Pinned Tweet
مہذّب لوگ مجھے فالو کریں بلا تفریق سب کو فالو بیک ملے گا
سواۓ گالم گلوچ کرنے والوں کے
اس لیے جانور مجھ سے دور رہیں
حمیرا میؤ retweeted
بلوچستان میں شہید ہوئے والے پاک فوج کے جوان بھائی عبد الوحید میؤ شھید کی میت انکے آبائی گاؤں منہالہ لاہور پہنچے پر فقید المثال استقبال دیکھ کر بے اختیار آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے
*🚨🇵🇰اب تک میکڈونلڈز کو 800 ملین، پیپسی 950 ملین، اور کوکا کولا 1000 ملین ڈالرز کا نقصان ہے*
*اللہ آپ کو اجر دے۔*
*بائیکاٹ کا جاری رہنا بہت ضروری ہے۔۔۔*
حمیرا میؤ retweeted
امریکہ نے حوثیوں کے ہاتھوں ڈرون طیارہ گرائے جانے کی تصدیق کر دی
امریکی فضائیہ کے ایک MQ-9A ریپر سرویلنس ڈرون کو آج حوثیوں نے مار گرایا تھا
حمیرا میؤ retweeted
بےگناھوں اور معصوموں کے خون کو بہتا دیکھ کر بھی خاموشی کی چادر اوڑھ رکھنے والے چاھتے ھیں کہ ھم انہیں امریکہ کا غلام یا نوکر کچھ بھی نہ کہیں بلکہ ان کی خاموشی کو حکمت سمجھیں تاکہ بخیر وعافیت یہ منافقت ان کی نسلوں میں سرایت کرتی رہے۔
#پیپسی_کوکاکولا_میکڈونلڈ_بائیکاٹ
حمیرا میؤ retweeted
القسام بریگیڈز نے 7 فوجیوں پر مشتمل اسرائیلی فوج کے گروپ کو سرنگوں میں پھنسا کر ہلاک کر دیا۔
حمیرا میؤ retweeted
سید الطائفہ حضرت جنید بغدادی ؒ فرماتے ہیں کہ کامیابی کے سب راستے بند ہیں سوائے اس راستے کے جس پر نبی علیہ السلام چلے ہیں۔
(خطبات فقیر؛جلد:24،صفحہ:159)
حمیرا میؤ retweeted
حمیرا میؤ retweeted
یہ پی ٹی آئی کی سپوٹر ہے
اس نے ایک پول بنایا ہے
جس میں 40 فیصد نیازی یہو_دی ایجنٹ کے سپوٹر اسرائیل کو کو سپورٹ کر رہے ہیں
حمیرا میؤ retweeted
مرکزی سیکریٹری جنرل جے یو آئی سنیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی حماس حملوں کی حمایت
اسرائیل کی جارحیت حد سے بڑھ چکی ،حماس کے جوابی حملے فطری ہیں ۔سنیٹر مولانا عبد الغفور حیدری
یورپی یونین یہودیوں اور امریکہ کی لونڈی بن گئی ہے ۔مولانا عبد الغفور حیدری
قبضہ فلسطین پر ہوا ،خون مسلمانوں کا بہہ رہا ہے ،مسلمانوں کے قبلہ اوّل پر قبضہ ہے ،مسلم اُمّہ اور او آئی سی کیوں خواب غفلت کا شکار ہے ۔مولانا عبد الغفور حیدری
جمعیت علماء فلسطینی بھائیوں کے لئے ہر فورم پر آواز بلند کرے گی ۔مولانا عبد الغفور حیدری
فلسطین کی حمایت ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی نکتہ ہے ،حکومت اس حوالے سے کردار ادا کرے ۔مولانا عبد الغفور حیدری
اسرائیل کے ظلم وجبر پر آنکھیں بند کرکے ہمارے ہاں کے کچھ ایجنٹ بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے باتیں کرتے ہیں ۔مولانا عبد الغفور حیدری
پاکستان میں اسرائیلی ایجنٹوں کو شکست دی ،عالمی سطح پر بھی شکست دیں گے ۔مولانا عبد الغفور حیدری
حمیرا میؤ retweeted
پی ٹی آئی کو ملکی سیاست میں نہیں ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمان
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/fazlur-rehma…
حمیرا میؤ retweeted
اتنی خوبصورت گھڑی ۔ جسمیں حرم شریف کو سونے سے تراشا گیا ہے اور زائرین کی ہیروں سے نشاندہی کی گئی ہے ۔ اور ان بدنصیبوں نے اتنا خوبصورت تحفہ فروخت کردیا ۔ افسوس
حمیرا میؤ retweeted
پڑوسی کے حقوق !
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا: جبرائیل برابر پڑوسی کے بارے میں وصیت و تلقین کرتے رہے، یہاں تک کہ مجھے یہ خیال ہونے لگا کہ وہ ہمسایہ کو وارث بنا دیں گے۔
📗«سنــن ابــن ماجہ-3674»~
حمیرا میؤ retweeted
پٹواری نیازی پر سوال اٹھا رہے ہیں کہ
نیازی کو گھڑی چوری کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے تھی کہ گھڑی پر خانہ کعبہ کی تصویر تھی
بھئی نشئی بندے کا کیا اعتبار ہے اگر اسے موقع ملے تو وہ خانہ کعبہ بھی بیچ دے



















