
Patriotic Pakistani ,Tries follow Quran & Sunnahhttps://Mobile.twitter.com/search?q=from%@123_basharat 100% FB.
Newcastle Upon Tyne, England
Joined January 2021
- Tweets6.9K
- Following814
- Followers667
- Likes526
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
Everyone has their own point of view btw where there is no justice,
Where the thieves are imposed on us. The country is being destroyed, Our innocent true leader is in jail, why celebrate freedom? What freedom? 🙏🏻
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
Replying to @iRaiSaqib
Whatever is going its just beyond understanding... I Pray Allah protect our Leader Imran khan 🙏
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
اب جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو کور کمانڈر لاہور کی رہائشگاہ میں جلاؤ گھیراؤ کے معاملے میں بالکل معصوم (بےگناہ) قرار دے دیا گیا ہے تو اس کا صاف مطلب یہ ہےکہ مرکزی پنجاب کی صدر کے طور پر (ڈاکٹر یاسمین راشد) اور پاکستان تحریک انصاف کا بطور جماعت اس جلاؤ گھیراؤ میں قطعاً کوئی کردار نہیں۔
تحریک انصاف کیخلاف سارا کریک ڈاؤن اسی جواز کی آڑ میں کیا گیا کہ تحریک نے پرتشدد کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی۔
اس بیانیے کی تو اب واقعتاً دھجیاں اُڑ چکی ہیں۔
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
عمران خان کے نام پر پابندی۔۔۔۔ اور عوام چپ رہے یہ ناممکن ہیں۔۔۔
ہن آرام اے 😎🔥😂🤣
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
چیئرمین @ImranKhanPTIکی کال پر امپورٹڈ حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے سبب آئے روزبڑھنے والی مہنگائی کے خلاف کل رات 9 بجے @PTI_KHI کی طرف سے اللہ والا چورنگی شارع قائدین پر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
#ProtestOnSunday
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
کل پاکستانی عوام کا امتحان ہےاس ہوشربہ مہنگائی کے خلاف وہ گھروں میں بیٹھ کر خالی ٹیں ٹیں کرتے ہی یا سڑکوں پہ نکل کر اس نیوٹرل کو بتاتے ہیں بہت ہوگیا ۔۔اب یا عوام رہے گی اس ملک میں یا چور
عمران خان کی آواز پہ کل آپ سب نکلیں اور بھرپور احتجاج ریکارڈ لڑائیاں
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
کپتان کے سپاہی آ جائیں آپ کے اکاؤنٹ مضبوط بناتے ہیں
اپنا اکاؤنٹ مینشن کرتے جائیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
کمال ہے یارر! ایک ہی ہفتے میں میڈیا کو جھوٹ کے پلندوں پر مبنی اشتہارات دینا دُرست تھا لیکن عمران خان نے پیٹرول پر جو سبسڈی دی وہ بارودی سُرنگ تھی ماوں دئیو بچے او ! جو پیسہ اخباروں کو اشتہارات دے کر اُڑایا وہ عوام پر خرچ کرتے ہوئے موت آتی تھی کیا ؟ پبلک کو بیوقوف سمجھا ہے کیا؟
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جی تف ہے تف – at Byker, England
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
Replying to @Ghummans @MalikHaseebAhsn
اگر عمران خان کو ہٹا کر کسی اور کو لایا جاتا تو شاید لوگ برداشت کر لیتے سال ڈيڑھ
پھر وہی چور لٹیرے
فوج اور عدلیہ کو پوری دنیا میں سرعام گالیاں دینےولے
ہمارے سر پر مسلط کر دۓ گۓ ۔
عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیاہے
جلد کچھ سوچنا ہوگا
#MarchAgainstImportedGovt
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
Replying to @Ghummans @naveedakhtarpec
Ghumman Sb. 12 parties ko sirf entertainment mila hua hai. It is simply indirect Martial Law. #MarchAgainstImportedGovt
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
چیف الیکشن کمشنرپر تنقید ہو توجواب الیکشن کمیشن سےآنا چاہیےناکہ ن لیگ سے۔ فہیم اختر ملک
@writetofahim #ECP #PMLN
https://teapaw.org/t.co/RYxkceuIWO
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
کوئی رہ تو نہیں گیا
جس نے ابھی تک کہا نہ ہو
کہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
لچ لفنگ ELECT ہوا ہے انے واہ
بیبا فیر REJECT ہوا ہے انے واہ
سوئی میں تاگہ ڈالنے والی نوکری پے
انا اک SELECT ہوا ہے انے واہ
اس لئے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظورہ
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
پچھلے اتوار کی طرح آج بھی افطاری کی اشیا خریداری کے لئے بازار گیا تو سب لوگ ایک ہی بات کر رہے تھے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
یہ بات تمام ادارے جانتے ہیں کہ عمران خان پاکستان کا مقبول ترین سیاسی رہنما ہے کیونکہ اس کے ساتھ پاکستانی عوام کھڑی ہے اور وہی پاکستان کا اگلا منتخب وزیراعظم ہوگا
لوگوں کو اس معاملے پر آپ کی گواہی کی ضرورت نہیں
ہاں یہ گواہی لوگ ضرور چاہتے ہیں کہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
عمران خان کو اگلے 6 مہینے کے اندر ہر صورت الیکشن لینا ہوگا
الیکشن کمیشن کا بہانہ مان بھی لیں تو ہر صورت "اکتوبر"تک۔
جبکہ عمران خان کے مخالفین "مارچ" سے پہلے الیکشن نہیں چاہتے۔
کیونکہ معاملہ "نومبر" سے جڑا ہے
تحریک کو گلی گلی پہنچانا ہوگا کہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
غیر سرکاری نتائج کے مطابق، این اے 33 ہنگو ، قومی اسمبلی کی نشست، ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے جیت لی
ملاں فضل کو نواز لیگ اور زرداری پارٹی کی حمایت کے باوجود شکست
کیونکہ پورا پاکسان کہہ رہا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Dr Basharat Saqib 123 retweeted
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے
جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
اس لئے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور



















