
One of one-quietly uncommon. (I know the world isn't fair. I just refuse to pretend it is). #LuneEnFleur
Joined May 2026
- Tweets1.1K
- Following143
- Followers422
- Likes14K
Pinned Tweet
One Nation
One Leader
One Demand
Free Imran Khan.
برسوں کی زندگی میں بھی صدیوں کا سوچنا
اس شخص کا قصور ہے نسلوں کا سوچنا
#ناحق_قید_کے_3سال
#ImranKhanFightingForPakistan
اٹھائیسویں ترمیم کے بعد فیلڈ مارشل کے لیے "سنجیاں ہو جاون گلیاں تے وچ مرزا یار پھرے" والی صورتحال ہو گی۔
کیونکہ اٹھائیسویں ترمیم کے بعد سینٹرز کی اہمیت بہت بڑھ جائے گی۔
ان کو اس نئے نظام میں حصہ دار بنانے کا لالچ دیا گیا ہے اور یہ سب جانتے بوجھتے ہوئے خوشی خوشی اس نظام میں حصہ ملنے کے لالچ میں اپنا گندا کردار ادا کر رہے ہیں۔
مشال یوسفزئی ایک ہفتہ پہلے فرماتی ہیں کہ سو صوبے بھی بن جائیں تو مجھے پروا نہیں، بس 28ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بدلے عمران خان کی رہائی مل جائے
اتفاق سے بیرسٹر علی ظفر بھی 28ویں ترمیم کے بدلے عمران خان کی رہائی کا نسخہ پیش کرتے ہیں
اتفاق سے علی محمد خان اور شیر افضل مروت بھی یہیں راگ الاپتے ہیں کہ 28ویں ترمیم کو عمران خان کی رہائی سے نتھی کر دیا جائے
اب ان حسین اتفاقات کی بے شرمی دیکھیے
چار شخصیات، منہ میں چار زبانیں، مگر موقف ایک، دلیل ایک، مطالبہ ایک ، چاروں کو جیسے کہیں سے ایک ہی نسخہ تھما دیا گیا ہو کہ عمران خان کی رہائی کا راستہ عوامی مزاحمت سے نہیں بلکہ 28ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے سے نکلے گا
اور اتفاق کی انتہا دیکھیے کہ یہیں چاروں لانگ مارچ کے بھی مخالف تھے، وہاں بھی ان کی زبانیں ایک تھیں، دلائل ایک تھے اور لانگ مارچ کے خلاف تحفظات بھی ایک جیسے تھے
کیا غضب کا اتفاق ہے کہ جب عوام کو سڑکوں پر نکلنے کی بات ہو تو چاروں کو خطرات نظر آتے ہیں، لیکن جب اسی نظام کو آئینی ترمیم کے لیے ووٹ دینے کی بات ہو تو چارں کو عمران خان کی رہائی کی ضمانت نظر آنے لگتی ہے
سوال یہ نہیں کہ ان چاروں کا موقف ایک جیسا کیوں ہے، سوال یہ ہے کہ چاروں کو ایک ہی وقت میں ایک ہی نسخہ کس نے سمجھایا؟
ایک اور خاموش منگل گزر گیا کیونکہ ہر منگل کو انتہائی باقاعدگی سے اڈیالہ جیل جانے والی عمران خان کی بہنیں بھی 5 ہفتوں سے یزید وقت کی قید میں ہیں۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Nain Tara retweeted
Dear @BridentDental @ilovebrident @SonravaHealth,
After I reported @ahadmha’s disturbing remarks about sexual violence against women in custody, he directly threatened me on X, saying he would come to Canada to attack me. I fear for my safety. If anything happens to me,
Message from a nation to an institution it once loved dearly.
#LostLove
#PowerPlay
This regime, terrified of Imran Khan, is now targeting even his sisters.
The more desperate it gets to cling to power, the more ruthless it becomes.
They are not strong. They are driven by fear, cruelty, and desperation to hold on to power.
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
سب دوست مصلحت کے دکانوں میں بک گئے
دشمن تو پرخلوص عداوت میں اب بھی ہے
#عمران_خان
🚨🚨 بریکینگ نیوز : صدیق جان کا بڑا انکشاف ۔!!!🛑
کُچھ دن پہلے علامہ راجہ صاحب نے تمام سینیٹرز کو بلایا ۔ اور ان تمام سینیٹرز کو کہا کہ بس اب بہت ہوگیا ۔ عمران خان کی جان خطرے میں ہے ۔ ہم نے بہت برادشت کرلیا ۔ اب ہم کھل کر بات کرینگے ۔ اگر میڈیا پر بھی بات کرنی پڑی تو ہم کرینگے ۔ کہ آپ عمران خان کی ہدایات کو فالو نہیں کر رہے ۔ آپ عمران خان کے نظرئیے کیساتھ نہیں چل رہے ۔ عمران خان کی جان خطرے میں ہے, اور آپ لوگوں نے عجیب تماشا لگایا ہوا ہے ۔ اب آپ کو ہم ہدایات دیں گے ۔ آپ کو ان پر چلنا ہوگا ۔ اگر آپ نہیں چلیں گے تو پھر ہم کھل کر بولیں گے ۔ اس پر پھر پی ٹی آئی کے سینیٹرز بغاوت پر اتر آئے ۔ اور اُنہوں نے علامہ صاحب کو بہت بڑا بھلا کہا ۔
جس پر علامہ صاحب نے فیصلہ کیا کہ وہ استعفیٰ دے دیں ۔ علامہ صاحب اچکزئی کے پاس گئے اور ان کو کہا کہ میں استعفیٰ دینا چاہتا ہوں ۔ جس پر اچکزئی نے کہا آپ کیوں استعفیٰ دے کر ان کو راستہ دے رہے ہیں ۔ چند دن بعد یہ خود آپ پر عدم اعتماد لا رہے ہیں ۔ صدیق جان 🚨
Commoners pay taxes, fund the system, and bear the burden, only to be crushed under the weight of the elite’s luxuries. And this is called progress.
#PrioritiesOfGovt
There are 47% Pakistanis living below poverty line - about 11 crore. They want just 2 meals a day, want their children to go to school. There are 40% kids who are stunted. But we will never hear a word about their wellbeing, about providing them basics - education, health, clean drinking water etc etc.
But imagine the plans to make Islamabad more elitist.
Pls care for the have nots
Nain Tara retweeted
عمران خان کی سائن کی ہوئی پورٹریٹ واشنگٹن ڈی سی شوکت خانم فنڈریزنگ میں ایک لاکھ پچیس ہزار ڈالر یعنی تین کروڑ اکیاون لاکھ روپے میں آکشن ہوئی
Nain Tara retweeted
میرا پورا ایمان ہے کہ یہ شخص پھر سے ہمارے ملک کی قیادت کرے گا اور پاکستان بہت تیزی سے اوپر جائے گا-
سفر مشکل ہے، ناممکن نہیں۔ حق کی راہ پر چلنے والوں پر مایوسی بنتی ہی نہیں۔ ڈر خوف تو زبردستی کے مارشل کو ہے۔ عمران خان، پاکستان اور ہم سب جیتیں گے، انشاءاللہ!
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
طاقت کے نظام میں اخلاقیات صرف کمزور کی دلیل ہوتی ہے۔
طاقتور اپنے مفاد کے مطابق فیصلے کرتا ہے، اس کا اخلاقیات سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
#PowerPlay
Govt’s first duty is to protect its people.
By bowing to US pressure and making geopolitical compromises that disrupted trade with Iran, this regime risks fuel shortages and rising prices.
This regime is doing everything to stay in power while ordinary Pakistanis are paying the price.
#IranWar
⚡️BREAKING: Iran has Cut Off LPG exports to Pakistan following Islamabad's Border Closure with Iran due to US Pressure
Approximately 50% (half) of Pakistan's total LPG imports comes from Iran
The price of a 12 kg LPG cylinder has risen to 7,000 Pakistani rupees ($25) from 4,500 rupees ($16) within days and could climb further - Reuters
These journalists are beneficiaries of this system.
They defend one another when challenged, yet remain silent when the regime targets other journalists and their families. Their priority is protecting their own privileges, not press freedom..
When confronted with their hypocrisy and intellectual dishonesty, they play the victim, labelling PTI supporters as bullies rather than addressing the questions raised.
For them, criticism on Twitter is a greater threat to journalism than the persecution of other journalists and their families.
#SelectiveJournalism #MediaHypocrisy
Nain Tara retweeted
کٹر عظمیٰ خان کی اسپتال میں عمران خان سے ملاقات ہوئی، تو سابق وزیر اعظم نے شدید خدشات کا اظہار کیا کہ فوجی قیادت — بالخصوص آرمی چیف عاصم منیر — انہیں مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی طرح جیل میں آہستہ آہستہ ختم کرنا چاہتی ہے۔
عمران خان کے بیٹوں سلیمان اور قاسم کا ماریو نوفل کے ساتھ انٹرویو
@Kasim_Khan_1999
@MarioNawfal
#ReleaseImranKhan
Nain Tara retweeted
"عمران خان صاحب کی تینوں بہنوں کی جس دن گرفتاری ہوئی اس دن تھری ایم پی او کا ایک آڈر سامنے آیا جو گرفتاری کے بعد جاری ہوا جس کو ہم نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا اس پر ہوم سیکرٹری نے سماعت کی تیس دن گزرنے کے باوجود عدالت احکامات کے مطابق فیصلہ نہ ہوا، 19 اکتوبر کو 30دن پورے ہوئے آج تین دن اوپر ہوچکے ہیں لیکن رہائی نہیں ہوئی آج ہم نے لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی اور عدالت سے استدعا کی کہ اس طرح غیرقانونی بغیر کسی جرم کے کسی کو زیرحراست نہیں رکھا جا سکتا عدالت ان کو فوراً عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم جاری کرے اور جنہوں نے غیرقانونی قید رکھا ان کے خلاف کاروائی کی جائے اور اس کے ساتھ عدالتی حکم نہ ماننے پر توہین عدالت کی کاروائی بھی کی جائے عدالت نے 28 تاریخ کو ہوم سیکرٹری اور سپرنڈنٹ جیل کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا"۔
علیمہ خان کے بیٹے شاہریز خان کے وکیل رانا مدثر کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو
Nain Tara retweeted
Replying to @MaryamNSharif
She is the form47 CM Punjab , so pathetic, look at the language she uses. Instead of improving the justice system and policing in her province, she’s encouraging violence 😡






















