Lubna (@1liaba0) header
Lubna (@1liaba0) profile picture

( اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُ ) میرانوٹیفکیشن #ON https://teapaw.org/t.co/kR8wg8qV6y سیاست سے تعلق تو اتنا سا ہے کوئی کم ظرف نہ ہو میرے شہر ک

Joined December 2022
Photo by Lubna (@1liaba0)Photo by Lubna (@1liaba0)Photo by Lubna (@1liaba0)Photo by Lubna (@1liaba0)Photo by Lubna (@1liaba0)Photo by Lubna (@1liaba0)
وہ جنہوں نے 63 سال کی عمر میں کبھی جھوٹ نہیں بولا، وہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ ہیں.🌹💯🌸
152
117
3
678
26,808
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🕋 ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ
1
75
Lubna retweeted
میاں صاحب خود اپنی سیٹ جیتے تھے ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ سے ؟؟؟😎
میاں صاحب کے لاڈلے وزیر اعظم افتخار گیلانی جو اپنی نشست ہارنے کے باجود وزیراعظم آزاد کشمیر ٹھہرے۔
67
633
8
3,870
56,829
وڈیو بنانے والے نے کمال کردیا ہے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں🔥
9
19
557
Lubna retweeted
میرا نہیں خیال کہ مریم نواز بلاول کی طرح پھٹ پڑیں اور ایسی گفتگو کریں، عامر الیاس رانا صاحب کا تجزیہ
11
115
3
1,224
36,558
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پھر سے وکلاء کی آواز گونج اٹھی ،تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804 ، عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہے اور اس حقیقت کو نظر انداز کرنا بلکل ناممکن ہو گیا ہے
1
11
31
358
عمران خان کو رات کے اندھیرے میں ان کیسز میں سزائیں دی گئیں عمران خان کو ہم چاہتے ہیں ساری دنیا دیکھے اور ساری دنیا کے سامنے دن کی روشنی میں سماعت ہو اور انصاف ملے ہمیں خوشی ہو رہی ہے کہ عمران خان کے سیاسی مخالف بھی اب کہتے ہیں کہ عمران خان سیاسی قیدی ہیں۔ بیرسٹر گوہر علی خان
5
162
441
4,745
Lubna retweeted
اب عدالتیں ڈیجیٹل دور میں داخل ہو رہی ہیں اور تمام عدالتی کارروائیوں کو براہِ راست نشر کیا جا رہا ہے۔ لہٰذا آج میری چیف جسٹس صاحب سے نہایت مؤدبانہ گزارش تھی کہ یہ سابق وزیراعظم کا مقدمہ ہے، القادر کیس ایک متنازع مقدمہ بن چکا ہے اور عوام کا بھی یہ حق بنتا ہے کہ وہ اس کارروائی کو دیکھیں۔ ان تمام حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے میری درخواست تھی کہ اس مقدمے کی لائیو اسٹریمنگ کا حکم دیا جائے۔میری درخواست باقاعدہ دستخط کے لیے پیش ہو چکی ہے۔ اب اس پر فیصلہ کرنا عدالت کا اختیار ہے۔ اس کے بعد پیپر بکس کا معاملہ آیا، جن کی بنیاد پر اپیل پر باقاعدہ دلائل شروع ہونے تھے۔ اس پورے مقدمے کی دستاویزات ہزاروں صفحات پر مشتمل ہیں۔ اگر ہم دن رات بھی ان کی تیاری میں مصروف رہیں تو میرے اندازے کے مطابق دس سے پندرہ دن درکار ہوں گے۔ ساڑھے تین ہزار صفحات کو پڑھنا، ان کا جائزہ لینا اور ہر چیز کو سمجھ کر عدالت کے سامنے اس انداز میں پیش کرنا کہ ہم مکمل تیاری کے ساتھ عدالت کی معاونت کر سکیں، اس کے لیے مناسب وقت ضروری ہے۔ میں نے جج صاحبان سے درخواست کی کہ آج کے لیے اس مقدمے کی سماعت ملتوی فرما دیں اور ہمیں مناسب وقت دیں تاکہ ہم اپنے مقدمے کی مکمل تیاری کے ساتھ عدالت کی معاونت کر سکیں۔ اگر عدالتی دفتر نے فوٹو کاپیاں تیار کرنے میں چار دن اور چار راتیں لگائی ہیں تو ہمیں بھی اتنا ہی وقت یا جتنا وقت عدالت مناسب سمجھے، دیا جائے۔ ہم عدالت کے شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمارے تمام دلائل تحمل اور اطمینان کے ساتھ سنے۔ اب جبکہ ہم نے اپیل پر باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے، تو ہم بھی پوری تیاری کے ساتھ عدالت کی معاونت کریں گے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
5
246
1
865
18,529
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی ❣️
17
5
1
42
404
وہ اتنا بڑا لیڈر جیل میں پڑا ہوا ہے اور کسی کو احساس ہی نہیں۔!!!!😔💔
35
60
477
🚨🚨ایتھے رکھ ملنگی 😂😂 27 ویں ترمیم کے وقت بلاول بھٹو زرادی نے میرے ساتھ ملاقات میں مجھے آئینی عدالت کے حق میں قائل کیا تھا لیکن آج یوٹرن لے رہے ہیں، حسن ایوب
38
774
9
4,045
68,115
I can only prove my innocence if I remain Alive (Imran khan) The most painful words I have ever read in my life #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
6
60
4
94
1,314
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے...... بہت منافق لوگ ہیں
1
8
🚨 نورین نیازی نے اڈیالہ جیل میں گزرے وقت کی تفصیلات بتا دیں۔ نورین نیازی کے مطابق، انہیں اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو ایک ہی سیل میں رکھا گیا تھا، جبکہ علیمہ خان الگ سیل میں قید تھیں۔ دن کے وقت تینوں بہنیں اکٹھی ہوتی تھیں، لیکن مغرب کے بعد سیل بند کر دیے جاتے تھے۔ علیمہ اپنے سیل میں اور وہ دونوں اپنے سیل میں چلی جاتی تھیں۔ یہ گفتگو نورین نیازی نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے کی۔
17
1
30
982
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو!! #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
1
26
30
476
Lubna retweeted
اڈیالہ جیل : آج بھی چیرمین عمران خان کی بہنوں کی ملاقات نہیں کرائی گئی ملاقات کا وقت ختم ہونے پر عمران خان صاحب کی بہنیں ڈاکٹر عظمی خانم اور نورین خان نیازی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ۔
68
906
7
3,953
66,332
Lubna retweeted
"ہماری سپریم کورٹ کی درخواست واضح ہے عمران خان نے کہا ہے میرے جو جیل میں حقوق ہیں وہ دیے جائیں،ان کے کیسز سنے جائیں یہ ان کی ڈیمانڈ ہے ۔ کوئی این آر او نہیں مانگا ہم نے ہمیشہ کہا نہ کوئی ڈیل ہے کہ این آر او کہاں سے لگتا ہے کہ کوئی ریلیف ان کو مل رہا ہے؟ سختیاں پی ٹی آئی پر بھی زیادہ ہورہی ہیں اور عمران خان پر بھی ہورہی ہیں۔ ہر دفعہ سختی بڑھتی جارہی ہے کہیں سے کوئی ریلیف نہیں ہے۔ انہوں نے اپنے بطور قیدی حقوق مانگے ہیں"۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان @DrUzma_KhanPK #ImranKhansLifeIsAtRisk
11
705
5
1,744
13,426
ہم نہ جھکیں گے، نہ بکیں گے! دباؤ ہو یا دھمکیاں، لالچ ہو یا دھاندلی، ہمارا سر کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکے گا! ظلم کے سامنے سر نہیں جھکایا، اور نہ ہی اب جھکائیں گے! ہماری آواز دبائی نہیں جا سکتی، ہماری جدوجہد رک نہیں سکتی #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
7
32
4
33
433
عمران ریاض خان کا پاکستانیوں کو پیغام!! اکیلے عمران خان کی زمہ داری نہیں ہے!! ہم کیڑے مکوڑے نہیں ہے ہم سب نے مل کر یہ ثابت کرنا ہے!!!
5
180
3
387
3,977
Lubna retweeted
"این آر او کا کون کہہ رہا ہے جو دھوکہ دیتے ہیں وہ کہہ رہے ہیں؟ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود شفاء کی جگہ پمز لے گئے اس سے بڑا دھوکہ کیا ہوگا،اتنی جرات نہیں کہ سامنے بات کریں"۔ ڈاکٹر عظمی خان @DrUzma_KhanPK #ImranKhansLifeIsAtRisk
9
1,320
5
3,798
23,660