﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
اےروزِجزاکےمالک!
ہمیں پلِ صراط سے بجلی کی چمک سے بھی زیادہ تیزی سے سلامتی کے ساتھ گزار دینا ہمارے نامۂ اعمال ہمارے دائیں ہاتھ میں عطا فرما
اور اپنے فضل سے ہمیں بغیر حساب جنت الفردوس میں داخل فرما
آمین 🤲
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
💚 ربّ العالمین آپ کو اپنی رحمتوں، نعمتوں اور برکتوں سے نوازے۔ 🤲
🌸 آپ کی تمام مشکلات دور فرمائے اور ہر شر سے محفوظ رکھے۔ ❤️
🤲 آمین ثم آمین، یا رب العالمین۔ 🌹
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
دیر سے آتے ہیں لوگ مجھے سمجھ میں
اس بات سے مجھے اکثر نُقصان ہوا ہے
#متاعِ_دل
Good night
کسی کی قدر کرنے کے لیے اس کے کھو جانے کا انتظار نہ کیجیے، کچھ احساسات وقت پر ظاہر کیے جائیں تو زیادہ خوبصورت لگتے ہیں۔
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
Happy birthday dear
Stay blessed
@iqra66540053105
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
کیوں مایوس ہو جاتے ہو لوگوں کی باتوں سے؟
کیا تم نہیں جانتے تمہارے بکھرے وجود کو سمیٹنے والا تمہارا اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے۔
کیوں اندھیرے سے گھبرانے لگتے ہو؟
کیا تم نہیں جانتے اس اندھیرے کے بعد سویرا لانے والا تمہارا اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے۔
💜السلام علیکم ورحمۃ اللہ
💚صبح بخیر❤
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
خودداری بھی ایک خوبصورت وصف ہے۔
کوشش کریں کہ زندگی میں کسی انسان یا چیز کی طلب اس قدر نہ بڑھائیں کہ آپ کی اپنی قدر و منزلت کم ہونے لگے۔ یاد رکھیے! ضرورت انسان کو جھکاتی ہے اور بے جا طلب اسے دوسروں کی نگاہوں میں محتاج بنا دیتی ہے۔
اپنی خواہشات کو اپنے وقار پر حاوی نہ ہونے دیں۔
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
"الله پاک"
آپ کو وه تمام بھلائیاں دے جو
' نبی پاک صلی الله علیہ وسلم'
نے مانگیں
اور ان تمام چیزوں سےآپ کی حفاظت فرماۓ جن سے
' نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
نے پناہ مانگی ہے.
اللہ پاک
آپکوہمیشہ خوش رکھے اور آپ پر ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے.
•❁★ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ ★❁•
☀️ صُبْح بَخَيْر ☀️
✨ یا اللہ! اس خوبصورت صبح کے صدقے:
- ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما۔
- ہماری پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے۔
- ہمارے رزق، عمر اور علم میں برکت عطا فرما۔
-۔
♥️ آمین یا رب العالمین! ♥️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
"وَاللَّهُ يَرْزُقُ مَنْ يَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ"
یا اللہ! آج کے دن ہمیں حلال رزق کی فراوانی عطا فرما،
ہمارے تمام مالی معاملات اور الجھنوں کو اپنے فضل سے دور فرما،
اور ہمیں ہر حال میں تیرا شکر ادا کرنے والا بنا۔ آمین!
#اردو_زبان
🤝 Paid partnership
🌹✨ ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم۔۔۔!! 🥀❤️
ہر کسی کے نصیب میں کہاں، کہ ہم اُسے میسر ہوں۔۔۔!! 🖤🌸
#متاعِ_دل 🌹
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
انسان کا عمل اسکے اخلاق و کردار کی سب سے بڑی دلیل ہے،
اور خان صاحب آپ ہمیشہ اپنے عمل سے ہہ ثابت کرتے ہیں کہ آپ بلند اخلاق و وضع قطع کے مالک ہیں،
کبھی کبھار جھوٹ کا سر کاٹنا پڑتا ہے تاکہ جھوٹ کو شے نہ ملے، اور شیر نہ بنے
اللہ آپکی عزت کا حافظ و امین رہے ہمیشہ
@AbbasKhan251
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
کوئی بھی چیز قطعہ دلیل کے ساتھ یہ ثابت نہیں کرتی کہ کوئی انسان آپ سے شدید گہرائی سے محبت کرتا ہے سوائے اس کے کہ اسے آپکی غیر موجودگی خوفزدہ کردے!!
جس قدر مجھے تیری طلب ہوتی ہے يارم
مجھے لگتا تم کو بنانے كے بعد جو مٹی بچ گئی ہو گی اُس سے میرا دل بنایا ہوگا🥰🌸❤️
چائے کبھی صرف چائے نہیں ہوتی کبھی کسی کی یاد ہوتی ہے
کبھی کسی کا انتظار اور کبھی خود سے ملاقات کا ایک مختصر سا بہانہ ☕
@its__shai
ایک طرف چائے ہو ایک طرف اپ میرے لیے تو بہت مشکل ہوگا جو میں کس کا انتخاب کروں
#متاعِ_دل
تم، میں چائے اور نومبر کی خوبصورت شام
اس سے حسین کیا ہو گا کوئی اور مقام
#شام_شاعری
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
#متاعِ_دل
تم، میں چائے اور نومبر کی خوبصورت شام
اس سے حسین کیا ہو گا کوئی اور مقام
#شام_شاعری






















