Alhamdulilah for Everything 🙏 Proud Kashmiri ❣️ Pakistan 🇵🇰 ساری عزّتیں، اورساری کامیابیاں، صرف اللّہ ﷻ کی طرف سے ہیں

in heart
Joined January 2022
🎂 Happy Birthday Imran Khan ❤️🇵🇰 ایک ایسا لیڈر جس نے کروڑوں دلوں میں امید، حوصلہ اور خودداری کا جذبہ پیدا کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، ہمت اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲 We Stand With Imran Khan! ✊🇵🇰 #HappyBirthdayImranKhan #ImranKhan #ReleaseImranKhan
1
13
15
256
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
یہ تیری آنکھیں ، دُعا صِفت آنکھیں اِن میں , کیا دَرد پالتی ھو تُم؟ ❞جون ایلیاء❝ #رازٍ_محبت
10
61
129
429
Life & Love Life is a journey full of lessons, and love is the most beautiful feeling in that journey. زندگی جینا سکھاتی ہے، اور محبت جینے کی وجہ دیتی ہے۔ سچی محبت وہ ہے جو صرف لفظوں میں نہیں، بلکہ وفا، عزت اور عمل میں نظر آئے۔ #Life #Love #Trust #truelovergirl
7
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
اگر کوئی پوچھ لے تم سے کہ؛ کیا کِیا تم نے آج ؟ تو کترانا مت! یہ کہنے سے کہ؛ مشکل تھا ، پر سانس لی ، اِس دِل کو۔۔۔۔ ایک اور جُھوٹی آس دی، سب ٹھیک ہو گا کہ نِہیں؟ پتہ نہیں! پر۔۔۔۔ میں نے کوشش بہت خاص کی۔ #رازٍ_محبت #Duaa
13
27
61
266
تم سے محبت کا حساب تھوڑا ہی ہے، یہ وہ احساس ہے جسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ تمہیں چاہنا میری عادت نہیں، میرے دل کی وہ سچائی ہے جس کا کوئی اختتام نہیں۔ تم سے محبت بےحساب ہے، بےغرض ہے، اور میرے دل میں تمہاری جگہ بےمثال ہے۔
11
36
104
اسلام علیکم ورخمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی محبت تم سے ہے، اس لیے نہیں کہ تم میری ہو، بلکہ اس لیے کہ میرا دل تمہیں اپنا مان چکا ہے۔ تمہاری خوشی میری دعا ہے، تمہارا سکون میری خواہش، اور تمہاری محبت میرے دل کی سب سے خوبصورت امید ہے 🧚‍♀️ MG family ❤️‍🩹
11
35
88
کامیابی صرف دولت، شہرت یا بڑے عہدے کا نام نہیں۔ اصل کامیابی یہ ہے کہ آپ سکونِ قلب کے ساتھ زندگی گزاریں، اپنے والدین کو خوش رکھیں، اپنے خوابوں کے لیے محنت کریں اور کسی کا دل دکھائے بغیر آگے بڑھیں۔ کامیاب وہ نہیں جو سب سے آگے ہو، بلکہ وہ ہے جو اپنے کل سے بہتر ہو۔
51
83
263
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #رازٍ_مومن زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 1
20
49
316
1,450
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #رازٍ_مومن اے خالق کائنات ! ہر اُس خالی گود کو اپنی رحمت سے بھر دے جو برسوں سے تیری عطا کی منتظر ہے۔ ہر محروم آنکھ کو اولاد کی خوشی اور ہر تڑپتے دل کو قبولیتِ دعا کی بشارت عطا فرما۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ
20
34
272
1,338
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
جن سے محبت ہو ان کے حقدار نہیں بنا کرتے...🖤 . . . . . . . وہ ضرف رکھتا تو جان لیتا. کہ چپ رہنا بھی ایک شکایت ہے...🖤 #رونق_شاعری
3
52
54
420
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
السَّلامُ عَلَيْكُم اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ. اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور مومنوں کو اللہ ہی پر توکل رکھنا چاہیئے ۔ اللہ رب الکریم ہم سب کو اپنی پناہ میں محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
4
20
91
516
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
🌹﷽🌹 الســــــلام وعلیــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!! 🌸🌼صبح بخیر زندگی🌼🌸
3
16
36
308
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
شکرگزاری دل کو ایسا مطمئن بناتی ہے کہ انسان کے پاس کم وسائل بھی ہوں تو وہ خود کو بادشاہ محسوس کرتا ہے. #رونق_شاعری
3
54
60
442
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD
23
51
1
564
2,812
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
I love Muhammad ﷺ I love Muhammadﷺ
12
54
1
826
4,071
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
20
86
1
1,727
8,986
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
9
39
272
1,865
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
Muhammadun Rasulullah. (S.A.W) Muhammadun Rasulullah. (S.A.W)
5
55
817
3,616
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
Muhammad rasulullah محمد ﷺ 🤍
8
43
559
2,380
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
اپنی محبت، ترجیح، اہمیت، توجہ، وقت، احسان یا نیکی پر کبھی افسوس نہ کریں جو آپ نے کسی ایسے شخص کو دی جس نے بدلے میں جان بوجھ کر آپ کو تکلیف دی اور نظر انداز کیا. ہمیشہ اپنے دِلوں کی پاکیزگی پر فخر کریں 🌸♥️ #رونق_شاعری
2
50
50
306
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
ختم کرتے ہیں اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفائیوں کا سلسلہ !! تم بھی تھک گئے ہوگے ہمیں بُرا سمجھتے سمجھتے!! جو تم نے سمجھا۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ووہ تھا ہی نہیں !! جو میں ہوں وو تم نے کبھی سمجھا ہی نہیں !! 🌓 #رونق_شاعری
3
52
56
423