Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk) header
Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk) profile picture

اجل کہتی ھے بسم اللہ جہاں ھم پاؤں رکھتے ھیں۔۔

Pakistan
Joined December 2020
Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)
جھکاٶ نظریں بچھاٶ پلکیں ادب کااعلٰی مقام آیا
41
63
1
289
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
پہلے مسلمان امریکی سینیٹر عبدالرحمان محمد کی دل کو چھو لینے والی یہ گفتگو پوری دنیا میں وائرل ہو رہی ہے. آپ سب بھی دیکھیں. ❤️
4
89
1
355
4,252
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
“امان اللہ” کو بھی سی ڈی اے اور نیب نے تحقیقاتی نوٹس جاری کردئیے ۔۔
13
53
897
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
*فضل الرحمان کے قریبی ساتھی امان اللہ کو ایف آئی اے اور سی ڈی اے کے نوٹس جاری* فضل الرحمان کے اہل خانہ اور قریبی رفقا کے خلاف مالی بے ضابطگیوں اور قانونی خلاف ورزیوں پر مختلف ادارے متحرک ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے امان اللہ کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر لیا امان اللہ کو ایف آئی اے نے متعلقہ انکوائری میں دستاویزی اور ڈیجیٹل شواہد سمیت 4 نومبر کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی امان اللہ کو اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور سرکاری اراضی پر تجاوزات کے خلاف سی ڈی اے کا نوٹس جاری فضل الرحمان کے قریبی حلقوں سے وابستہ متعدد افراد کو ایف آئی اے کی تحقیقات کا سامنا امان اللہ G-6/4 گلی نمبر 83 اسلام آباد میں اس گھر کے مالک ہیں جس میں فضل الرحمان رہائش پذیر ہے
62
57
7
172
8,905
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
بریکنگ نیوز🚨🚨 مبینہ مالک مکان امان اللہ کا ایک اور بیان سامنے آگیا مجھے کیوں نوٹسز بھیج رہے ہیں؟ میرا جی 6 کے مکان سے کوئی تعلق نہیں، میرا نام اور شناختی کارڈ کیوں استعمال کیا جارہا ہے؟ جو وہاں رہ رہا ہے مولانا فضل الرحمان صاحب! ان سے پوچھیں
65
137
35
287
17,012
14ھزار کرایہ پنشن سے دینے والے شخص لے لئے اپنا گھر بناناکتنا مشکل ھو گا مگر مریم نے انکی مشکل آسان کر دی اب وھی کرائے جتنی رقم اپنے گھر کی قسط جائے گی۰ ایسے اور لاکھوں لوگ ھیں جو اپنی چھت اپنا گھر بنا کر اپنے آشیانوں میں منتقل ھو رھے ھیں۰
1
73
227
1,535
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
پاکستان نے فضا سے فضا (Air to air) میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ اس کا سہرا فیلڈ مارشل اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف
24
105
2
520
5,202
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
🚨🚨راشد سومرو کا مدرسے کے نام پر کراچی منگھو پیر میں25 ایکڑ سرکاری زمین پر قبضہ۔۔ نوٹسز کے باوجود جگہ خالی نہیں کی، یہی مدرسہ 2 کروڑ 16 لاکھ کے الیکٹرک کا نادہندہ ہے، مدرسے میں افغان باشندوں اور فتنہ الخورج کے دہشتگردوں کو پناہ دینے کا انکشاف
17
33
611
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز نے حسن ابدال میں نواز شریف سینٹر آف ایکسیلینس برائے خصوصی تعلیم کا افتتاح کر دیا۔
2
2
182
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
جھوٹے الزام لگانا عاجزی ہے اور کوئی اپنا جواب دے تو تکبر ہے؟ واہ 👏🏻
مریم نواز کے جواب پر وفاقی وزیر سالک حسین کا جواب الجواب اللہ انسان کو غرور اور تکبر سے بچائے۔ سالک حسین
415
1,446
70
4,335
196,052
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
پاکستان بہت جلد اپنے دشمنوں کو بتا دے گا کہ سُپر پاور کیا ہوتی ہے (چینی وزیر خارجہ) ✅🔥🦾
11
157
4
756
10,004
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
جن لوگوں کو لگتا ہے کہ اپنا گھر صرف خواب ہے، اُن کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا "اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام" امید کی نئی کرن بن چکا ہے۔ پنجاب کے ہر شہری کو باعزت رہائش کی فراہمی، اپنے گھر کی تعمیر کے خواب کو حقیقت میں بدلنے اور کم آمدن والے خاندانوں کو چھت فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ پنجاب کا کوئی مستحق خاندان اپنی چھت سے محروم نہ رہے۔ اب یہ صرف خواب نہیں، بلکہ 128,789 گھر مکمل ہو کر لوگ باعزت طریقے سے ان گھروں میں رہائش پذیر ہیں۔ To apply for Apni Chatt Apna Ghar Scheme:- acag.punjab.gov.pk/ #ACAG #APNICHATTAPNAGHAR #PUNJABTRACKER #MARYAMNAWAZKAPUNJAB
40
122
7
205
7,146
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
چوھدری سالک صاحب میرے لئیے بہت محترم ھیں۔ ان کے بزرگوں کا مجھے اپنے بزرگوں جیسا احترام ھے۔ انکا پنجاب میں کرپشن کے متعلق بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے باہر ھے۔ کرپشن ھمارے معاشرہ کا سب سے بڑا مسئلہ ھے اور یہ تمام سیاسی قیادت مرکزی اور صوبائی کی مشترکہ ذمہ داری ھے کے ملک کو اس لعنت سے پاک کیا جاۓ۔ چوھدری صاحب ماشاءاللہ مرکزی اور صوبائ دونوں حکومتوں کا حصہ ھیں ۔ دونوں حکومتوں کی قیادت PMLN کے پاس ھے الحمدوللہ ۔ مل کر جہاد کرتے ھیں ۔ اگر یہ بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈا کا حصہ ھے ۔ کہ مریم نواز کی حکومت کو ٹارگٹ کرکے پنجاب و وفاق میں اپنے لئے جگہ بنائ جاۓ اور سیاسی مستقبل محفوظ کیا جائے تو پھر سمجھ آجاتی ھے۔ مریم نواز جسطرح پنجاب کے شہروں اور دیہات کی خدمت کر رہی ھے۔ اور پنجاب حکومت خدمت کے جو نئے معیار قائم کررہی ہے ۔ مخالفین کے لئے چیلنج بہت مشکل ھو گا۔ انشاء اللہ
113
603
22
2,239
58,612
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
اس کو بھی خوش فہمی تھی میرے تک پہنچ ہی نہیں سکتے پھر اس کا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا گیا،،اخے میں گمراہ ہو گیا تھا ابلیس عمران کے چکر میں بھٹک گیا تھا مجھے معاف کیا جائے
4
17
353
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
دہشتگردی کو لانے والے سابقہ صدر پاکستان جناب عارف علوی خود تسلیم کر رہے ہیں کہ ہم نے فوج کو بولا کہ دہشتگردی کے خلاف لڑنے کی بجائے ان سے بات چیت کرو۔ لیکن یوتھڑ کبھی سچ تسلیم نہیں کرے گا، جھوٹ بولے گا حالانکہ جانتا ہے کہ خوارج عمران نیازی لیکر آیا ہے۔
دہشت گردوں کو لانے والے، دہشت گردی کے سہولت کار، ہزاروں بچوں، شہریوں، پولیس اور فوجیوں کی شہادت کے ذمہ دار! #DGPMLN
5
304
3
580
9,125
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
جو جو یوتھی بھائی اس وقت ڈیموکریٹس کو والد کا درجہ دے کر نک دا کوکا پر ناچ رہے ہیں، انکو یاد کروانا تھا کہ آپ کی حکومت، آپ کے بقول، ٹرمپ نے نہیں بلکہ ڈیموکریٹس نے گروائی تھی۔ اب انکو بھی والد بنا لیا؟
65
223
6
769
8,676
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
دیکھیں: بلوچستان کی وادیٔ کرم میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کے خلاف پاکستانی سکیورٹی فورسز کا آپریشن۔ 15 دہشت گرد ہلاک۔
3
68
2
261
3,987
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
جب ٹرمپ جیتا تو پی ٹی آئی والے بھنگڑے ڈال رہے تھے انکا خیال تھا کہ عمران خان کی رہائی میں مدد کرے گا اور آج اسکی پارٹی کو شکست ہوئی ہے تب بھی بھنگڑے ڈال رہے ہیں اس امید کیساتھ کہ ڈیموکریٹس عمران خان کی رہائی کیلئے دباؤ ڈالیں گے
343
427
75
1,836
67,850
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
اہم ترین اور ایکسکلوزیو 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥 لیبیا سے ڈالرز اسمگل کرنے کی کوشش میں فضل الرحمن کی دبئی ایئرپورٹ پر یو اے ای حکام کے ہاتھوں گرفتاری کی حیران کن تفصیلات پہلی بار منظرِ عام پر! یکم اگست 2005ء کو فضل الرحمن کو دبئی ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے حکام نے اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ لیبیا کے شہر طرابلس سے دبئی کے راستے پاکستان ڈالرز کی بھاری رقم اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ اطلاعات کے مطابق یو اے ای حکام نے انہیں ملک بدر کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے تھے۔ دبئی ایئرپورٹ پر دوپہر کے وقت گرفتاری کے بعد انہیں ایک ہوٹل منتقل کر دیا گیا، جہاں پاکستانی سفارت خانے کے حکام بھی پہنچ گئے تاکہ یو اے ای حکام سے ان کی ملک بدری کی شرائط پر مذاکرات کیے جا سکیں مصدقہ ذرائع کے مطابق اُس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی مداخلت کے نتیجے میں یو اے ای حکام نے فضل الرحمان کو رہا کیا تھا اطلاعات کے مطابق فضل الرحمن 27 جولائی کو لیبیا روانہ ہوئے تھے اور پیر کی رات ایک بجے دبئی ایئرپورٹ پہنچے۔ ان کے پاسپورٹ پر ویزا کی مہر بھی ثبت ہو چکی تھی، تاہم انہیں ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا کیونکہ ان کے پاس طرابلس، لیبیا سے لائی گئی امریکی ڈالرز کی کثیر رقم موجود تھی یہ خفیہ نوعیت کی معلومات پہلی مرتبہ منظرِ عام پر آئی ہیں۔ یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ پشاور میں واقع مفتی محمود مرکز، جو ایک پرتعیش مدرسے کے ساتھ رہائشی کمپلیکس بھی ہے، بھی لیبیا کی مالی معاونت سے تعمیر کیا گیا تھا اس سنگین انکشاف سے متعلق تاہم کئی سنگین سوالات تاحال جواب طلب ہیں: ▪️ فضل الرحمن کے لیبیا کے ساتھ اصل تعلقات اور روابط کی نوعیت کیا تھی؟ ▪️ لیبیا سے پاکستان لائی جانے والی ڈالرز کی بھاری رقم کس مقصد کے لیے تھی؟ ▪️ کیا یہ رقم کسی سرکاری، سیاسی یا مذہبی مالی معاونت کا حصہ تھی یا اس کے پیچھے کوئی اور معاملہ تھا؟ ▪️ مفتی محمود مرکز کی تعمیر کے لیے لیبیا سے کتنی مالی معاونت حاصل کی گئی اور اس کا مکمل مالی ریکارڈ کہاں ہے؟ ▪️ اگر دبئی ایئرپورٹ پر گرفتاری اور رہائی کا واقعہ پیش آیا تھا تو اس حوالے سے یو اے ای حکام اور پاکستانی سفارت خانے کا سرکاری ریکارڈ کیا کہتا ہے؟ ▪️ سب سے اہم سوال: لیبیا سے لاکھوں ڈالرز کی نقد رقم لانے کا مقصد کیا تھا اور اس پورے معاملے کی کبھی شفاف تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟
11
137
3
198
3,263
مولانا کو بند گلی میں پہنچانے میں سب سے بڑا ہاتھ اُن کے دائیں بائیں اور سوشل میڈیا پر بیٹھے اُن کے مجاہد ین کا ہوگا یاد رکھیں الطاف حسین کی انگلی کے اشارے سے کراچی بند ہوجاتا تھا تحریک لبیک کی کال پر پورا پنجاب بند ہوجاتا تھا اربوں روپے سے چلنے والا لانگ مارچ پشاور سے نکلنا مشکل ہوجاتا تھا سوچا یاد کروادوں
20
114
3
446
8,984
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
وہی ہوا جسکا ڈر تھا۔ عائیشہ گلالئی نے مولانا فضل الرحمن کی اصلیت قوم کے سامنے رکھ دی! یہ بے روزگار ملا اب کسی سے آنکھ ملانے کا قابل نہیں !
بلوچستان کا لونڈا باز ملا کون ہے اور کیوں مشہور ہے ؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ حافظ حمداللہ ایک اسکول ٹیچر تھے ؟ چلیں، آج مولانا کے اس شیطان لونڈا باز ملا کی ایک حقیقت آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ اس زانی مولوی کی حقیقت یہ ہے کہ اس زانی لونڈا باز حافظ نے 1991 میں اپنے شاگرد بارہ سالہ بچے تیمور اچکزئی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ جب بچہ گھر گیا اور گھر والوں کو زبردستی کی گئی جنسی زیادتی کے بارے میں بتایا تو اس منافق مولوی نے انکار کر دیا اور کہا کہ اس نے بچے سے صرف اپنے جسم کا مساج کروایا تھا۔ جب بات مزید پھیلی اور لڑکے کا باپ تھانے گیا اور درخواست دی تو اس حرامی نے جماعت سے تعلق رکھنے والے اپنے کارکنان کو جمع کیا اور بچے کے خاندان پر رعب ڈالنا شروع کر دیا کہ تم لوگ کسی کے کہنے پر میری بدنامی کر رہے ہو۔ بلوچستان میں جمیعت علمائے اسلام کی پوزیشن ایک اہم سیاسی قوت کی تھی، لڑکے کے خاندان والے چونکہ انتہائی غریب تھے، اس بدمعاش سے ڈر گئے اور بلوچستان سے کراچی ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے۔ چونکہ زانی مولوی کو شک تھا کہ وہ وہاں جا کر راز افشاں کر دیں گے، اس لیے اس نے تعلقات کا استعمال کرتے ہوئے بچے کے باپ کو کراچی میں قتل کروا دیا۔ اب یہ مولوی اسلام کا ٹھیکیدار بنا ہوا ہے۔ عادتیں بدلتی نہیں؛ یہ زانی مولوی آج بھی لڑکوں کا شوقین ہے اور بلوچستان میں اس کی اپنی پارٹی اسے "لونڈا باز ملا" کے نام سے پکارتی ہے۔ زانی ملا ہونے کے باوجود فضل الرحمن نے اسے سیٹ کیوں دی ؟ کیونکہ فضل الرحمان خود بھی چھوٹے لڑکوں سے مساج اور ۔۔۔۔ شوقین ہے @iHafizHamdullah
7
99
3
226
3,894