Adnan Choudhary retweeted
﷽.
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ💖
تآبــعني 🔙 آتآبــعك فورآ 💥✨
#بدايـــــــــــــــہ..،🔥.....
📿📿📿🌄
@1adann
@bili7172
﷽.
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ💖
تآبــعني 🔙 آتآبــعك فورآ 💥✨
#بدايـــــــــــــــہ..،🔥.....
📿📿📿🌄
@1adann
@bili7172
Adnan Choudhary retweeted
چند پہلے ایک پٹواری ٹرین کی بلکل اسی جگہہ پر ایک ورکز کی بہادری کے قصے سنا کر حنیف عباسی کے قصیدے پڑھ رہا تھا
Adnan Choudhary retweeted
پاکستانی ٹرین میں ایک بار سفر کرلیں
اترنے کے دو دن بعد تک بندہ جھٹکے کھاتا اور جھومتا پھرتا ہے
Adnan Choudhary retweeted
Replying to @HamidMirPAK
Adnan Choudhary retweeted
حامد میر سے جب یہ سوال کیا گیا کہ تم “قومی اثاثہ “ فیصل واڈا کو اپنے پروگرام میں اکیلے بٹھا کر کیوں انٹرویو کرتے ہو ، تو اس نے کس ڈھٹائی سے جواب دیا کہ ایسے ہی عمران خان بھی ایک قومی اثاثہ تھا اور ہم اس ایک اکیلے ایم این اے کو بٹھا کر پروگرام میں سوال کیا کرتےتھے
اپنے اس جواب پروہ تنہائی میں ضرور شرمسارہوا ہو گا ۔ کیا منور حسن ، قاضی حسین احمد ، سراج الحق ، اختر مینگل ، محمود اچکزئی ، ولی خان ساجد میر ، مولانا سمیع الحق ، رسول پلیجو وغیرہ یہ سب بھی قومی اثاثہ تھے۔ یہ لیڈر بھی تو کبھی ایک ایم این اے والی یا کبھی بغیر کسی ایم این اے کی پارٹی کے سربراہ تھےاور آپ انہیں بھی پروگرامُ میں اکیلے میں بلاتے تھے ۔
کیا یہ سب فیصل واڈا کی جیسے تھے جس شخص کو پاکستان میں دس لوگ بھی نہ جانیں اگر آپ کا چینل اسے نہ دکھائے ۔ آپ نے اپنے دفاع میں عمران خان کا قد چھوٹا کرنے کی جو کوشش کی ہے ، لگتا ہے آپ جرنلزم تو چھوڑ انصاف کے بنیادی معیارات بھی بھول گئے ہیں ۔
عمران خان سیاست میں آنے سے پہلے بھی اس قوم کا ایک اثاثہ تھا اور آج بھی ہے اورآپ جیسے نوکری پیشہ شکست خوردہ صحافی اسے پاکستان کی تاریخ سے اب نہیں کھرچ سکتے ۔
کاش آپ جواب میں یہ سچ بول لیتے کہ آپ فیصل واڈا کو اپنے شو میں کیوں بلاتے ہو ، کاش ایسا ہو جاتا
دیکھتی جا اور شرماتی جا 😂😂
@asmashirazi
Adnan Choudhary retweeted
یہ روڈ پر اسکول بس کے انتظار میں کھڑے ماں کے دیے، اس نوالے کا قرض بھی نہیں چکا سکتا، اور نہ ہی ہم میں سے کوئی چکا سکتا!!😥
یہ روڈ پر اسکول بس کے انتظار میں کھڑے ماں کے دیے، اس نوالے کا قرض بھی نہیں چکا سکتا، اور نہ ہی ہم میں سے کوئی چکا سکتا!!😥
Adnan Choudhary retweeted
یہ اسرائیل کی ہولوکاسٹ والی سٹوری ہے۔ اسرائیلی بھی ساری دنیا میں ہولوکاسٹ کا رونا پیٹتے ہیں لیکن کر وہی رہے ہیں جسکو وہ ظلم عظیم گردانتے ہیں۔
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر قذافی اسٹیڈیم میں ان کے لہولہان چہرے کی تصویر آنکھوں کے سامنے ہے، میرے لیے اس تصویر کو دیکھنا کبھی آسان نہیں رہا۔
میرے لئے یہ تصور بھی کبھی آسان نہیں رہا کہ بیگم نصرت بھٹو راولپنڈی جیل کی سلاخوں کے پیچھے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو الوداع کہہ رہی تھیں اور جب عدالتی قتل کے بعد قائدعوام سپردِ خاک ہوئے تو ان کی شریک حیات کو تدفین میں شرکت کی اجازت تک نہیں ملی، اسی غم کے ساتھ انہوں نے بکھری ہوئی پارٹی کو سنبھالا اور آمریت کے خلاف تحریکِ بحالیٔ جمہوریت کو ایک بڑی تحریک بنادیا، انہوں نے بیٹی اور بیٹوں کی جدائی بھی سہی اور پھر بھی عام آدمی کے دکھ بانٹتی رہیں۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو جب حوصلے کی مثال دینا ہوتی تو وہ اپنی والدہ کا ذکر کرتی تھیں، آج بیگم نصرت بھٹو کو یاد کرتے ہوئے محسوس کررہا ہوں کہ جس ماں کی ہمت پر مجھے ناز ہے، اس کی ہمت کے پیچھے بھی ایک ماں تھی۔
Adnan Choudhary retweeted
جو سلوک ضیاء الحق نے آپکی پارٹی سے کیا اس سے بڑھ کر ظلم آج آپ ضیاءالحق کے قبیلے کیساتھ مل اپنے مخالفین پر کر رہے ہیں۔ تو پھر رونا کیسا؟ اپنی باری کا پھر سے انتظار کریں۔ کیونکہ
باری باری سب کی باری