WAFA PTI 🏏 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
سہیل آفریدی کا طاقتور حلقوں کو سخت پیغام
اپ ملک کو کس طرف لے کر جارہے ہیں کیا اپ ملک توڑنا چاہتے ہیں؟ ہم پاکستانی ہیں ہم پاکستان کو ٹوٹنے نہیں دیں گے ۔سہیل آفریدی
WAFA PTI 🏏 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
"عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے خاص وفاقی آئینی عدالت بنائی گئی ہے اس عدالت کا آئین سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ آئین نہیں دیکھ رہی وہ نیب کے کیس دیکھ رہی ہے جو کہ ان کا کام نہیں بنتا ۔ ہم نے عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کے لیے سپریم کورٹ جانا تھا سپریم کورٹ کہتی ہم عمران خان اور بشری بی بی کا کیس سن ہی نہیں سکتے یہ خاص اس عدالت میں سنا جائے گا جہاں جج چن کر بٹھائے گئے اور ان کی مراعات اربوں میں ہے"۔ علیمہ خان
WAFA PTI 🏏 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
14 int'l captains have requested the Pakistan govt to provide medical treatment for Imran Khan
Signed by Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Allan Border, Steve Waugh, Ian Chappell, Belinda Clark, Kim Hughes, Atherton, Nasser Hussain, Mike Brearley, Gower, Clive Lloyd & John Wright
WAFA PTI 🏏 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
بڑی خبر 14 سابق کپتانوں کی عمران خان کے لیے بڑی اپیل
14 سابق بین الاقوامی کپتانوں نے حکومت پاکستان سے عمران خان کے علاج معالجے کی درخواست کر دی
گریگ چیپل کی سربراہی میں درخواست وزیر اعظم شہباز شریف کو پہنچائی گئی
اس پر سنیل گواسکر، کپل دیو، ایلن بارڈر، اسٹیو وا، ایان چیپل، بیلنڈا کلارک، کم ہیوز، مائیک آتھرٹن، ناصر حسین، مائیک بریرلی، ڈیوڈ گوور، کلائیو لائیڈ اور جان رائٹ نے دستخط کیے تھے، یہ دعوی The Age اور Hindustan Times نے کیا ہے۔۔۔
WAFA PTI 🏏 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پوری دنیا کو بتا رہا ہے!
عمران خان کی بہنوں نے جعلی حکومتی رپورٹ reject کردیا!!
پاکستانی چکلہ نیوز نہیں دکھا رہا!
اسکو پھیلائیں 🛑
مجھے موت کا کوئی خوف نہیں، اللہ نے مجھے کسی مقصد کے لیے زندہ رکھا ہوا ہے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI #imrankhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
WAFA PTI 🏏 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
دنیائے کرکٹ کے لیجنڈز کی جانب سے عمران خان کیساتھ بہتر سلوک کرنے کی اپیل خط لکھ دیا!
WAFA PTI 🏏 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
تابش ہاشمی کی اس ویڈیو کو جیو نیوز ہر جگہ سے ڈیلیٹ کروانے کی کوشش کر رہا ۔۔۔۔۔۔
WAFA PTI 🏏 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
علیمہ خان، ہم بہت clearly کہہ رہے کہ عمران خان کا علاج شفاء انٹرنیشنل میں ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر فیصل سلطان کی موجودگی میں کیا جائے
WAFA PTI 🏏 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
عمران خان صاحب نے علامہ اقبال کا یہ پیغام دوبارہ قوم تک پہنچانے کا کہا ہے:
“ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات”
WAFA PTI 🏏 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
Instead of honoring those who intend to perform the Hajj and provide all possible facilities, the situation with #Imranriazkhan looks completely different..
Instead of being in Mecca now, they took him to prison again !
When will this abuse against journalists disappear?
WAFA PTI 🏏 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
9 مئی کے قیدیوں میانوالی کیس میں سرگودھا جیل سے رہا کردیا گیا۔۔۔ کارکنوں کی عمران خان کے حق میں نعرے بازی
یا اللّٰہ عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو بھی رہائی عطا کر۔۔۔!!
WAFA PTI 🏏 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
یہ ہم ہر FIR,s دیں یا جان سے مار دیں لیکن ہم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
یہ ہم ہر FIR,s دیں یا جان سے مار دیں لیکن ہم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ عمران خان حق کے ساتھ کھڑا ہے،
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa
WAFA PTI 🏏 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
پاکستان تحریک انصاف صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہے.
@BarristerGohar
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
WAFA PTI 🏏 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
2021 میں جب محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحلت فرما گئے تو ارشد شریف شہید نے ان پر ایک خصوصی پروگرام کیا تھا آس ملک میں محب وطن کی زِندگی موت بہت تلخ ہے
WAFA PTI 🏏 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
وہ مریم نواز جو عمران خان کے دور حکومت میں یہ فرمایا کرتی تھیں کہ میڈیا کا گلا گھونٹنے کا مطلب پاکستان کا گلا گھونٹنا ہے آج میڈیا کی سب تنظیمیں ان کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں کیونکہ انہوں نے ہتک عزت کے نئے قانون کے نام پر میڈیا کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی ہے۔ حامد میر
@HamidMirPAK #MaryamNawazSharif #ImranKhan
siasat.pk/threads/896224

























