجد میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے الزام میں 14 اکتوبر کو سر قلم کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق دونوں میاں بیوی نوبیاہتا جوڑا تھے اور ہنی مون کی بجائے عمرہ ادا کرنے سعودی عرب آئے تھے، دونوں میاں بیوی نے مکہ کی ایک مسجد میں ایک ساتھ نماز ادا کی، شوہر نے بیوی کے ماتھے پر بوسہ دیا اور وہاں موجود ایک پاکستانی شہری نے دونوں میاں بیوی کی ویڈیو بنا کر سیکورٹی اہلکار کو دی جس نے غیر اخلاقی حرکت کے الزام میں دونوں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔۔۔۔ عدالت نے مسجد کی حرمت کی توہین کا الزام لگا کر میاں بیوی کو سزائے موت سنائی اور 14 اکتوبر کو دونوں میاں بیوی کا سر قلم کرکے سزائے موت ہر عمل درآمد کردیا گیا۔۔۔۔ مکہ میں تعینات بنگالی قونصلر جنرل نے بنگالی میاں بیوی کو سزائے موت پر آج سعودی وزارت خارجہ کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔۔۔۔۔ بنگلہ دیش میں اس واقعے پر سعودی حکومت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔۔۔۔ نوٹ: بنگالی میاں بیوی کی طرف سے بوسہ لینے کا واقعہ مسجد حرام میں نہیں بلکہ مکہ کی ایک اور مسجد میں پیش آیا اگر سعودی عرب میں مقیم دوستوں کے پاس اس واقعے سے متعلق کچھ مزید حقائق ہوں تو وہ شئیر کرسکتے ہیں۔۔
13
8
2
24
1,416
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
ایک نہیں دو پاکستان اس اشرفیہ کی نجائز اولاد کو کس نے اجازت دی ہے کہ وہ کسی کمزور پر ہاتھ اٹھائے اس درندہ صفت جانور کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے
11
10
25
1,028
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
“Our Lord, forgive me, my parents, and all the believers on the Day when the حساب (Judgment) will be established.” Ameen 🤲🕋
8
15
189
1,150
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
🚨 ساہیوال میں سرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد کون کروائے گا؟ @MaryamNSharif @cmopunjabpk @CMComplaintCell @commissionerswl @DCSahiwal @PERAPunjab @PFAHQOfficial وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ! ساہیوال میں پھل، سبزیوں اور چکن کے سرکاری نرخ نامے تو جاری کیے جا رہے ہیں، لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ عوام کو سرکاری نرخوں پر اشیائے ضروریہ دستیاب نہیں۔ آخر یہ مافیا کس کے کنٹرول میں آئے گا؟ غریب عوام کو ناجائز منافع خوروں کے رحم و کرم پر کیوں چھوڑ دیا گیا ہے؟ کمشنر ساہیوال، ڈپٹی کمشنر ساہیوال اور پیرا حکام سے مطالبہ ہے کہ بازاروں میں فوری چیکنگ کی جائے، سرکاری نرخوں پر فروخت یقینی بنائی جائے اور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ محض ریٹ لسٹ جاری کرنا کافی نہیں، اس پر عمل درآمد بھی ضروری ہے! #Sahiwal #PriceControl #PERA #Inflation #MaryamNawaz
5
8
15
626
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
السلام علیکم شام بخیر
26
30
306
1,604
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
‌*••══༻◉••🌹﷽📚••◉༺══••* *╔════≼✰❦︎✵❦︎✵❦︎✰≽════╗* . *`❦︎ آج کی اچھی بات ❦︎`* *╚════≼✰❦︎✵❦︎✵❦︎✰≽════╝* *☜کچھ بھی اتفاق سے نہیں ہوتا* *صاحب جن لوگوں سے آپ ملتے ہیں* *وہ پہلے ہی آپ کی تقدیر میں لکھے* *ہوتے ہیں کوئی سبق بن کر آتا ہے* *کوئی محبت بن کر اور کوئی انعام* *بن کر۔☞* *•══༻◉••◉༺══•*
11
12
23
709
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
Peace be upon you, and the mercy and blessings of Allah. 🌹 In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful. 💫 “O Allah, I ask You for beneficial knowledge, good and pure provision, and deeds that are accepted by You.” Good morning! 🌺
17
19
149
1,028
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
کیا میں تمہارا رب نــؔـہیں ہوں تو پھر مجھے چھوڑ کر کہاں جا رہے ہو جب سب نے تمہیں چھوڑ دیا تب بھی اللّٰــــہ ﷻ تمہارے ساتھ تھا جب تم نے اللّٰــــہ کو بھلا دیا تب بھی وہ تمہیں کھلاتا رہا تم گناہ کرتے رہے وہ پردہ ڈالتا رہا اللّٰــــہ ﷻ کو چھوڑ کر جاؤ گے بھی تو کہاں لوگوں کے پاس 🌸 وہ تو خود اللّٰــــہ ﷻ کے محتاج ہیں لوٹ آؤ اللّٰــــہ ﷻ کی طرف اس کا در تو کبھی بند ہی نــؔـہیں ہوتا
20
31
1
198
1,257
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
انصاف کا بول بالا ہو ایک لڑکی پر تشدد کرنے والے غنڈے کو وکیل کو عدالت نے 48 گھنٹوں کے اندر رہا کر دیا
3
9
16
729